• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
اتوار, 1 مارچ, 2026
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home چائنہ کی خبریں
چین

چین

سی پی سی کی مرکزی کمیٹی ، قومی عوامی کانگریس کی مجلس قائمہ ، ریاستی کونسل ،چین کی عوامی سیاسی مشاورتی کانفرنس کی قومی کمیٹی اور مرکزی فوجی کمیٹی کی جانب سے شی زانگ خوداختیار علاقے کے قیام کی ساٹھویں سالگرہ پر تہنیتی پیغام

Muhammad Siddique by Muhammad Siddique
اگست 21, 2025
in چائنہ کی خبریں
0 0
0

بیجنگ (نیوز ڈیسک) شی زانگ خوداختیار علاقے کے قیام کی ساٹھویں سالگرہ کے موقع پر سی پی سی کی مرکزی کمیٹی ، قومی عوامی کانگریس کی مجلس قائمہ ، ریاستی کونسل ، چین کی عوامی سیاسی مشاورتیکانفرنس کی قومی کمیٹی اور مرکزی فوجی کمیٹی نے شی زانگ خود اختیار علاقے میں زندگی کے ہر شعبے سے تعلق رکھنے والے افراد اور شی زانگ کی تعمیر و ترقی میں شریک تمام افراد کو دلی مبارک باد دی۔

60 سالوں میں سی پی سی کی مرکزی کمیٹی کی رہنمائی اور ملک بھر کی مضبوط حمایت کی بدولت شی زانگ میں مختلف قومیتوں کے حکام اور عوام نے سخت محنت کی ہے ۔ قومیتوں کے آباد علاقوں میں خود اختیار نظام کو کامیابی سے نافذ کیا گیا ، علیحدگی پسندوں کے خلاف جدوجہد نتیجہ خیز رہی ، مذہبی عقائد کی آزادی کا احترام کیا گیا اور اس کی مکمل ضمانت دی گئی اور معیشت اور معاشرے میں مثبت اور عوام کے معیار زندگی میں نمایاں بہتری آئی ہے۔

گزشتہ 60 سالوں میں شی زانگ خود اختیار علاقے میں یہ شاندار کامیابیاں حاصل کرنا آسان نہیں تھا۔ان کامیابیوں اور ترقی نے ثابت کیا ہے کہ کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کے بغیر عوامی جمہوریہ چین اور نیا شی زانگ نہیں ہے اور یہ بھی کہ شی زانگ کے امور کے بارے میں سی پی سی کی مرکزی کمیٹی کے اصول اور پالیسیاں مکمل طور پر درست ہیں۔

موجودہ دور آج اور مستقبل کے لئے ایک مضبوط ملک کی تعمیر اور چینی طرز کی جدیدکاری کے ساتھ قومی احیاء کے عظیم مقصد کو جامع طور پر فروغ دینے کے لئے ایک اہم دور ہے ۔امید ہے کہ شی زانگ کی تمام قومیتوں کے حکام اور عوام ایک متحد، خوشحال، مہذب، ہم آہنگ اور خوبصورت جدید سوشلسٹ نئے شی زانگ کی تعمیر کی کوششیں جاری رکھیں گے ۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: شی زانگ
Previous Post

دوسری جنگ عظیم کے دوران جاپانی جارحیت پسند فوج نے بین الاقوامی قوانین کی کھلم کھلا خلاف ورزی کی، چینی وزارت خا رجہ

Next Post

ہمارے ہاں جج اور وہاں فرینک کیپریو:تحریر: کاشف جاوید

Muhammad Siddique

Muhammad Siddique

Next Post

ہمارے ہاں جج اور وہاں فرینک کیپریو:تحریر: کاشف جاوید

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

5873

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

570
الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا اٹارنی جنرل، آئینی ماہرین سے مزید مشاورت کا فیصلہ

462
مریم نواز

مریم نواز نے جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اجرا کرنے کا اعلان کردیا

278

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونا سستا، فی تولہ قیمت میں 3,500 روپے کی کمی

نومبر 4, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading