• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
پیر, 30 جون, 2025
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home کرائم اینڈ کورٹس

سوشل سکیورٹی ہسپتال لاہور سے اغواء ہونے والا نومولود 21 دن بعد بازیاب

News Editor by News Editor
دسمبر 27, 2022
in کرائم اینڈ کورٹس
0 0
0

لاہور(کرائم رپورٹر) سبزہ زار آپریشنز و انویسٹی گیشن پولیس کی مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے سوشل سکیورٹی ہسپتال لاہور سے اغواء ہونے والے نومولود مغوی بچے کو21 روز بعد کھاڑک سٹاپ ملتان روڈ سے بحفاظت بازیاب کروا کر بچے کے اغواء میں ملوث ملزمہ فوزیہ بی بی کو اس کے شوہر نعیم کے ہمراہ گرفتارکر لیاہے۔

تفصیلات کے مطابق تھانہ سبزہ زار میں قصور کے رہائشی محمد امیر کی مدعیت میں سوشل سکیورٹی ہسپتال لاہور سے نومولود کے اغواء کا مقدمہ نامعلوم خاتون کیخلاف درج ہوا،  جس کے بعد ڈی آئی جی آپریشن و انویسٹی گیشن افسران نے بچے کی بحفاظت بازیابی اور ملزمان کی گرفتاری کے لیے آپریشنز و انویسٹی گیشن پر مشتمل پولیس ٹیمز تشکیل دیں۔

سبزہ زار آپریشنز و انویسٹی گیشن پولیس کی مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے سوشل سکیورٹی ہسپتال لاہور سے اغواء ہونے والے نومولود مغوی بچے کو21 روز بعد کھاڑک سٹاپ ملتان روڈ سے بحفاظت بازیاب کروا کر بچے کے اغواء میں ملوث ملزمہ فوزیہ بی بی کو اس کے شوہر نعیم کے ہمراہ گرفتارکر لیاہے۔ ملزمان کو جدید ٹیکنالوجی،ہسپتال اور رکشہ کی فوٹیج کی مدد سے بچے کی تلاش ممکن ہوئی۔ملزمہ نے اعتراف جرم کرتے ہوئے بتلایا کہ میرا بیٹا معذور پیدا ہوا جو فوت ہو گیا تو میں نے نومولود کو اغواء کرنے کا منصوبہ بنایا اور بچے کو اغواء کر کے انڈس ہسپتال لے گئی۔

ملزمہ نے بتایا کہ میں نے اپنے گھر والوں کو بتایا کہ میرا بیٹا پیدا ہواہے۔ ڈی آئی جی انویسٹی گیشن اطہر اسماعیل نے کہا کہ پولیس نے بروقت کاروائی کرتے ہوئے گھناؤنے جرم کے مرتکب ملزمان کو گرفتار کیا اور تمام قانونی تقاضے پورے کرتے ہوئے ملزمان کو قرار واقعی سزا دلوائی جائے گی۔

ڈی آئی جی آپریشنز افضال احمد کوثرنے کہا کہ لاہور پولیس شہریوں کی حفاظت کے لئے تمام تر وسائل،پیشہ ورانہ صلاحیتیں بروئے کار لا رہی ہے۔ اس موقع پر ایس ایس پی انویسٹی گیشن سید حسنین حیدر، ایس پی انویسٹی گیشن صدر ارتضی کمیل بھی موجو تھے۔ ڈی آئی جی آپریشن و انویسٹی گیشن نے کہا کہ اہم ترین کیس ٹریس کرنے پر پولیس افسران، اہلکار شاباش کے مستحق ہیں۔اُنہوں نے سبزہ زار پولیس ٹیم کے لیے تعریفی اسناد کا اعلان بھی کیا

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: اسپتال سے بچہ اغوااغواانویسٹگیش پولیسبچہ اغوابچہ بازیاببچوں کا اغواڈی آئی جی اطہر اسماعیللاہور پولیسنومولود اغوا
Previous Post

چکی کے آٹے کی قیمت میں مزید 5روپے اضافہ

Next Post

پنجاب حکومت نے 5 اعلی پولیس افسران کے تقرروتبادلوں کے احکامات جاری کر دیئے

News Editor

News Editor

Next Post
پنجاب حکومت

پنجاب حکومت نے 5 اعلی پولیس افسران کے تقرروتبادلوں کے احکامات جاری کر دیئے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

رافیل گروسی

ایران اب بھی چند ماہ میں افزودہ یورینیم تیار کر سکتا ہے، آئی اے ای اے

جون 29, 2025
اولمپکس

چائنا میڈیا گروپ نے میلان سرمائی اولمپکس کے لئے نشریاتی حقوق حاصل کر لئے

جون 29, 2025
ترجمان

اپنے اصولی موقف کا مضبوطی سے دفاع کرکے ہی ہم اپنے جائز حقوق و مفادات کا تحفظ کرسکتے ہیں، چینی وزارت تجارت

جون 29, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
وسطی ایشیا

چین اور قازقستان وزرائے خارجہ کاکثیر الجہتی تعاون کا اعادہ دونوں فر یقین کا یکطرفہ تحفظ پسندی کی مخالفت کر نے پر اتفاق

2
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

2

معشوقہ کابیوی بن کر ون فائیو پر فون، لڑکے کو نکاح سے پہلے گرفتار کرا دیا

1

پی سی بی بھی ہمدرد بن گیا، کورونا ریلیف فنڈ میں ایک کروڑ سے زائد رقم عطیہ کردی

1
رافیل گروسی

ایران اب بھی چند ماہ میں افزودہ یورینیم تیار کر سکتا ہے، آئی اے ای اے

جون 29, 2025
اولمپکس

چائنا میڈیا گروپ نے میلان سرمائی اولمپکس کے لئے نشریاتی حقوق حاصل کر لئے

جون 29, 2025
ترجمان

اپنے اصولی موقف کا مضبوطی سے دفاع کرکے ہی ہم اپنے جائز حقوق و مفادات کا تحفظ کرسکتے ہیں، چینی وزارت تجارت

جون 29, 2025
لاجسٹکس

چین کی لاجسٹکس انڈسٹری کی کل آمدنی 5.6 ٹریلین یوآن تک پہنچ گئی

جون 29, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading