• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
اتوار, 1 مارچ, 2026
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home پاکستان
چودھری پرویز الٰہی

سپریم کورٹ کے فیصلے پر کسی کوحکم عدولی کی جرات نہیں ہوگی’چودھری پرویز الٰہی

News Editor by News Editor
اپریل 27, 2023
in پاکستان
0 0
0

لاہو ر(نمائندہ خصوصی) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی صدر و سابق وزیر اعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ کے فیصلے پر کسی کو حکم عدولی کی کسی کو جرات نہیں ہو گی،(ن) لیگ کی سوچ صرف انتقامی سیاست کی ہے ،اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ رابطوں کے حوالے سے کہوں گا ،رابطے ہوں بھی تو پتہ نہیں ہونا چاہیے۔

اینٹی کرپشن کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پرویز الٰہی نے کہا کہ شریف خاندان کی ہسٹری ہے کہ انہوں نے کوئی عقل کا کام نہیں کیا، انہوں نے آٹا تقسیم کیا اور ہر جگہ اموات ہوئیں ۔ یہ عوام کا بھلا نہیں کرسکتے، (ن) لیگ کی سوچ صرف انتقامی سیاست کی ہے ،عوام کی فلاح نہیں ۔

نگران حکومت کے پی اور پنجاب میں (ن) لیگ کی مشاورت سے بنی ،میں جب اقتدارِ میں رہا انکے خلاف ایک کیس بھی نہیں بنایا ،یہ نگران حکومت دو ماہ کے لیے آئی مقدمات کی بھر مار کردی ،میں نے رانا ثنااللہ کو صرف آموں کا تحفہ دیا تھا، یہ جب بھی آتے ہیں ہر شخص کی توہین کرتے ہیں۔

سابق وزیراعلی نے کہا کہ پہلے فیصلے ہوں گے پھر انتخابات ہوں گے، ہر ایک آدمی کی اپنی چوائس ہے، کئی لوگ اپنے خواہشات پوری نہ ہونے پر لوگوں پر غصہ نکالتے ہیں، عوام کے اندر پذیرائی عمران خان اور پی ٹی آئی کی ہے، مونس کی عقل مندی کام آئی، ہم نے صحیح وقت پر صحیح اور مشکل فیصلہ کیا، ہم نے جو صحیح فیصلہ کیا ،اب کیسز بھگت رہے ہیں۔

رہنما تحریک انصاف نے کہا کہ اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ رابطوں کے حوالے سے کہوں گا ،رابطے ہوں بھی تو پتہ نہیں ہونا چاہیے، سپیکر خیبر پختونخوا اسمبلی اور اسپیکر پنجاب اسمبلی سبطین خان نے خود خان سے پوچھ کر اپلائی کیا ہے کہ اسمبلی کو بحال کیا جائے۔ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ استقاق کمیٹی نا ججز کو بلوا سکتی ہے نا انکے معاملات کو زیر بحث لاسکتی ہے۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: جراتچودھری پرویز الٰہیحکم عدولیسپریم کورٹ
Previous Post

آمنہ ٹوانہ کا پروفیشنل گولفر بننے کا عزم

Next Post

حکومت سنجیدہ ہے تو خود اقدام اٹھاتی، مذاکرات کرنے پر عدالت مجبور نہیں کر سکتی، چیف جسٹس

News Editor

News Editor

Next Post
چیف جسٹس

حکومت سنجیدہ ہے تو خود اقدام اٹھاتی، مذاکرات کرنے پر عدالت مجبور نہیں کر سکتی، چیف جسٹس

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

5879

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

570
الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا اٹارنی جنرل، آئینی ماہرین سے مزید مشاورت کا فیصلہ

464
مریم نواز

مریم نواز نے جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اجرا کرنے کا اعلان کردیا

279

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونا سستا، فی تولہ قیمت میں 3,500 روپے کی کمی

نومبر 4, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading