• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
اتوار, 1 مارچ, 2026
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home کاروبار
اسٹاک ایکس چینج

سیاسی عدم استحکام کے باعدث اسٹاک ایکس چینج میں ڈیڑھ کھرب روپے ڈوب گئے

News Editor by News Editor
مئی 14, 2023
in کاروبار
0 0
0

کراچی (کامرس ڈیسک) ملک میں سیاسی عدم استحکام اور حکومت و عدلیہ کے مابین محاذ آرائی کے سبب اسٹاک ایکسچینج میں سرمایہ کاروں کے ڈیڑھ کھرب روپے ڈوب گئے۔

آئی ایم ایف پیکیج میں مسلسل تاخیر کے نتیجے میں پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں گزشتہ ہفتے مندی کے بادل چھائے رہے جب کہ حکومت وعدلیہ کی محاذ آرائی سے سرمایہ کار سائیڈ لائن رہے اور سیاسی ومعاشی غیریقینی حالات مارکیٹ پر گہرے اثرانداز رہے۔گزشتہ ہفتے کے 3سیشنز میں بڑی مندی اور 2سیشنز میں تیزی رہی جس کے نتیجے میں مجموعی طور پر انڈیکس 42000 پوائنٹس کی نفسیاتی سطح بھی گرگئی۔

مندی کے سبب سرمایہ کاروں کے 1کھرب 43ارب 99کروڑ 65لاکھ 42ہزار 304روپے ڈوب گئے اور مارکیٹ کا مجموعی سرمایہ بھی گھٹ کر 62 کھرب 12ارب 56 کروڑ 6ہزار 154روپے ہوگیا۔مندی کے باعث کے ایس ای 100 انڈیکس 754.40 پوائنٹس گھٹ کر 41487.58 پر بند ہوا جب کہ کے ایس ای 30 انڈیکس 565.98 پوائنٹس گھٹ کر 14841.95 پر بند ہوا۔ کے ایم آئی 30انڈیکس 1739.06پوائنٹس گھٹ کر 71254.42 پر بند ہوا اور پی ایس ایکس کے ایم آئی انڈیکس 437.28 پوائنٹس گھٹ کر 19771.47 پوائنٹس پر بند ہوا۔

آئی ایم ایف معاہدے کی عدم بحالی سے نادہندگی کے منڈلاتے بادلوں سے بھی سرمایہ کاروں نے محتاط انداز اپنایا جب کہ ڈالر بحران برقرار رہنے کی وجہ سے شارٹ ٹرم انویسٹمنٹ کا رحجان رہا۔ افراط زر کے بلند سطح پر پہنچنے سے طویل المدت سرمایہ کاری سے گریز کیا گیا۔ مختصرالمیعاد اور ڈے ٹریڈنگ کا رحجان برقرار رہا۔ سکڑتی ہوئی معاشی سرگرمیوں، امپورٹ پر پابندی سے مارکیٹ میں سرگرمیاں محدود رہیں۔
٭٭٭٭٭

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: اسٹاک ایکس چینجسیاسی عدم استحکام
Previous Post

جانچ کا موقع،اسرائیل نے غزہ میں نئے ہتھیاروں کا تجربہ شروع کردیا

Next Post

ملک میں سیاسی عدم استحکام اور بدامنی کی فضا کے سبب گزشتہ ہفتے ڈالر کی اڑان تیز رفتار رہی

News Editor

News Editor

Next Post
ڈالر کی اڑان

ملک میں سیاسی عدم استحکام اور بدامنی کی فضا کے سبب گزشتہ ہفتے ڈالر کی اڑان تیز رفتار رہی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

5879

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

570
الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا اٹارنی جنرل، آئینی ماہرین سے مزید مشاورت کا فیصلہ

464
مریم نواز

مریم نواز نے جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اجرا کرنے کا اعلان کردیا

279

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونا سستا، فی تولہ قیمت میں 3,500 روپے کی کمی

نومبر 4, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading