• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
اتوار, 1 مارچ, 2026
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home پاکستان
شیخ رشید

سیاسی خلا آگیا، حالات سیاستدانوں کے ہاتھ سے نکل گئے ، آٹا اور ٹماٹر بھی ڈبل سنچری بنا سکتے ہیں’شیخ رشید

News Editor by News Editor
ستمبر 5, 2023
in پاکستان
0 0
0

لاہور (نمائندہ خصوصی)سربراہ عوامی مسلم لیگ اور سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ سیاسی خلا آگیا ہے، حالات سیاستدانوں کے ہاتھ سے نکل گئے ہیں، آٹا اور ٹماٹر بھی ڈبل سنچری بنا سکتے ہیں۔

انہوں نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس (ٹوئٹر) پر اپنے بیان میں کہا کہ ڈالر اور پٹرول کی ٹرپل سنچری کے بعد چینی کی بھی ڈبل سنچری ہوگئی، آٹا اور ٹماٹر بھی ڈبل سنچری بنا سکتے ہیں، سیاسی خلا آگیا ہے، حالات سیاستدانوں کے ہاتھ سے نکل گئے، عوام کی زندگی کی بقا کا مسئلہ پیدا ہوگیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ پیپلزپارٹی اور (ن) لیگ ایک دوسرے پر الزام لگا رہی اور اپنے گندے کپڑے چوک اور چوراہے میں دھو رہے ہیں، لوگ نادان نہیں سب کچھ سمجھتے ہیں کہ 16 ماہ کی نااہل، نالائق اور ناکام حکومت کا کیا دھرا ہے جس کی سزا 24 کروڑ عوام بھگت رہے ہیں۔سابق وفاقی وزیر کا کہنا تھا کہ شریف برادران اور زرداری عوام کو اندھے کنوئیں میں پھینک کر خود لندن اور دبئی بھاگ گئے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ طاقت نہیں حکمت عملی کی ضرورت ہے، آئی ایم ایف بجلی پر ریلیف دینے کیلئے تیار نہیں، پہلے ڈالر، بجلی اور پٹرول کا بم گرا، اب چینی اور آٹے کا، کھانے والے تیل کا بھی معاشی بم عوام پر گرگیا ہے۔انہوں نے کہا کہ پی ڈی ایم حکومت نے سارے ٹیکس بجلی کے بلوں میں ڈال دیئے، 2 ہزار ارب بجلی گھروں کو کرایہ دے رہے ہیں اور 4 ہزار ارب روپیہ ٹوٹل آمدنی ہے جس میں ایک ہزار ارب روپے بجلی کی چوری ہے،

میٹھی چینی غریب کیلئے کڑوی ہوگئی ہے۔سربراہ عوامی مسلم لیگ نے مزید کہا کہ پاکستان کی ہر کابینہ میں دو تین شوگر ملز مالکان لازمی ہوتے ہیں اور زیادہ تر شوگر ملیں سیاستدانوں کی ہیں، کسی اور آدمی کو شوگر ملز لگانے کی اجازت بھی نہیں دی جاتی، سیاسی اور غیریقینی صورتحال بڑھتی جا رہی ہے جس کا بڑا نشانہ ن لیگ بن رہی ہے۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: ٹماٹرسیاسی خلاشیخ رشید
Previous Post

پنجاب انسداد پولیو پروگرام کے تحت راولپنڈی میں انسداد پولیو کا آغاز

Next Post

پرویز الٰہی کو کل بحفاظت لاہور ہائیکورٹ میں پیش کرنے کا حکم ، چیف کمشنر اسلام آباد ،آئی جی اسلام آباد بھی طلب

News Editor

News Editor

Next Post
پرویز الٰہی

پرویز الٰہی کو کل بحفاظت لاہور ہائیکورٹ میں پیش کرنے کا حکم ، چیف کمشنر اسلام آباد ،آئی جی اسلام آباد بھی طلب

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

5875

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

570
الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا اٹارنی جنرل، آئینی ماہرین سے مزید مشاورت کا فیصلہ

463
مریم نواز

مریم نواز نے جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اجرا کرنے کا اعلان کردیا

279

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونا سستا، فی تولہ قیمت میں 3,500 روپے کی کمی

نومبر 4, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading