• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
اتوار, 1 مارچ, 2026
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home پاکستان
جاوید لطیف

سیٹ ایڈجسٹمنٹ سے متعلق حتمی فیصلہ نواز شریف کریں گے،جاوید لطیف

News Editor by News Editor
جون 28, 2023
in پاکستان
0 0
0

لاہور (نمائندہ خصوصی) جاوید لطیف کا کہنا ہے کہ سیٹ ایڈجسٹمنٹ سے متعلق حتمی فیصلہ نواز شریف کریں گے،سختیاں جھیلنے والے کارکنوں اور رہنماوں کو انتخابات کیلئے پارٹی ٹکٹ دئیے جائیں گے۔

تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر اور رہنما مسلم لیگ ن جاوید لطیف نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ 9 مئی کے ماسٹر مائنڈ کو سزا دینا ضروری ہے،ایک ادارہ خود احتسابی کر رہا ہے تو باقیوں کو بھی گزرنا پڑے گا۔انصاف فراہم کرنے والا ادارہ بھی خود احتسابی کے عمل سے گزرے گا،ایک شخص کو نیچا دکھانے کیلئے جو فیصلے کئے گئے وہ بھی احتساب کے عمل سے گزرے گا۔

ہمارا ہدف وہ لوگ ہیں جن کی وجہ سے پاکستان میں بد امنی اور معاشی بدحالی آئی،اگر اس پروجیکٹ کو لانچ کرنے والے لوگوں کو گرفتار کر کے سزا نہیں دیں گے تو 9 مئی جیسے واقعات دوبارہ ہو سکتے ہیں۔انہوں نے کہا کہ مسلم لیگ ن نے 2013 میں انتخابی اتحاد کے بغیر دو تہائی اکثریت حاصل کی تھی،نواز شریف ووٹ کو عزت دو کے نعرے کی وجہ سے واپس آ رہے ہیں۔سیٹ ایڈجسٹمنٹ کے بارے میں حتمی فیصلہ نواز شریف ہی کریں گے،نواز شریف مخلص کارکنوں کیلئے بڑا پیکج لے کر آ رہے ہیں۔

جاوید لطیف نے بتایا کہ پارٹی کے اندر جن کارکنوں اور رہنماوں نے سختیاں جھیلیں ان کو پارٹی ٹکٹ دی جائے گی۔جو پارٹی کے ساتھ کھڑے نہیں ہوئے ان کے بارے میں فیصلہ نواز شریف خود کریں گے۔ قبل ازیں جاوید لطیف نے چیئرمین سینیٹ اور ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کی مراعات میں اضافے پر شدید تحفظات کا اظہار کیا۔انہوں نے کہا کہ سینٹ میں چیئرمین کے حوالے سے جو بل پاس ہوا کیا ایسے حالات میں انہیں یہ مراعات ملنی چاہئیں،چیئرمین سینٹ خود یہ مراعات واپس لیں۔

وفاقی وزیر نے مزید کہا کہ اگر انصاف کے ادارے انصاف نہ دے سکیں تو ملک ترقی نہیں کر سکتا،9 مئی کے واقعات افسوسناک ہیں،چار سال کی ذہن سازی جلد نہیں بدلی جا سکتی،حقائق بتا کر نوجوانوں کے ذہن سے زہر نکالا جائے۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: پارٹی ٹکٹجاوید لطیفحتمی فیصلہسیٹ ایڈجسٹمنٹنواز شریف
Previous Post

گوشت احتیاط سے کھائیں ورنہ ہسپتال جانا پڑ سکتا ہے۔ ماہرین

Next Post

قصائی عید کے3 دنوں میں کتنا کمالیتے ہیں۔۔؟

News Editor

News Editor

Next Post
قصائی کے ریٹ

قصائی عید کے3 دنوں میں کتنا کمالیتے ہیں۔۔؟

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

5879

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

570
الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا اٹارنی جنرل، آئینی ماہرین سے مزید مشاورت کا فیصلہ

464
مریم نواز

مریم نواز نے جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اجرا کرنے کا اعلان کردیا

279

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونا سستا، فی تولہ قیمت میں 3,500 روپے کی کمی

نومبر 4, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading