• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
پیر, 30 جون, 2025
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home کاروبار
قدرتی گیس

قدرتی گیس

خیبرپختونخوا میں وزیرستان بلاک سے قدرتی گیس کے ذخائر دریافت

کنویں سے یومی 12.96 ملین کیوبک فٹ تک گیس کی پیداوار متوقع ہے،ماڑی انرجیز

Muhammad Siddique by Muhammad Siddique
مارچ 3, 2025
in کاروبار
0 0
0

اسلام آباد (کامرس ڈیسک ) ایس آئی ایف سی کے تعاون سے توانائی اور معدنیات کے شعبے میں اہم پیشرفت، ماڑی انرجیز نے خیبرپختونخوا کے وزیرستان بلاک میں قدرتی گیس کے ذخائر دریافت کرلئے، جن سے یومیہ 12.96 ملین کیوبک فٹ تک گیس کی پیداوار متوقع ہے۔

توانائی اور معدنیات کا شعبہ ایس آئی ایف سی کے ترجیحی شعبوں میں شمار کیا جاتا ہے جو ملکی معیشت کی ترقی و خوشحالی میں معاون ہے۔ ماڑی انرجیز لمیٹد اپنی کامیاب حکمت عملی کے باعث قدرتی گیس کی پیداواری صلاحیت کے لحاظ سے پاکستان کا دوسرا بڑا ادارہ ہے۔تیل و گیس کے ذخائر کی تلاش کیلئے ماڑی انرجیز کی جانب سے ملک بھر میں 12 بلاکس میں آپریشنز کی توسیع، جدید گیس پروسیسنگ پلانٹ بھی اپ گریڈ کردیئے گئے ہیں۔

ماڑی انرجیز ملک کے مختلف علاقوں میں گیس ذخائر کی دریافت سمیت کان کنی میں اہم کردار ادا کررہا ہے، اس کی کامیاب کوششوں کی بدولت حال ہی میں ماڑی انرجیز کی جانب سے خیبرپختونخوا کے وزیرستان بلاک میں قدرتی گیس کے ذخائر دریافت ہوئے ہیں۔ماڑی انرجیز کے مطابق نئے دریافت شدہ کنویں سے یومیہ 12.96 ملین کیوبک فٹ تک گیس کی پیداوار متوقع ہے۔ ماڑی انرجیز کے ماتحت ماڑی منرلز کی مربوط حکمت عملی میں تانبے اور سونے کی کان کنی پر زور دیا جارہا ہے جبکہ متنوع سرمایہ کاری کا عمل جاری ہے۔

ماڑی منرلز کا معدنی ذخائر کی تلاش کیلئے 87 فیصد حصص کے ساتھ معدنی لائسنس حاصل کرنے کا معاہدہ ہوا ہے۔ایس آئی ایف سی کے تعاون سے ماڑی انرجیز لمیٹڈ نے تیل و گیس کے مزید ذخائر کی تلاش اور کان کنی کے شعبے کے فروغ کیلئے کوششیں جاری رکھنے کا عزم اظہار کیا ہے۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: خیبرپختونخواذخائر دریافتقدرتی گیسوزیرستان
Previous Post

عدالتی حکم کے باوجود عمران خان سے ملاقات کی اجازت نہیں دی جارہی، شیخ وقاص اکرم

Next Post

مولانا فضل الرحمن کی پشین سے کامیابی دھاندلی کا نتیجہ ہے، شیر افضل مروت

Muhammad Siddique

Muhammad Siddique

Next Post
شیر افضل مروت

مولانا فضل الرحمن کی پشین سے کامیابی دھاندلی کا نتیجہ ہے، شیر افضل مروت

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

مہوش حیات کا انکشاف: شادی کے فیصلے میں جلدبازی نہیں کروں گی

جون 30, 2025
اجلاس

مغربی رہنما سرد جنگ کے دور کی "زیرو سم” سوچ میں جکڑے ہوئے ہیں، چینی میڈیا

جون 30, 2025
چینی وزیر خا رجہ

سی پی سی سینٹرل کمیٹی کی جانب سے ” فیصلہ سازی، غور و خوض اور کوآرڈینیشن کے ادارے کے امور سے متعلق قواعد و ضوابط” پر نظر ثانی

جون 30, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
وسطی ایشیا

چین اور قازقستان وزرائے خارجہ کاکثیر الجہتی تعاون کا اعادہ دونوں فر یقین کا یکطرفہ تحفظ پسندی کی مخالفت کر نے پر اتفاق

2
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

2

معشوقہ کابیوی بن کر ون فائیو پر فون، لڑکے کو نکاح سے پہلے گرفتار کرا دیا

1

پی سی بی بھی ہمدرد بن گیا، کورونا ریلیف فنڈ میں ایک کروڑ سے زائد رقم عطیہ کردی

1

مہوش حیات کا انکشاف: شادی کے فیصلے میں جلدبازی نہیں کروں گی

جون 30, 2025
اجلاس

مغربی رہنما سرد جنگ کے دور کی "زیرو سم” سوچ میں جکڑے ہوئے ہیں، چینی میڈیا

جون 30, 2025
چینی وزیر خا رجہ

سی پی سی سینٹرل کمیٹی کی جانب سے ” فیصلہ سازی، غور و خوض اور کوآرڈینیشن کے ادارے کے امور سے متعلق قواعد و ضوابط” پر نظر ثانی

جون 30, 2025
چینی وزیر خا رجہ

اتحاد اور جدوجہد ہی چینی عوام کے لئےعظیم تاریخی کامیابیاں تخلیق کرنے کا واحد راستہ ہے، چینی صدر

جون 30, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading