• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
پیر, 2 مارچ, 2026
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home پاکستان
انیق احمد

سکھ یاتریوں کی مہمان نوازی میں کوئی کسر اٹھا نہیں رکھی جائیگی، سکھ یاتریوں کی موجودہ تعداد کو بڑھانا چاہتے ہیں، انیق احمد

News Editor by News Editor
ستمبر 10, 2023
in پاکستان
0 0
0

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)نگران وفاقی وزیر برائے مذہبی امور انیق احمد نے کہا ہے کہ پاکستان میں تمام اقلیتوں کو مکمل مذہبی آزادی حاصل ہے،سکھ یاتریوں کیلئے حکومت پاکستان مہمان نوازی میں کوئی کسر نہیں اٹھا رکھے گی۔

ان خیالات کا اظہار انہوں نے گذشتہ روز ننکانہ صاحب گورودوارہ جنم استھان آمد کے موقع پر چیئر مین متروکہ وقف املاک بورڈ عطا الرحمان اور چیئرمین پاکستان سکھ گورودوارہ پربندھک کمیٹی سردار امیر سنگھ کے ہمراہ میڈیا سے گفتگو کرتے ہو ئے کیا۔نگران وفاقی وزیر انیق احمد نے کہاکہ پاکستان میں عبادت گاہوں کی زیارت کیلئے سکھوں کو خصوصی طور پر تین ہزار ویزے دیئے جاتے ہیں، پاکستان میں کوئی بھی حکومت ہو سکھ بھائی اس سے مطمئن رہتے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ میں جتنا مسلمانوں کا وزیر ہوں اتنا ہی تمام اقلیتوں کا بھی وزیر مذہبی امور ہوں، ہم سکھ بھائیوں کے ساتھ ہر ممکن تعاون کرنے کو تیار ہیں ، ہمارے سکھ بھائیوں کی خواہش ہوتی ہے کہ زندگی میں ایک مرتبہ ضرور بابا گورونانک کی جائے پیدائش اور سمادھی کی زیارت کریں۔انہوں نے کہا کہ ہم بھارتی حکومت سے درخواست کریں گے کہ سکھوں کے 3 ہزار ویزوں میں اضافہ کیا جائے تاکہ زیادہ سے زیادہ ہمارے سکھ بھائی اپنے بزرگوں کے مزارات کی زیارت کیلئے پاکستان آسکیں ،اس مقصد کو پورا کرنے کیلئے جہاں تک انتظامی امور کا تعلق ہے اس کیلئے ہم ہر سہولت دینے کی یقین دہانی کراتے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ ہم سکھ بھائیوں کے بنیادی مسائل کو حل کرنے کیلئے تمام ممکنہ وسائل فراہم کریں گے۔انہوں نے کہا کہ ہم پاکستا ن میں رہنے والے مسلمان ہیں اور ہم اپنے عقیدے سے بہت محبت کرتے ہیں لیکن وہ لوگ جو مسلمان نہیں ہیں ان کو بھی ہم غیر نہیں سمجھتے وہ بھی ہمارے ہیں چاہے وہ ہندو ہوں ،عیسائی ، سکھ یا ان کا کوئی بھی مذہب ہو وہ بحثیت پاکستانی ہمارے لئے ایک ہیں، مسلمان دین کے حوالے سے ہمارا بھائی ہوتا ہے جبکہ غیر مسلم انسانیت کے حوالے سے ہمارا ساتھی ہوتا ہے۔وفاقی وزیر نے کہا کہ ہم نے تمام اقلیتوں کے ساتھ مل کر پاکستان کو خوبصورت بنانا ہے اور اسے آگے لے کر جانا ہے۔

اس موقع پرسردار امیر سنگھ نے کہا کہ ہم وزیر مذہبی امور کو ننکانہ صاحب آمد پر خوش آمدید کہتے ہیں، وزیر مذہبی امور تمام اقلیتوں کیلئے اچھا کام کر رہے ہیں ،سکھوں کے لئے پاکستان کی دھرتی بہت مقدس ہے۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان میں امن کیلئے حکومت کی کوششوں کو سراہتے ہیں، ہم پوری دنیا کو پیغام دینا چاہتے ہیں کہ جتنا ہم پاکستان میں محفوظ ہیں اور اپنے عقیدے کے مطابق زندگی بسر کر رہے ہیں اتنا کسی اور ملک میں نہیں۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: انیق احمدسکھ یاتریوںممکنہ وسائل
Previous Post

فریٹ آمدن بڑھانے کے لئے اقدامات کیے جائیں ' شاہد اشرف تارڑ

Next Post

امید کی گھنٹی منفرد اقدام ہے، نگراں وزراء سندھ

News Editor

News Editor

Next Post
کامران ٹیسوری

امید کی گھنٹی منفرد اقدام ہے، نگراں وزراء سندھ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

5879

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

570
الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا اٹارنی جنرل، آئینی ماہرین سے مزید مشاورت کا فیصلہ

464
مریم نواز

مریم نواز نے جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اجرا کرنے کا اعلان کردیا

279

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونا سستا، فی تولہ قیمت میں 3,500 روپے کی کمی

نومبر 4, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading