• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
اتوار, 1 مارچ, 2026
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home کاروبار
سوتی ملبوسات

سوتی ملبوسات کی برآمدات میں 6 ماہ کے دوران 6 فیصد کی کمی ریکارڈ

News Editor by News Editor
جنوری 25, 2023
in کاروبار
0 0
5

 

اسلام آباد (کامرس ڈیسک)سوتی ملبوسات کی برآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے 6 ماہ میں سالانہ بنیادوں پر 6 فیصد کی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔

 

پاکستان بیورو برائے شماریات اور سٹیٹ بینک کی جانب سے جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق جاری مالی سال کے پہلے 6 ماہ میں سوتی ملبوسات کی برآمدات کاحجم 1.066 ارب ڈالر ریکارڈ کیاگیا جو گزشتہ مالی سال کی اسی مدت کے مقابلہ میں 6 فیصد کم ہے۔

 

گزشتہ مالی سال کی اسی مدت میں سوتی ملبوسات کی برآمدات سے 1.135 ارب ڈالر کازرمبادلہ حاصل ہوا تھا۔ دسمبر میں سوتی ملبوسات کی برآمدات کاحجم 163 ملین ڈالر ریکارڈکیاگیا جو دسمبر 2021 کےمقابلہ میں 14 فیصد کم ہے۔دسمبر 2021 میں سوتی ملبوسات کی برآمدات سے 189 ملین ڈالر کازرمبادلہ حاصل ہواتھا۔

نومبر کے مقابلہ میں دسمبر میں سوتی ملبوسات کی برآمدات میں ماہانہ بنیادوں پر 6 فیصد کی نمو ریکارڈ کی گئی ہے۔ نومبر میں سوتی ملبوسات کی برآمدات کاحجم 154 ملین ڈالر ریکارڈ کیاگیا جو دسمبر میں بڑھ کر 163 ملین ڈالرہو گیا۔ واضح رہے کہ جاری مالی سال کے پہلے 6 ماہ میں ٹیکسٹائل مصنوعات کی مجموعی برآمدات میں سالانہ بنیادوں پر 7 فیصد کی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ مالی سال کے پہلے 6 ماہ میں ٹیکسٹائل مصنوعات کی برآمدات سے 8.71 ارب ڈالر کازرمبادلہ حاصل ہوا جو گزشتہ مالی سال کی اسی مدت میں 9.38 ارب ڈالر تھا۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: سوتی ملبوساتکامرس ڈیسک
Previous Post

آل پاکستان انجمن تاجران نے شرح سود میں مزید اضافے کے فیصلے کو مسترد کردیا

Next Post

پنجاب یونیورسٹی نے دس سکالرز کو پی ایچ ڈی کی ڈگریاں جاری کر دیں

News Editor

News Editor

Next Post
پنجاب یونیورسٹی

پنجاب یونیورسٹی نے دس سکالرز کو پی ایچ ڈی کی ڈگریاں جاری کر دیں

Comments 5

  1. Kings Casino Events says:
    2 مہینے ago

    Dazu begrüßt Lord Lucky neue User mit einem 400 % Willkommensangebot und 20 Freispielen. Bei der Online Spielothek erwartet euch eine Top Auswahl an Slots vieler beliebter Hersteller sowie hohe Neukundenboni
    und umsatzfreie Freispiele. Wunderino ist bereits seit
    2015 aktiv und seit 2023 nun auch im Besitz einer
    deutschen Glücksspiellizenz. Neukunden beginnen mit 200 %
    Bonus und täglichen Freispielen im 1.
    Meist werden die Freispiele in Sets verteilt auf mehrere Tage gutgeschrieben. Beispielsweise kannst du mit
    einem 100%igen Matchbonus von bis 200 Euro sowie 100 Free Spins loslegen. Kommen wir zum eigentlichen Casino Neukundenbonus, der nahezu immer als Matchprämie vergeben wird. Im besten Fall gibt’s die Step-by-Step Hilfen sogar als Video-Blog. Einige der besten Online Casinos setzen mit Hilfe-Blogs dann noch ein kleines Extra obendrauf.

    References:
    https://online-spielhallen.de/snatch-casino-erfahrungen-ein-umfassender-testbericht/

    جواب دیں
  2. bunny96 casino australia says:
    2 مہینے ago

    The jackpot increases until the player wins it, at which point
    it is reset. Every time a player spins the reels on a progressive slot, the prize
    grows. That way, they can fully comprehend how their casino
    operations are running.
    The following pokies meet the above requirements.
    First, it should keep you entertained, no matter how many times you play it.
    You don’t need to download these pokies either. Thanks to modern technology, these pokies are designed to fit your screen size.

    References:
    https://blackcoin.co/the-match-game-rules-wins-and-popular-strategies/

    جواب دیں
  3. Bay Casino ultimate guide says:
    2 مہینے ago

    Wondering where your next favourite place
    to gamble online for real money might be?
    While gambling offers a source of entertainment,
    it can also present risks. Selecting an online casino is a decision tailored
    to individual preferences. The final rating of an online casino
    is a result of evaluating multiple factors.

    Dive into the exciting world of online casino tournaments and competitions with the ultimate guide to daily,
    weekly, and monthly casino events.
    Go straight to a comparison table of our 3 top US online
    casinos and choose your favorite. These platforms are known for their
    generous bonuses, fast payouts, high-RTP games, and strong reputations for player
    safety. This guide highlights some of the top-rated online casinos on BestAustralianCasinoSites.com.
    This means Australians are not breaking the law by using reputable offshore online casinos.

    References:
    https://blackcoin.co/hotel-cecil-casino-in-depth-review/

    جواب دیں
  4. http://www.chinajobbox.com says:
    2 مہینے ago

    online pokies paypal

    References:
    http://www.chinajobbox.com

    جواب دیں
  5. www.vk1bj3qdukp4i.com says:
    2 مہینے ago

    casino paypal

    References:
    http://www.vk1bj3qdukp4i.com

    جواب دیں

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

5879

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

570
الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا اٹارنی جنرل، آئینی ماہرین سے مزید مشاورت کا فیصلہ

464
مریم نواز

مریم نواز نے جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اجرا کرنے کا اعلان کردیا

279

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونا سستا، فی تولہ قیمت میں 3,500 روپے کی کمی

نومبر 4, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading