• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
اتوار, 1 مارچ, 2026
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home چائنہ کی خبریں
سلامتی کونسل

سلامتی کونسل میں فلسطین اور اسرائیل سےمتعلق دونوں مسودہ قرارداد نامنظور

News Editor by News Editor
اکتوبر 26, 2023
in چائنہ کی خبریں
0 0
0

اقوام متحدہ (نمائندہ خصوصی) اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے روس اور امریکہ کی طرف سے فلسطین- اسرائیل صورتحال سے متعلق پیش کردہ دو قراردادوں کےمسودوں پر ووٹنگ کی ۔ ان میں سے روس کے پیش کردہ مسودہِ قرارداد کو مطلوبہ تعداد میں ووٹ حاصل نہیں ہوئے ، چین نے اس قرارداد کے حق میں ووٹ دیا جبکہ امریکی قرارداد کے مسودے کو مستقل ارکان روس اور چین نے ویٹو کر دیا ۔

امریکی مسودے کے حق میں 10اور مخالفت میں 3 ووٹ ملے جب کہ 2 ووٹ نہیں ڈالے گئے۔
واضح رہے کہ امریکہ کے مسودہِ قرارداد میں اسرائیل کے خلاف "حماس اور دیگر دہشت گرد گروہوں” کے حملوں کی مذمت کی گئی ہے اور تمام ممالک کے انفرادی اور اجتماعی دفاع کے بنیادی حق کا اعادہ کیا گیا ہے، غزہ کو انسانی ہمدردی کی بنیاد پر امداد کی اجازت دینے کے لیے امداد سمیت دیگر اقدامات کا مطالبہ کیا گیا ہے

اور تمام ممالک پر زور دیا گیا ہے کہ وہ حماس سمیت غزہ میں سرگرم دیگر مسلح ملیشیا اور دہشت گرد گروہوں کو اسلحہ اور سازوسامان کی برآمد روکیں۔ تاہم قرارداد میں پائیدار جنگ بندی کا کوئی ذکر نہیں کیا گیا اور نہ ہی اسرائیل سے شمالی غزہ کے خلاف اپنا الٹی میٹم واپس لینے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔

اقوام متحدہ میں چین کے مستقل مندوب چانگ جون نے کہا کہ امریکی مسودہ قرارداد میں فریقین سے طاقت کا اندھا دھند اور غیر منصفانہ استعمال بند کرنے اور اہلی اسپتال پر حملے کے ہولناک واقعے کی مکمل تحقیقات کا مطالبہ نہیں کیا گیا اور نہ ہی اسرائیل پر زور دیا گیا ہے کہ وہ غزہ کی مکمل ناکہ بندی ختم کرے۔ بین الاقوامی قوانین اور دوہرے معیارات کے اس طرح کے منتخب اطلاق سے مزید بے گناہ شہری زندگی اور موت کے دہانے پر پہنچ جائیں گے، جس سے غزہ کو اس سے بھی بڑے انسانی بحران کا سامنا کرنا پڑے گا۔

چانگ جون نے کہا کہ چین کسی بھی طرح سے اسرائیل کے سلامتی کے خدشات سے انکار نہیں کر رہا ،اس کے برعکس چین نے ہمیشہ اسرائیل اور فلسطین دونوں کے سلامتی کے خدشات اور قانونی حقوق پر یکساں توجہ دینے کی پرزور وکالت کی ہےلیکن ہمیں اس بات پر فکر مند ہونے کی ضرورت ہے کہ امریکی مسودہ قرارداد ،اقوام متحدہ کی سابقہ قراردادوں کی روح کے منافی ہے اور تہذیبوں کے درمیان تصادم کی خطرناک منطق اور جنگ کی طاقت کے جواز کو شامل کرتا ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ اگر یہ کامیاب ہو جاتا ہے تو دو ریاستی حل کے حصول کے امکانات مکمل طور پر تباہ ہو جائیں گے نیز فلسطینی اور اسرائیلی عوام نفرت اور محاذ آرائی کے شیطانی دائرے میں پھنس جائیں گے۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: اسرائیلیدہشت گردسلامتی کونسلفلسطینی
Previous Post

ملک میں مونگ پھلی کی پیدوار میں اضافہ

Next Post

امریکہ کے لیے "ڈی کپلنگ " ایک انتخاب نہیں ہے، گورنر کیلیفورنیا

News Editor

News Editor

Next Post
گورنر کیلیفورنیا

امریکہ کے لیے "ڈی کپلنگ " ایک انتخاب نہیں ہے، گورنر کیلیفورنیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

5878

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

570
الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا اٹارنی جنرل، آئینی ماہرین سے مزید مشاورت کا فیصلہ

464
مریم نواز

مریم نواز نے جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اجرا کرنے کا اعلان کردیا

279

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونا سستا، فی تولہ قیمت میں 3,500 روپے کی کمی

نومبر 4, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading