• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
پیر, 2 مارچ, 2026
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home انٹرنیشنل
ٹرمپ

سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ مسلمانوں کیخلاف کھل کر میدان میں آگئے

News Editor by News Editor
اکتوبر 30, 2023
in انٹرنیشنل
0 0
0

لاس ویگاس(انٹرنیشنل نیوز) سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے یہودیوں کے کنونشن سے خطاب میں اس عزم کا اظہار کیا کہ دوبارہ منتخب ہونے پر وہ سفری پابندیاں عائد کریں گے جن کے تحت صرف مسلمان ممالک کو نشانہ بنایا گیا تھا۔خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ نے ریپبلکن یہودی اتحاد کی سالانہ کانفرنس سے خطاب میں کہا کہ ‘ہم انتہا پسند اسلامی دہشت گردوں کو اپنے ملک سے باہر رکھیں گے۔’آپ کو سفری پابندی یاد ہے نا؟ ایک دن میں سفری پابندی بحال کروں گا؟سال 2017 میں ڈونلڈ ٹرمپ نے صدر کا عہدہ سنبھالنے کے بعد چند مسلمان ممالک سے آنے والوں پر سفری پابندیاں عائد کر دی تھیں جن میں ایران، لیبیا، صومالیہ، شام، یمن، عراق اور سوڈان شامل تھے۔

ڈونلڈ ٹرمپ کے یہ احکامات امتیازی سلوک کی بنیاد پر فوراً ہی عدالت میں چیلنج کر دیے گئے تھے تاہم ان کا یہ مؤقف امیگریشن کی مخالفت کرنے والوں کے نظریے کے ساتھ موافقت رکھتا ہے۔سال 2021 میں صدر جو بائیڈن نے صدارتی منصب سنبھالنے کے بعد یہ احکامات واپس لے لیے تھے۔ ریاست نیواڈا کے شہر لاس ویگاس میں منعقد ہونے والی ریپبلکن یہودی اتحاد کی کانفرنس میں ڈونلڈ ٹرمپ کے علاوہ ان کی جماعت کے دیگر عہدیدار بھی موجود تھے جنہوں نے حماس کے خلاف جنگ میں اپنی غیرمتزلزل حمایت کی یقین دہانی کرائی۔ٹرمپ نے مزید کہا کہ وہ اپنے دوست اور اتحادی ملک اسرائیل کا اس طرح دفاع کریں گے جیسے پہلے کسی نے نہیں کیا۔

سابق صدر کا کہنا تھا کہ اسرائیل اور حماس کے درمیان تنازع اسی طرح ہے جیسے ‘مہذب اور وحشی کے درمیان لڑائی، جیسے شائستگی اور بدکاری کے درمیان، جیسے اچھائی اور برائی کے درمیان لڑائی ہو۔کانفرنس کے دیگر شرکا نے امریکہ کے کالجوں میں یہود مخالف جذبات کی طرف توجہ دلاتے ہوئے ایسی یونیورسٹیوں کی فنڈنگ روکنے کی تجویز دی اور فلسطینی حامی غیرملکی طلبہ کے ویزے منسوخ کرنے کا کہا۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: انٹرنیشنل نیوزٹرمپ
Previous Post

غزہ لہو لہو، فلسطینی شہداء کی تعداد8 ہزارسے تجاوزکر گئی

Next Post

سعودی وزیر خارجہ کا مراکش، مصر اور اردن کے ہم منصبوں سے ٹیلی فونک رابطہ، غزہ کی صورتحال پر گفتگو

News Editor

News Editor

Next Post
سعودی وزیر خارجہ

سعودی وزیر خارجہ کا مراکش، مصر اور اردن کے ہم منصبوں سے ٹیلی فونک رابطہ، غزہ کی صورتحال پر گفتگو

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

5879

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

570
الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا اٹارنی جنرل، آئینی ماہرین سے مزید مشاورت کا فیصلہ

464
مریم نواز

مریم نواز نے جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اجرا کرنے کا اعلان کردیا

279

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونا سستا، فی تولہ قیمت میں 3,500 روپے کی کمی

نومبر 4, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading