• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
اتوار, 1 مارچ, 2026
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home کھیل
اسکواڈ کا اعلان

دورہ بھارت کیلئے آسٹریلیا 18رکنی ٹیسٹ اسکواڈ کا اعلان

News Editor by News Editor
جنوری 12, 2023
in کھیل
0 0
0

کینبرا( سپورٹس ڈیسک) دورہ بھارت کے لیے آسٹریلیا نے ٹیسٹ اسکواڈ کا اعلان کر دیا، ڈیوڈ وارنر کو بھی ٹیم میں شامل کیا گیا ہے۔کرکٹ آسٹریلیا کے مطابق دورہ بھارت کے لیے 18 رکنی اسکواڈ کا اعلان کیا گیا ہے،

 

فاسٹ بولر پیٹ کمنز ٹیم کی قیادت کریں گے۔فاسٹ بولر مچل اسٹارک پہلے ٹیسٹ کے بعد ٹیم کو جوائن کریں گے، وہ انگلی کی انجری کا شکار ہیں، مکمل فٹ ہونے کے لیے وقت درکار ہے۔کرکٹ آسٹریلیا کا کہنا ہے کہ 18رکنی اسکواڈ میں 4اسپنرز کو شامل کیا گیا ہے، نیتھن لائن کے ساتھ ٹوڈ مرفی، اشٹن اگر اور مچل سویپسن بھی ٹیم کا حصہ ہیں۔

کرکٹ آسٹریلیا نے کہا کہ پیٹر ہینڈز کومب بھی ٹیسٹ اسکواڈ میں جگہ بنانے میں کامیاب ہو گئے۔بارڈر گواسکر ٹرافی کا پہلا ٹیسٹ 9 فروری سے بنگلور میں شروع ہو گا، دوسرا ٹیسٹ 17فروری سے دہلی اور تیسرا ٹیسٹ یکم مارچ سے دھرم شالہ میں کھیلا جائے گا جبکہ سیریز کا چوتھا ٹیسٹ 9 مارچ سے احمد آباد میں کھیلا جائے گا۔

 

 

آسٹریلوی ون ڈے اسکواڈ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا، تین ون ڈے میچز 17، 19اور 22مارچ کو کھیلے جائیں گے۔سپورٹس ڈیسک

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: آسٹریلیااسکواڈ کا اعلاندورہ بھارتسپورٹس ڈیسک
Previous Post

نئے انتظامی دارالحکومت کی تعمیر کیلئے ٹائم ٹیبل جلد مقرر کیا جائے گا،اردنی شاہ عبد اللہ

Next Post

کوہلی نے لٹل ماسٹر سچن ٹنڈولکر کے سب سے زیادہ سنچریوں کا ریکارڈ برابر کردیا

News Editor

News Editor

Next Post
کوہلی

کوہلی نے لٹل ماسٹر سچن ٹنڈولکر کے سب سے زیادہ سنچریوں کا ریکارڈ برابر کردیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

5879

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

570
الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا اٹارنی جنرل، آئینی ماہرین سے مزید مشاورت کا فیصلہ

464
مریم نواز

مریم نواز نے جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اجرا کرنے کا اعلان کردیا

279

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونا سستا، فی تولہ قیمت میں 3,500 روپے کی کمی

نومبر 4, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading