• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
اتوار, 1 مارچ, 2026
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home صحت و تعلیم
انسداد پولیو مہم

انسداد پولیو مہم

سال 2025 کی پہلی قومی انسداد پولیو مہم کا باقاعدہ آغاز

Muhammad Siddique by Muhammad Siddique
فروری 3, 2025
in صحت و تعلیم
0 0
5

اسلام آباد،پشاور ،کوئٹہ (ہیلتھ ڈیسک) سال2025 کی پہلی قومی انسداد پولیو مہم کا باقاعدہ آغاز کردیا گیا ، مہم میں 4 کروڑ سے زائد بچوں کو قطرے پلائے جائیں گے جبکہ کوئٹہ میں انسدادِ پولیو مہم ایک روز کے لیے ملتوی کر دی گئی،خیبر کے علاقے بکر آباد میں انسداد پولیو ٹیم پر فائرنگ سے ایک پولیس اہلکار شہید ہوگیا،لکی مروت میں جرگے نے پولیو مہم کے بائیکاٹ کا اعلان کر دیا۔

تفصیل کے مطابق سال 2025 کی پہلی قومی انسداد پولیو مہم کا باقاعدہ آغاز ہوگیا، ترجمان وزارتِ صحت نے بتایا کہ پولیو مہم کے دوران ملک بھر میں 4 کروڑ 50 لاکھ سے زائد بچوں کو پولیو کے قطرے پلائے جائیں گے۔قومی پولیو مہم میں 4 لاکھ سے زائد تربیت یافتہ پولیو ورکرز گھر گھر جاکر اپنی خدمات سرانجام د ے رہے ہیں ۔وزیراعظم کے کوآرڈینیٹر برائے صحت ڈاکٹر مختار بھرتھ نے والدین سے اپیل کی کہ پولیو ورکرز کا بھرپور ساتھ دیں اور اپنے بچوں کو پولیو کے قطرے لازمی پلوائیں۔ڈاکٹر مختار بھرتھ کا کہنا تھا کہ پانچ سال سے کم عمر تمام بچوں کو پولیو ویکسین پلوانا والدین کی قومی و اخلاقی ذمہ داری ہے، پاکستان سے پولیو کا مکمل خاتمہ حکومت کی اولین قومی ترجیح ہے۔

انھوں نے کہا کہ وزیراعظم پاکستان کی ذاتی دلچسپی پولیو کے خاتمے کے لیے حکومتی عزم کی عکاس ہے، وزیراعظم کی قیادت میں پولیو کے خلاف یہ جنگ پوری قوت اور مستقل مزاجی سے جاری ہے۔ سندھ میں 10.6 ملین سے زائد بچوں کو پولیوقطرے پلانے کی مہم کا آغاز ہوگیا ، انسداد پولیو مہم 9 فروری تک جاری رہے گی۔5 سال سے کم عمر 10.6ملین سے زائد بچوں کو قطرے پلائے جائیں گے، مہم میں 81 ہزار سے زائد ورکرزحصہ لے رہے ہیں۔ ادھر کوئٹہ میں انسدادِ پولیو مہم ایک روز کے لیے ملتوی کر دی گئی۔

ترجمان ایمرجنسی آپریشن سینٹر (ای او سی) کے مطابق بلوچستان کے دیگر 35 اضلاع میں انسدادِ پولیو مہم سے شروع ہو گئی جبکہ کوئٹہ میں انسدادِ پولیو مہم آج (منگل)سے شروع ہو گی۔ دریں اثناءخیبر کے علاقے بکر آباد میں انسداد پولیو ٹیم پر فائرنگ کی گئی ہے۔اس حوالے سے پولیس کا کہنا ہے کہ فائرنگ کے نتیجے میں ایک پولیس اہلکار شہید ہو گیا ہے۔پولیس نے کہا کہ فائرنگ سے انسداد پولیو ٹیم کا عملہ محفوظ رہا۔ علاوہ ازیں خیبرپختونخوا کے ضلع لکی مروت میں مروت قومی جرگہ نے اداروں کی غیرسنجیدگی کے باعث ضلع بھر میں پولیو مہم کے بائیکاٹ کا اعلان کر دیا ۔

جرگہ کا کہنا ہے کہ 9 جنوری سے پاکستان اٹامک انرجی کمیشن کے 10 ملازمین یرغمال ہیں، لیکن 26 دن گزرنے کے باوجود وفاقی اور صوبائی حکومتیں خاموش ہیں۔حکام کے مطابق پولیو مہم کے بائیکاٹ کی وجہ سے دو لاکھ سے زائد بچوں کے ویکسین سے محروم رہنے کا خدشہ ہے۔مروت قومی جرگہ کے مطابق، بائیکاٹ کو موثر بنانے کے لیے مختلف کمیٹیاں فعال کر دی گئی ہیں تاکہ مہم مکمل طور پر روکی جا سکے۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: انسداد پولیو مہمباقاعدہ آغازسال 2025
Previous Post

حکومت کا الیکٹرک وہیکلز کے چارجنگ سٹیشنز کیلئے بجلی نرخوں میں کمی کا اعلان

Next Post

مذاکرات کا مقصد حکومت کو ایکسپوز کرنا تھا، جنید اکبر

Muhammad Siddique

Muhammad Siddique

Next Post
جنید اکبر

مذاکرات کا مقصد حکومت کو ایکسپوز کرنا تھا، جنید اکبر

Comments 5

  1. Wie funktioniert Cashback bei Sol Casino says:
    2 مہینے ago

    Bitte bestätigen Sie, dass Sie eine fehlerhafte Speisekarte melden möchten. Wir freuen uns, Sie in unseren neuen Räumlichkeiten begrüßen zu
    dürfen. Unbekannter Fehler bei der Ermittlung des Standorts Zeitüberschreitung bei der Ermittlung des Standorts
    Dies ist ein Portal von Hello World Digital.
    Ampel, dort rechts in die Bismarckstraße nach ca. Melden Sie Ihren Gastrobetrieb kostenfrei für einen Eintrag im Gastroführer.
    Sie geben uns Aufschluss darüber, welche Seiten beliebt und weniger beliebt sind und wie
    sich Besucher auf der Website bewegen.

    References:
    https://online-spielhallen.de/lucky-dreams-casino-cashback-deine-chance-auf-ruckerstattung/

    جواب دیں
  2. Australian online gambling sites says:
    2 مہینے ago

    As stated above, we ensure our visitors enjoy a
    safe and fair gaming experience. Another indicator that a gambling
    site can be your next destination is an excellent reputation. On the contrary, many reputable operators offer services in Australia.
    An RTP may be theoretical, but it still tells much about how a game pays.
    You may think nothing can beat the genuine atmosphere of buzzing gambling halls, and you are partially
    correct. The truth is that you can do it without worries as long
    as you choose an established gaming venue.
    Loyalty pays off at top rated Australian online casino sites.

    Deposit bonus offers are used to reward players who regularly
    fund their accounts. They let you win real money without a deposit, though winnings often come with higher wagering requirements, like 40x at times up to 70x.

    If an excluded game is played before completion of the above wagering requirements, the casino reserves the
    right to void all winnings and reserve the right to close the account.
    Wagering on all types of Blackjack, Video Poker, Craps, American Roulette, Baccarat and other
    table games and non-pokies games, will not count towards this
    wagering requirement unless specifically stated.
    The deposit plus bonus amount is subject to a 30X playthrough requirement before the deposit, bonus amount and any
    winnings can be withdrawn. Claim 4 deposit bonuses worth over €1000.
    The best Australian online gambling sites are those that are licensed and regulated.

    You won’t need a bonus code for gambling online at Fanatics as long as you tap PLAY
    NOW in this guide.

    جواب دیں
  3. online casino guide says:
    2 مہینے ago

    Launched in 2024, 24Casino has established itself as one
    of the superior online casinos in Australia, earning rave reviews from players across various platforms.
    Which Australian online casino are you going to play at to make the most of all the amazing games and offers in this country?

    Many AU online casinos also feature specialty games for variety.
    Many Australian online casino sites host Texas Hold’em, Omaha, and even multi-table tournaments where you can compete for real money prizes.
    Real money pokies, also known as slot machines, are the most popular choice at Australian online casinos.
    The most important thing for online casino Australia sites to offer is a whole lot of games.

    These premier Aussie online casinos offer an extensive selection of
    games and thrilling incentives for players
    enjoying live casino experiences in Australia. Legitimate
    Australian online casinos are licensed, use secure payment methods, and offer
    fair, tested games for real-money play. Domestic online casinos cannot offer real-money games
    of chance, such as pokies, blackjack, or instant wins.

    References:
    https://blackcoin.co/40_best-vip-online-casinos-for-high-rollers-in-2022_rewrite_1/

    جواب دیں
  4. analyticsjobs.in says:
    2 مہینے ago

    us online casinos that accept paypal

    References:
    analyticsjobs.in

    جواب دیں
  5. expertconseilengestiondepatrimoine.fr says:
    2 مہینے ago

    online slot machines paypal

    References:
    expertconseilengestiondepatrimoine.fr

    جواب دیں

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

5878

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

570
الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا اٹارنی جنرل، آئینی ماہرین سے مزید مشاورت کا فیصلہ

464
مریم نواز

مریم نواز نے جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اجرا کرنے کا اعلان کردیا

279

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونا سستا، فی تولہ قیمت میں 3,500 روپے کی کمی

نومبر 4, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading