• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
پیر, 2 مارچ, 2026
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home پاکستان
عطا تارڑ

سپریم جوڈیشل کونسل میں دائر 3 درخواستوں کی فوری طور پر کارروائی کی جائے،عطاء تارڑ کا مطالبہ

News Editor by News Editor
مارچ 21, 2023
in پاکستان
0 0
0

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)وزیر اعظم کے معاون خصوصی عطا تارڑ نے مطالبہ کیا ہے کہ سپریم جوڈیشل کونسل میں دائر 3 درخواستوں کی فوری طور پر کارروائی کی جائے،

محمد خان بھٹی کی حالیہ وڈیو نے ثابت کر دیا ہے اس سے قبل جو آڈیو لیک ہوئی تھی وہ اصل ہے ، بروقت نوٹس لے لیا جاتا تو اب تک ذمہ داران کے خلاف کارروائی ہوچکی ہوتی ، محمد خان بھٹی نے اس وڈیو تمام الزامات کا اعتراف کر لیا ہے،گزشتہ سماعت پر عمران خان کے وارنٹ گرفتاری کی تعمیل نہیں ہوئی، آئندہ تاریخ پر حاضری ضروری ہے ۔

وہ منگل کو یہاں پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے تھے۔ معاون خصوصی عطا تارڑ نے کہا کہ محمد خان بھٹی کی ایک وڈیو منظر عام پر آئی ہے جس میں دیکھا جاسکتا ہے وہ پرسکون ماحول میں صوفے پر براجمان ہیں،محمدخان بھٹی نے اعتراف کیا کہ وہ کیسے معاملات نمٹاتے تھے ، اس وڈیو کے بعد معاملات مزید مشکوک ہوچکے ہیں۔

انہوںنے کہاکہ افسوسناک امر یہ ہے کہ ایک جج کے خلاف سپریم جوڈیشل کونسل میں دو ریفرنس زیر التوا ہیں ،ایک ریفرنس شہری اور ایک بار کونسل کاریفرنس ہے اور تیسراریفرنس بھی آرہاہے۔ انہوں نے کہا کہ یہ سمجھ سے بالاتر ہے کہ ایک ایسے شخص کی وڈیو سامنے آئی ہے جو مرضی کے ساتھ ساری باتیں بتا رہا ہے۔ ہم کہہ رہے تھے کہ کینٹ میں 10 کروڑ میں خریدا گیا 40 کروڑ کا چار کنال کے گھر کی منی ٹریل نہیں ہے ، اس کی وضاحت آج کی تاریخ تک نہیں آئی۔ انہوں نے کہا کہ اس وڈیو کے بعد ثابت ہوچکا ہے کہ پہلے جو آڈیو لیک ہوئی تھی وہ اصل اور اسی کے ساتھ منسلک ہے ۔

انہوں نے کہا کہ ایک صاحب کے دو بیٹوں نے دنوں میں کروڑوں اربوں روپے کمائے ہیں۔ معاو ن خصوصی عطا تارڑ نے کہا کہ انصاف کا دوہرا معیار نہیں ہونا چاہیے ، بیٹے سے تنخواہ نہ لینے پر محمد نواز شریف کو نکالا گیا، مریم نواز ، حمزہ نواز ،خواجہ سعد ،خواجہ آصف سمیت ن لیگی قیادت نے ناکردہ گناہوں کی قیمت ادا کی ، عمران خان کے ایک حکم پر پوری اپوزیشن کو جیلوں میں ڈالا جاتا تھا ،اب ان کے اپنے اربوں روپے کرپشن، منی لانڈرنگ ، دہشت گردی کے مقدمات ہیں لیکن انھیں ہر مرحلے پر ریلیف دیا جارہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ محمد خان بھٹی کی وڈیو سوشل میڈیا پر موجود ہے ۔

انہوں نے کہا کہ عمران خان کا پروگرام تھا کہ اسلام آباد پیشی کے موقع پر لوگوں کو مروا کر اپنی سیاست کریں ، ہم ایسا نہیں کرنا چاہتے تھے اسی لئے پولیس کو اسلحہ نہیں دیا گیا تھا ، عدالت کے اوپر پتھرائو کروایا گیا ،یہ نہیں ہوسکتا کہ ریاست کی رٹ قائم نہ ہو ، یہ ہر حالت میں قائم ہوگی۔ انہوں نے کہا کہ بطور معاون خصوصی داخلہ سب سے پہلے اس وڈیو کی فورنزک کرائی ہے اس میں آواز محمد خان بھٹی کی ہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ محمد خان بھٹی کے الزامات کا جواب کون دے گا ؟

انہوں نے کہا کہ آزادی صحافت پر یقین رکھتے ہیں لیکن کچھ صحافی سیاسی جماعت کی قیادت کی گاڑی پر کھڑے ہوکر اداروں کے خلاف ہرزہ سرائی کرتے ہیں ، صحافیوں کو بھی خیال رکھنا چاہیے۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: درخواستوںسپریم جوڈیشل کونسلعطا تارڑکارروائی
Previous Post

سستے اور فوری انصاف کی فراہمی کے لئے تمام اداروں کو ملکر کام کرنا ہوگا ،صدرمملکت

Next Post

میری خواہش ہے کوئی بھی لیڈر آئے وہ ایماندارہو،ماہر خان

News Editor

News Editor

Next Post
ماہر خان

میری خواہش ہے کوئی بھی لیڈر آئے وہ ایماندارہو،ماہر خان

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

5879

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

570
الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا اٹارنی جنرل، آئینی ماہرین سے مزید مشاورت کا فیصلہ

464
مریم نواز

مریم نواز نے جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اجرا کرنے کا اعلان کردیا

279

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونا سستا، فی تولہ قیمت میں 3,500 روپے کی کمی

نومبر 4, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading