• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
اتوار, 1 مارچ, 2026
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home چائنہ کی خبریں
⁠⁠⁠⁠⁠⁠⁠چین

سان فرانسسکو کی ملاقات کو چین امریکہ تعلقات کا نیا نقطہ آغاز بننا چاہیے،چینی میڈ یا

News Editor by News Editor
نومبر 17, 2023
in چائنہ کی خبریں
0 0
0

سان فرا نسسکو(نمائندہ خصوصی)چینی صدر شی جن پھنگ نے سان فرانسسکو میں امریکی صدر جو بائیڈن سے ملاقات کی۔یہ گزشتہ سال چودہ نومبر کو بالی میں ہونے والی ملاقات کے بعد چین اور امریکہ کے سربراہان کے درمیان ایک اور اہم ملاقات تھی۔

دونوں صدور کے درمیان ہونے والی اس ملاقات کی اہمیت نہ صرف "بالی تک واپسی” اور باہمی تعلقات میں سرد مہری کی غیر معمولی صورتحال کو حل کرنا ہے بلکہ یہ چین امریکہ تعلقات کو دوبارہ معمول پر لانے کے لیے ایک تزویراتی، تاریخی اور اہم اقدام ہے ۔جمعہ کے روز چینی نشر یاتی ادارے نے ایک رپورٹ میں کہا کہ
چین کو امید ہے کہ فریقین شراکت دار بن سکتے ہیں، ایک دوسرے کا احترام کر سکتے ہیں اور ہم آہنگ بقائے باہمی سے رہ سکتے ہیں۔

موجودہ سربراہ ملاقات چین کی جانب سے مجموعی صورتحال کے پیش نظر چین امریکہ تعلقات اور عالمی صورتحال میں استحکام کے لیے ایک بڑا اسٹریٹجک انتخاب ہے۔ معروف امریکی ماہر اقتصادیات جیفری سیکس نے کہا کہ "میں باہمی احترام، پرامن بقائے باہمی اور جیت جیت تعاون کے تین اصولوں کی روشنی میں امریکہ چین تعلقات کو سنبھالنے سے اتفاق کرتا ہوں۔ میں جغرافیائی سیاسی کشیدگی کے حل، عالمی تحفظ امن، انسداد غربت اور پائیدار ترقی کے حصول کے لیے چین امریکہ کی مشترکہ کوششوں کا منتظر ہوں۔”
یہ بات ناقابل تردید ہے کہ چین اور امریکہ کے درمیان اب بھی بعض تزویراتی امور پر اختلافات ہیں۔ تاہم، جیسا کہ صدر شی جن پھنگ نے ملاقات کے دوران کہا کہ چین اور امریکہ کو اختلافات کو مؤثر طریقے سے سنبھالنے کے لیے مل کر کام کرنا چاہیے اور اختلافات کو دونوں ملکوں کے درمیان خلیج نہیں بننے دینا چاہیے۔ دونوں فریقوں کو مناسب طریقے سے اختلافات کو کنٹرول کرنا چاہیے اور پرخلوص دو طرفہ تعلقات استوار کرنے کی کوشش کرنی چاہیے۔
سان فرانسسکو میں چینی اور امریکی صدور کی ملاقات میں اتفاق رائے اور نتائج نے پوری طرح سے ظاہر کیا کہ دونوں ممالک کے وسیع مشترکہ مفادات ہیں اور جیت جیت کے امکانات ہیں۔ تاہم، مستحکم چین۔امریکہ تعلقات کے لیے دونوں فریقوں کو ایک ہی سمت میں کام کرنے کی ضرورت ہے۔ بات چیت اور رابطے اعتماد، احترام اور تعاون کی جانب بڑھنے کی بنیاد ہیں۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: چین -امریکہسان فرانسسکو
Previous Post

امریکہ کا چینی انسٹی ٹیوٹ آف فرانزک سائنس پر عائد پابندیاں اٹھانے کا اعلان

Next Post

چین ، ایشیا بحرالکاہل میں علاقائی شراکت داروں کے ساتھ مل کر کام کرتا رہے گا ، چینی صدر

News Editor

News Editor

Next Post
چینی صدر

چین ، ایشیا بحرالکاہل میں علاقائی شراکت داروں کے ساتھ مل کر کام کرتا رہے گا ، چینی صدر

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

5874

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

570
الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا اٹارنی جنرل، آئینی ماہرین سے مزید مشاورت کا فیصلہ

462
مریم نواز

مریم نواز نے جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اجرا کرنے کا اعلان کردیا

279

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونا سستا، فی تولہ قیمت میں 3,500 روپے کی کمی

نومبر 4, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading