لاہور(کرائم رپورٹر)سوشل میڈیا پر لڑکی کی آئی ڈی بنا کر نوجوانوں کو لوٹنے والا 5 رکنی گروہ گرفتار پانچ رکنی گروہ عرصہ دراز سے فیس بک پر لڑکی بن کر نوجوانوں سے دوستیاں کرتا تھا پانچ رکنی گروہ ملاقات کے بہانے نوجوانوں کو بلا کر لوٹ لیتا تھا
پانچ رکنی گروہ درجنوں نوجوانوں کو ملاقات کے بہانہ بنا کر لوٹ چکا ہے بہارہ کہو پولیس نے کشمیر کے رہائشی پانچ رکنی گروہ کو ڈھوک جیلانی سے گرفتار کر لیا ہے
گروہ کے قبضے سے پسٹل،رسیاں اور چہرہ ڈھانپنے والا کپڑا برآمد کر لیا،پانچ رکنی گروہ ڈکیتیاں بھی کرتا تھا،برآمدگی بھی کر لی گئی ہے،پانچ رکنی گروہ چھینے گئے موبائل فونز راولپنڈی راجہ بازار فروخت کرتا تھا،اے ایس آئی سرفراز احمد