• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
اتوار, 1 مارچ, 2026
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home پاکستان
وزیر داخلہ

دہشت گردی کی لہرکو جڑ سے اکھاڑ پھینکیں گے، وزیر داخلہ

News Editor by News Editor
مارچ 6, 2023
in پاکستان
0 0
0

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی )وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ نے کہا ہے کہ سبی میں بلوچستان کانسٹیبلری ٹرک پر خود کش حملے میں 9 پولیس اہلکار شہید جبکہ 13 زخمی ہوئے، ابھی تک سبی حملے کی کسی تنظیم نے ذمہ داری قبول نہیں کی،دہشت گردی کی لہرکو جڑ سے اکھاڑ پھینکیں گے،

الیکشن ملتوی کرنے سے متعلق مولانا فضل الرحمان کی رائے قابل قدر ہے، مولانافضل الرحمان کی رائے پرپی ڈی ایم کا اجلاس ہوگا، جو صورتحال ہے اس میں الیکشن مہم چلانا مشکل ہوگا، الیکشن کمیشن کو چاہیے کہ الیکشن مہم کے دوران جلسے جلسوں پر پابندی لگائے، اگر کوئی امید وار پابندی نہ کرے تو اسے نااہل قرار دیا جائے،

عمران خان وارنٹ گرفتاری پر ہمسائے کی دیوار پھلانگ گئے، عمران خان نے ڈرامے کرنا شروع کردئیے،پولیس عمران خان کو عدالتی حکم سے آگاہ کرنے گئی تھی،عمران خان کے خلاف چیزیں واضح ہیں، انہیں گرفتار کرکے جلد عدالت میں پیش کیا جائے گا۔عمران خان کو عدالت میں جواب دینا پڑے گا،اسے عدالت پیش ہونا ہوگا،عمران خان کو چاہیے کہ اپنے لگائے گئے الزامات کا جواب دے،عدالت بری کرتی ہے ہم تسلیم کریں گے ، عدالت سزا دیتی ہے تو بھگتے،

پیر کے روز پریس کانفرنس کرتے ہوئے وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ نے کہا کہ سبی میں کنبڑی پل، بلوچستان کانسٹیبلری کے ٹرک پر خود کش حملہ ہوا، پولیس کی گاڑی سبی میلے سے واپس آرہی تھی کہ اسے دہشتگردی کا نشانہ بنایا گیا، دھماکے میں 9 اہلکار شہید جبکہ 13 زخمی ہوئے، زخمی افراد کو کوئٹہ ہسپتال طبی امداد دینے کےلئے منتقل کر دیا گیا۔رانا ثنااللہ نے کہا کہ خودکش بمبارموٹرسائیکل پر سوار تھا، ابھی تک سبی حملے کی ذمہ داری کسی تنظیم نے قبول نہیں کی, دہشت گردی کی لہرکو جلد سے جلد جڑ سے اکھاڑ پھینکیں گے ۔

انہوں نے کہا کہ الیکشن کرانے کا فیصلہ حکومت کو نہیں الیکشن کمیشن کو کرنا ہے، الیکشن ملتوی کرنے سے متعلق مولانا فضل الرحمان کی رائے قابل قدر ہے، مولانافضل الرحمان کی رائے پرپی ڈی ایم کا اجلاس ہوگا، جو صورتحال ہے اس میں الیکشن مہم چلانا مشکل ہوگا، الیکشن کمیشن کو چاہیے کہ الیکشن مہم کے دوران جلسے جلسوں پر پابندی لگائے، اگر کوئی امید وار پابندی نہ کرے تو اسے نااہل قرار دیا جائے۔

عمران خان کے وارنٹ گرفتاری کی درخواست خارج ہونے سے متعلق وفاقی وزیر نے کہا کہ جوٹیم گزشتہ روز لاہور وارنٹ گرفتاری لے کر گئی تھی ، اس پر پی ٹی آئی والوں نے بڑا ڈرامہ رچایا، پہلے سنا کہ دیوار پھلانگ کر کہیں ہمسائے کے گھر چلے گئے، بعد میں کھڑے ہوگئے اور لمبی چوڑی تقریر جھاڑ دی،انہوں نے آگے سے ڈرامے کرنے شروع کردئیے جو رات گئے تک جاری رہے،پولیس عمران خان کو عدالتی حکم سے آگاہ کرنے گئی تھی، وہ دن دور نہیں جب عمران خان کو گرفتار کر کے عدالت کے سامنے پیش کیا جائے گا، عمران خان کے خلاف چیزیں واضح ہیں، انہیں گرفتار کرکے جلد عدالت میں پیش کیا جائے گا۔

رانا ثنااللہ نے کہا کہ روٹی نہیں دے سکتے اور ووٹ کی پرچی کیلیے 80 ارب روپے کا کہا جارہا ہے،عمران خان نے قومی خزانے کو 50 ارب روپے کا ٹیکہ لگایا،عمران خان کو عدالت میں جواب دینا پڑے گا،اسے عدالت پیش ہونا ہوگا،عمران خان کو چاہیے کہ اپنے اوپر لگائے گئے الزامات کا جواب دے،عدالت بری کرتی ہے ہم تسلیم کریں گے ، عدالت سزا دیتی ہے تو بھگتے،اپنی باری آئی تو سامنے آئے،عدالت کا سامنا کرے جو فیصلے آئے اسے قبول کرے۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: بلوچستان کانسٹیبلریپولیس اہلکاردہشت گردیرانا ثناءاللہمولانا فضل الرحمانوزیر داخلہ
Previous Post

عمران خان کو گرفتار کرنے سے بہتر ہے انہیں دوڑائیں، خواجہ آصف

Next Post

بچوں کو گھر سے نکالنے کا معاملہ، نواز الدین نے خاموشی توڑ دی

News Editor

News Editor

Next Post
نواز الدین

بچوں کو گھر سے نکالنے کا معاملہ، نواز الدین نے خاموشی توڑ دی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

5878

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

570
الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا اٹارنی جنرل، آئینی ماہرین سے مزید مشاورت کا فیصلہ

464
مریم نواز

مریم نواز نے جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اجرا کرنے کا اعلان کردیا

279

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونا سستا، فی تولہ قیمت میں 3,500 روپے کی کمی

نومبر 4, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading