• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
اتوار, 1 مارچ, 2026
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home انٹرنیشنل
سابق فرانسیسی صدر

سابق فرانسیسی صدرپر دھوکہ دہی کے ہتھکنڈے استعمال کرنے کا الزام عائد

News Editor by News Editor
اکتوبر 8, 2023
in انٹرنیشنل
0 0
0

پیرس (نمائندہ خصوصی)فرانس کے سابق صدر نکولس سرکوزی پر کو جھوٹی گواہی کے لیے اکسانے اور ایک مجرمانہ گروہ کی تشکیل کا الزام عائد کردیا گیا ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اس سے وہ ایک دھوکہ دہی کی تیاری کر رہے تھے جس کا مقصد انھیں 2007 میں اپنے صدارتی انتخابات کی مہم کے لیے لیبیا کی مالی معاونت کے شبہات سے بری کرنا تھا۔

یہ فیصلہ 2007 سے لکر 2012 تک سربراہ مملکت رہنے والے سرکوزی کے خلاف ممکنہ نئے مقدمے کی راہ کھول رہا ہے۔ سرکوزی فرانسیسی دائیں بازو کی اہم شخصیت ہیں۔یہ فیصلہ تقریبا 30 گھنٹے کی تفتیش کے بعد کیا گیا جس کی سربراہی اس عدالتی تحقیقات کے ذمہ دار دو مالیاتی ججوں نے کی۔ اس حوالے سے کارروائی مئی 2021 میں شروع ہوئی۔

اس میں مدعا علیہان میں سے ایک نے سرکوزی کا بچا کہا تھا۔وکلا ژاں مشیل ڈاروئس اور کرسٹوف انگرین نے ایک بیان میں کہا کہ نکولس سرکوزی اپنے حقوق کے حصول، سچائی کو ظاہر کرنے اور اپنے اعزاز کا دفاع کرنے کے لیے پرعزم ہیں۔

اس فرد جرم کے ذریعے ججوں کا خیال ہے کہ ان کے پاس کم از کم نو دیگر فریقوں کی جانب سے مختلف درجوں تک، ممکنہ طور پر سرکوزی کی رضامندی دینے کے ذریعے کی گئی دھوکہ دہی میں شرکت کے بارے میں کافی سنجیدہ ثبوت موجود ہیں۔سابق صدر کو اس کیس میں جرم ثابت ہونے پر 10 سال قید کی سزا ہو سکتی ہے اور وہ دیگر قانونی مقدمات میں بھی ملزم ہیں۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: تفتیشعدالتی تحقیقاتمقدمےہتھکنڈے
Previous Post

لبنانی فوج نے 124 شامیوں کی سمندر کے راستے ہجرت کی کوشش ناکام بنا دی

Next Post

اسرائیلی دہشتگردی کے خلاف دفاع کا حق ہے، فلسطینی صدر

News Editor

News Editor

Next Post
فلسطینی صدر

اسرائیلی دہشتگردی کے خلاف دفاع کا حق ہے، فلسطینی صدر

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

5875

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

570
الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا اٹارنی جنرل، آئینی ماہرین سے مزید مشاورت کا فیصلہ

462
مریم نواز

مریم نواز نے جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اجرا کرنے کا اعلان کردیا

279

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونا سستا، فی تولہ قیمت میں 3,500 روپے کی کمی

نومبر 4, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading