• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
پیر, 30 جون, 2025
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home کرائم اینڈ کورٹس
سندھ ہائیکورٹ

سندھ ہائیکورٹ

سندھ ہائیکورٹ میں لاپتا افراد کی بازیابی سے متعلق سماعت، عدالت تفتیشی افسر پر برہم

تفتیشی افسر سے شہری واجد حسین کے 2018 سے لاپتا ہونے کے حوالے سے کارروائی کی تفصیلات طلب ، سماعت چار ہفتوں کے لیے ملتوی

Muhammad Siddique by Muhammad Siddique
جنوری 27, 2025
in کرائم اینڈ کورٹس
0 0
0

کراچی (کورٹ نیوز )سندھ ہائیکورٹ نے لاپتا افراد کی بازیابی سے متعلق درخواستوں کی سماعت کے دوران تفتیشی افسر پر برہمی کا اظہار کیا ہے عدالت نے تفتیشی افسر سے شہری واجد حسین کے 2018 سے لاپتا ہونے کے حوالے سے کارروائی کی تفصیلات طلب کیں۔

عدالت نے تفتیشی افسر سے استفسار کیا کہ اب تک اس کیس میں کیا پیشرفت ہوئی ہے؟۔تفتیشی افسر نے بتایا کہ واجد حسین کی بازیابی کے لئے متعدد جے آئی ٹی اجلاس ہوئے ہیں۔ مگر عدالت نے اس پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ جے آئی ٹی اجلاسوں کے ذریعے صرف اہلخانہ کو امید دی جاتی ہے، لیکن عملی طور پر کوئی نتیجہ نہیں نکلتا۔ جسٹس لاح الدین پنہور نے ریمارکس میں کہا کہ لاپتا افراد کے معاملے میں جے آئی ٹیز کا کوئی رول نہیں ہے اور ان اجلاسوں سے کچھ نہیں ہوتا۔

عدالت نے تفتیشی افسر سے سوال کیا کہ کیا لاپتا شہری کے موبائل نمبر کا سی ڈی آر نکالا گیا؟ جس پر تفتیشی افسر نے جواب دیا کہ سی ڈی آر نکلوانے کے لئے نمبر بھیجا گیا ہے۔ عدالت نے ان سے پوچھا کہ 2018 سے اب تک سی ڈی آر کیوں نہیں نکالا گیا۔عدالت نے تفتیشی افسر کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ وہ تین مہینے سے اس کیس کے تفتیشی افسر ہیں اور اتنے عرصے میں بھی سی ڈی آر نہیں نکال سکے۔

جسٹس صلاح الدین پنہور نے مزید کہا کہ شہریوں کو سیاسی تعلقات یا ذاتی دشمنیوں کی بنیاد پر غائب کیا جاتا ہے، اور 2018 سے اب تک یہ بھی نہیں پتہ چل سکا کہ واجد حسین کہاں ہیں۔جسٹس صلاح الدین پنہور نے کہا کہ ایسے ہزاروں کیسز تاخیری حربوں کے باعث التوا کا شکار ہیں۔تفتیشی افسر نے عدالت کو مطمئن کرنے میں ناکامی کے بعد جواب جمع کرانے کے لئے مزید مہلت مانگ لی، جس پر عدالت نے درخواست کی مزید سماعت چار ہفتوں کے لیے ملتوی کر دی۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: بازیابیتفتیشی افسرسماعتسندھ ہائیکورٹلاپتا افراد
Previous Post

عدت کیس، عمران خان اور بشری کی بریت کیخلاف اپیل چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ کو ارسال

Next Post

دو تین ماہ میں عوام کو ایسا تحفہ دیں گے لوگ خوش ہو جائیں گے ،گورنر سندھ

Muhammad Siddique

Muhammad Siddique

Next Post
گورنر سندھ

دو تین ماہ میں عوام کو ایسا تحفہ دیں گے لوگ خوش ہو جائیں گے ،گورنر سندھ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

رافیل گروسی

ایران اب بھی چند ماہ میں افزودہ یورینیم تیار کر سکتا ہے، آئی اے ای اے

جون 29, 2025
اولمپکس

چائنا میڈیا گروپ نے میلان سرمائی اولمپکس کے لئے نشریاتی حقوق حاصل کر لئے

جون 29, 2025
ترجمان

اپنے اصولی موقف کا مضبوطی سے دفاع کرکے ہی ہم اپنے جائز حقوق و مفادات کا تحفظ کرسکتے ہیں، چینی وزارت تجارت

جون 29, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
وسطی ایشیا

چین اور قازقستان وزرائے خارجہ کاکثیر الجہتی تعاون کا اعادہ دونوں فر یقین کا یکطرفہ تحفظ پسندی کی مخالفت کر نے پر اتفاق

2
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

2

معشوقہ کابیوی بن کر ون فائیو پر فون، لڑکے کو نکاح سے پہلے گرفتار کرا دیا

1

پی سی بی بھی ہمدرد بن گیا، کورونا ریلیف فنڈ میں ایک کروڑ سے زائد رقم عطیہ کردی

1
رافیل گروسی

ایران اب بھی چند ماہ میں افزودہ یورینیم تیار کر سکتا ہے، آئی اے ای اے

جون 29, 2025
اولمپکس

چائنا میڈیا گروپ نے میلان سرمائی اولمپکس کے لئے نشریاتی حقوق حاصل کر لئے

جون 29, 2025
ترجمان

اپنے اصولی موقف کا مضبوطی سے دفاع کرکے ہی ہم اپنے جائز حقوق و مفادات کا تحفظ کرسکتے ہیں، چینی وزارت تجارت

جون 29, 2025
لاجسٹکس

چین کی لاجسٹکس انڈسٹری کی کل آمدنی 5.6 ٹریلین یوآن تک پہنچ گئی

جون 29, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading