• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
اتوار, 1 مارچ, 2026
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home شوبز
کنگنا رناوت

سلمان خان کیساتھ اپنی یاد کو دہراتے ہوئے کنگنا رناوت کا سوال

News Editor by News Editor
جون 7, 2023
in شوبز
0 0
0

ممبئی (شوبز ڈیسک)بالی ووڈ کوئین کنگنا رناوت نے فلم نگری کے بھائی جان سلمان خان کے ساتھ اپنی یادوں کو دہراتے ہوئے سوال پوچھ لیا۔

کنگنا رناوت نے اپنے انسٹاگرام پوسٹ پر ایک ویڈیو کلپ شیئر کرکے سلمان خان کے ساتھ اپنی پرانی یادوں کو پھر تازہ کردیا۔ویڈیو کلپ اْس وقت کا جب وہ سلمان خان کے پروگرام ‘دس کا دم ‘میں بطور مہمان شریک ہوئیں اور انہوں نے گانے ‘دل دھک دھک کرنے لگا’ پر پرفارم کیا تھا۔انہوں نے کلپ کو سلمان خان کو ٹیگ بھی کیا اور ساتھ ہی استفسار کیا کہ اوہ میرے خدا، ایس کے، ہم دونوں بہت زیادہ جوان کیوں نظر آتے ہیں؟

کیا اس کا مطلب یہ ہے اب ہم نہیں رہے؟کلپ میں گانے پر پرفارمنس سے قبل وہ اسٹیج پر ہی کاسٹیوم بدلتی ہے، اس پر سلمان خان کہتے ہیں کیا کمال لگ رہی ہیں۔ویڈیو پر سلمان خان نے فی الحال کوئی ردعمل نہیں دیا تاہم مداحوں کی بڑی تعداد نے اسے سراہا اور ساتھ ہی کہا کہ ان دونوں کو ایک فلم تو ضرور ساتھ کرنی چاہیے۔

اپریل میں کنگنا رناوت نے ممبئی میں سلمان خان کی بہن ارپتا کی عید پارٹی میں شرکت کی تھی۔بالی ووڈ کوئین جو فلم انڈسٹری میں چند ہی دوست رکھتی ہیں، نے گذشتہ برس ایک انٹرویو کے دوران سلمان خان کو اپنا دوست قرار دیا تھا۔سلمان کی اگلی فلم ٹائیگر 3 ہے جبکہ کنگنا رناوت کی فلم ایمرجنسی تکمیل کے مراحل میں ہے، جس میں وہ اندرا گاندھی کا کردار نبھا رہی ہیں۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: شوبز ڈیسککنگنا رناوت
Previous Post

غریبوں پر خرچ کرنے سے دولت کبھی کم نہیں ہوتی ' حمیرا ارشد

Next Post

کمرشل میں کام کرنے کیلئے بورڈ کے امتحان چھوڑ دیئے تھے، سنیتا مارشل کا انکشاف

News Editor

News Editor

Next Post
سنیتا مارشل

کمرشل میں کام کرنے کیلئے بورڈ کے امتحان چھوڑ دیئے تھے، سنیتا مارشل کا انکشاف

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

5879

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

570
الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا اٹارنی جنرل، آئینی ماہرین سے مزید مشاورت کا فیصلہ

464
مریم نواز

مریم نواز نے جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اجرا کرنے کا اعلان کردیا

279

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونا سستا، فی تولہ قیمت میں 3,500 روپے کی کمی

نومبر 4, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading