• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
پیر, 30 جون, 2025
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home چائنہ کی خبریں
چینی صدر 

دنیا ایک صدی کی تیز ترین تبدیلیوں سے گزر رہی ہے ، چینی صدر

Muhammad Siddique by Muhammad Siddique
مئی 23, 2025
in چائنہ کی خبریں
0 0
0

بیجنگ (نیوز ڈیسک) چینی صدر شی جن پھنگ نے جرمن چانسلر فریڈرک مرز کے ساتھ ٹیلیفونک بات چیت کی۔جمعہ کے روز شی جن پھنگ نے ایک بار پھر مرز کو جرمن چانسلر کا منصب سنبھالنے  پر مبارکباد دی۔

انہوں نے کہا کہ آج کی دنیا ایک صدی کی تیز ترین تبدیلیوں سے گزر رہی ہے ، اور بین الاقوامی صورت حال افراتفری کا شکار ہے۔ چین۔جرمنی اور چین۔یورپ تعلقات کی اسٹریٹجک اور مجموعی اہمیت مزید نمایاں ہو گئی ہے۔ ایک صحت مند اور مستحکم چین۔جرمنی تعلقات دونوں ممالک کے مفاد میں ہیں اور چین اور یورپ کے تمام شعبہ ہائے زندگی کی توقعات پر پورا اترتے ہیں۔انہوں نے مزید کہا کہ چین۔یورپ تعلقات کی ترقی کی قیادت کرنے اور عالمی معیشت کی مستحکم ترقی میں نئی شراکتوں کے لیے  چین ایک نئی جامع اسٹریٹجک شراکت داری کا آغاز کرنے کا خواہاں ہے ۔

شی جن پھنگ نے زور دیا کہ چین اور جرمنی کو سیاسی باہمی اعتماد کو مضبوط کرنا چاہیے، دو طرفہ تعلقات کی وسعت اور تعاون کے عزم کو بڑھانا چاہیے۔ چین اعلیٰ سطح کے کھلے پن سے پیدا ہونے والے ترقیاتی مواقع کو جرمنی کے ساتھ بانٹنے کے لیے تیار ہے، اور امید کرتا ہے کہ جرمنی دو طرفہ سرمایہ کاری اور تعاون کے لیے مزید پالیسی حمایت اور سہولیات فراہم کرے گا، اور چینی کاروباری اداروں کے لیے ایک منصفانہ، شفاف اور غیر امتیازی کاروباری ماحول پیدا کرے گا۔

شی جن پھنگ نے نشاندہی کی کہ یہ سال چین اور یورپی یونین کے درمیان سفارتی تعلقات کے قیام کی 50 ویں سالگرہ ہے۔فریقین کو چین۔یورپی یونین تعلقات کی ترقی کے کامیاب تجربات کا مشترکہ طور پر خلاصہ کرنا چاہئے اور کثیر الجہتی تعاون اور آزاد تجارت کے تحفظ اور کھلے اور باہمی فائدہ مند تعاون کی گہرائی کے لیے ایک مثبت اشارہ بھیجنا چاہیے۔
مرز نے کہا کہ چین دنیا کے سب سے اہم ممالک میں سے ایک ہے۔

جرمنی۔چین تعلقات نے عمدہ طور پر ترقی کی ہے، تعاون گہرا اور نتیجہ خیز ہے۔ موجودہ بین الاقوامی صورتحال کے تناظر میں، دنیا کی دو بڑی معاشی طاقتوں کے طور پر، جرمنی۔چین تعاون خاص طور پر اہمیت کا حامل ہے۔ نئی جرمن حکومت ایک چین کے اصول پر قائم ہے اور دونوں ممالک کے مابین اسٹریٹجک شراکت داری کی نمایاں ترقی کو ایک تعمیری اور عملی جذبے سے  فروغ دینے کے لیے تیار ہے۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: اسٹریٹجکتعاونجرمن چانسلرشی جن پھنگ
Previous Post

شوہر کی فٹنس پر سخت شرط، اداکارہ مہرالنسا نے حقائق کھول دیے

Next Post

چین کے معاشی آپریشن میں تیزی اور بہتری کا سلسلہ جاری ہے، چینی نا ئب وزیر اعظم

Muhammad Siddique

Muhammad Siddique

Next Post
چینی صدر 

چین کے معاشی آپریشن میں تیزی اور بہتری کا سلسلہ جاری ہے، چینی نا ئب وزیر اعظم

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

رافیل گروسی

ایران اب بھی چند ماہ میں افزودہ یورینیم تیار کر سکتا ہے، آئی اے ای اے

جون 29, 2025
اولمپکس

چائنا میڈیا گروپ نے میلان سرمائی اولمپکس کے لئے نشریاتی حقوق حاصل کر لئے

جون 29, 2025
ترجمان

اپنے اصولی موقف کا مضبوطی سے دفاع کرکے ہی ہم اپنے جائز حقوق و مفادات کا تحفظ کرسکتے ہیں، چینی وزارت تجارت

جون 29, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
وسطی ایشیا

چین اور قازقستان وزرائے خارجہ کاکثیر الجہتی تعاون کا اعادہ دونوں فر یقین کا یکطرفہ تحفظ پسندی کی مخالفت کر نے پر اتفاق

2
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

2

معشوقہ کابیوی بن کر ون فائیو پر فون، لڑکے کو نکاح سے پہلے گرفتار کرا دیا

1

پی سی بی بھی ہمدرد بن گیا، کورونا ریلیف فنڈ میں ایک کروڑ سے زائد رقم عطیہ کردی

1
رافیل گروسی

ایران اب بھی چند ماہ میں افزودہ یورینیم تیار کر سکتا ہے، آئی اے ای اے

جون 29, 2025
اولمپکس

چائنا میڈیا گروپ نے میلان سرمائی اولمپکس کے لئے نشریاتی حقوق حاصل کر لئے

جون 29, 2025
ترجمان

اپنے اصولی موقف کا مضبوطی سے دفاع کرکے ہی ہم اپنے جائز حقوق و مفادات کا تحفظ کرسکتے ہیں، چینی وزارت تجارت

جون 29, 2025
لاجسٹکس

چین کی لاجسٹکس انڈسٹری کی کل آمدنی 5.6 ٹریلین یوآن تک پہنچ گئی

جون 29, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading