• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
اتوار, 1 مارچ, 2026
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home انٹرنیشنل
سعودی ولی عہد

سعودی ولی عہد نے شہری لین دین کے قانون کی منظوری دے دی

News Editor by News Editor
جون 16, 2023
in انٹرنیشنل
0 0
0

ریاض (انٹرنیشنل نیوز)سعودی ولی عہد اور کابینہ کونسل کے صدر شہزادہ محمد بن سلمان بن عبدالعزیز آل سعود نے شہری لین دین کے قانون (شہری قانون)کی منظوری کا اعلان کیا ہے.

انھوں نے شوری کونسل کے قانون کا جائزہ لینے کے بعد کابینہ کی جانب سے اس کی منظوری دی ہے۔سول ٹرانزیکشنز قانون 8 فروری،2021 کو اعلان کردہ خصوصی قانونی اصلاحات میں شامل تیسرا قانون ہے۔

سعودی ولی عہد نے خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز آل سعود کا شکریہ ادا کیا جنھوں نے قانون سازی کے نظام کی ترقی میں مسلسل تعاون کیا جس سے تمام شعبوں میں قومی ترقی میں مدد ملے گی اورمملکت میں مزید ترقی اور خوش حالی آئے گی۔سعودی میڈیا کے مطابق انھوں نے کہا کہ طویل عرصے سے منتظر شہری لین دین کا قانون خصوصی قانون سازی میں ایک بڑی تبدیلی کی نمایندگی کرتا ہے۔ یہ قانون جدید ترین بین الاقوامی قانونی رجحانات اور عدالتی بہترین طریقوں کے مطابق اور شریعت کی دفعات اور مقاصد کی روشنی میں تیار کیا گیا تھا۔اس میں مملکت کی ذمے داریوں اور تقاضوں کو مدنظر رکھا گیا جو بین الاقوامی معاہدوں سے جنم لیتی ہیں جن میں مملکت فریق ہے۔

انھوں نے وضاحت کی کہ یہ قانون جائیداد کی ملکیت کے تحفظ، معاہدوں کے استحکام اور جواز،حقوق اور ذمے داریوں کے ذرائع اوراثرات کی شناخت اور قانونی پوزیشنوں کی وضاحت کے اصولوں کو بڑھانے کی ضرورت سے متاثر ہے۔اس سے کاروباری ماحول پر مثبت اثرات مرتب ہوں گے،اسے مزید پرکشش بنایا جائے گااور معاشی سرگرمیوں کے ریگولیشن،مالی حقوق کے استحکام اور سرمایہ کاری کے فیصلے کرنے میں مدد ملے گی۔اس کے علاوہ شفافیت میں اضافہ ہوگا اور شہری لین دین سے متعلق فوری عدالتی فیصلوں کی راہ ہموار ہوگی اورعدالتی صوابدید میں تضاد کو کم سے کم کیا جائے گا تاکہ فوری انصاف حاصل کیا جاسکے۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: انٹرنیشنل نیوزسعودی ولی عہد
Previous Post

راج کمار ہیرانی حیرت انگیز، زبردست ڈائریکٹر ،بہت ہی مضحکہ خیز طبیعت کے مالک ہیں،شاہ رخ خان

Next Post

لبنان کی پارلیمنٹ صدر کا انتخاب کرنے میں مسلسل 12 ویں بار ناکام

News Editor

News Editor

Next Post
لبنان

لبنان کی پارلیمنٹ صدر کا انتخاب کرنے میں مسلسل 12 ویں بار ناکام

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

5878

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

570
الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا اٹارنی جنرل، آئینی ماہرین سے مزید مشاورت کا فیصلہ

464
مریم نواز

مریم نواز نے جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اجرا کرنے کا اعلان کردیا

279

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونا سستا، فی تولہ قیمت میں 3,500 روپے کی کمی

نومبر 4, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading