• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
پیر, 30 جون, 2025
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home پاکستان
پی ٹی آئی

خان صاحب کو کچھ ہوا تو اس کا ذمہ دار کون ہوگا، پی ٹی آئی

News Editor by News Editor
فروری 20, 2023
in پاکستان
0 0
0

لاہور (نمائندہ خصوصی ) پاکستان تحریک انصاف کے رہنماوں نے کہا ہے کہ عمران خان کو سیکیورٹی اور صحت کے مسائل ہیں، اگر انہیں کچھ ہوا تو ذمہ دار کون ہوگا،

ڈاکٹروں کی ہدایت ہے کہ سفر نہ کریں جس کی وجہ سے عمران خان عدالت میں پیش نہیں ہوپارہے، عمران خان لاہور ہائی کورٹ بھی جانے کو تیار ہیں لیکن سیکیورٹی کے کچھ لوازمات ہیں، وہ کوئی عام شہری نہیں،جب تک سیاست ٹھیک نہیں کرو گے معیشت ٹھیک نہیں ہو گی۔لاہور میں پریس کانفرنس کے دوران اسد عمر نے کہا کہ الیکشن کمیشن کے باہر پی ٹی آئی نے احتجاج کیا گیا، اس احتجاج پر پی ٹی آئی کے رہنماوں پر دہشت گردی کا مقدمہ درج ہوا، اس مقدمے میں عمران خان کو بھی نامزد کیا گیا حالانکہ وہ وہاں موجود بھی نہیں تھے۔

اسد عمر نے کہا کہ وزیر آباد میں حملے کے بعد وہ زخمی ہیں اور ڈاکٹروں کی ہدایت ہے کہ سفر نہ کریں جس کی وجہ سے عمران خان عدالت میں پیش نہیں ہوپارہے۔ عمران خان لاہور ہائی کورٹ بھی جانے کو تیار ہیں لیکن سیکیورٹی کے کچھ لوازمات ہیں، وہ کوئی عام شہری نہیں، وہ واحد لیڈر ہیں جن پر ایک قاتلانہ ہوا ہے، اور یہ حملہ کوئی سالوں پرانی بات نہیں بلکہ چند ماہ پہلے ہوا ہے۔

ڈاکٹروں کی ہدایت ہے کہ عمران خان دھکم پیل عدالت میں پیش نہیں ہوسکتے۔ مریم نواز کی جانب سے عدلیہ کے حوالے سے ریمارکس پر اسد عمر نے کہا کہ عدلیہ کو دبا میں لانے کے لیے منظم سازش کی جارہی ہے، کیونکہ 90 روز میں انتخابات ہونے سے روکنے کے لئے آئین کو توڑنا ہوگا اور ان کے راستے میں عدلیہ سب سے بڑی رکاوٹ ہے، پچھلے چند ماہ کے اندر عدلیہ عمران خان پر بھی توہین عدالت کا کیس چل چکا ہے،

امید یہ ہے کہ سب سے برابری کی بنیاد پر سلوک کیا جائے گا اور اس پر توہین عدالت کی کارروائی کی جائے گی۔ رہنما پی ٹی آئی کا کہنا تھا کہ گیس بجلی اور پیٹرول مزید مہنگا ہونا ہے ، ایسا کون سا بحران آیا جس کی وجہ سے قیمتوں میں اضافہ کر رہے ہیں، جب تک سیاست ٹھیک نہیں کرو گے معیشت ٹھیک نہیں ہو گی ۔

اس موقع پر عمران خان کے چیف آف اسٹاف شبلی فراز نے کہا کہ عمران خان چند وجوہات کی وجہ سے عدالت میں پیش نہیں ہوسکتے، ہم نے لاہور ہائی کورٹ سے اجازت مانگی تھی لیکن ہمیں اجازت نہیں ملی، ہمارے وکلا اس حوالے سے فاضل جج صاحبان سے ملاقات کررہے ہیں۔

شبلی فراز نے کہا کہ ماضی میں بھی یہ صورت حال پیدا ہوچکی ہے، نواز شریف کو بیمار بتاکر کہا گیا کہ اگر انہیں کچھ ہوا تو ذمہ دار کون ہوگا، ہمارا بھی یہی کہنا ہے کہ عمران خان کو کچھ ہوا توذمہ دار کون ہوگا، ہمیں امید ہے کہ عدالت ہماری استدعا منظور کرے گی، بغیر اجازت ہم عدالت جا نہیں سکیں گے، عمران خان کی سیکیورٹی کی ذمہ داری عدالت لے۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: پاکستان تحریک انصافذمہ دارسیکیورٹیعمران خان
Previous Post

کراچی کی آبادی کسی صورت 4 کروڑ سے کم نہیں، فاروق ستار

Next Post

اغوا برائے تاوان سے زیادہ خوفزدہ جرم کوئی نہیں، حکومت توجہ دے، فواد چودھری

News Editor

News Editor

Next Post
فواد چودھری

اغوا برائے تاوان سے زیادہ خوفزدہ جرم کوئی نہیں، حکومت توجہ دے، فواد چودھری

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

رافیل گروسی

ایران اب بھی چند ماہ میں افزودہ یورینیم تیار کر سکتا ہے، آئی اے ای اے

جون 29, 2025
اولمپکس

چائنا میڈیا گروپ نے میلان سرمائی اولمپکس کے لئے نشریاتی حقوق حاصل کر لئے

جون 29, 2025
ترجمان

اپنے اصولی موقف کا مضبوطی سے دفاع کرکے ہی ہم اپنے جائز حقوق و مفادات کا تحفظ کرسکتے ہیں، چینی وزارت تجارت

جون 29, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
وسطی ایشیا

چین اور قازقستان وزرائے خارجہ کاکثیر الجہتی تعاون کا اعادہ دونوں فر یقین کا یکطرفہ تحفظ پسندی کی مخالفت کر نے پر اتفاق

2
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

2

معشوقہ کابیوی بن کر ون فائیو پر فون، لڑکے کو نکاح سے پہلے گرفتار کرا دیا

1

پی سی بی بھی ہمدرد بن گیا، کورونا ریلیف فنڈ میں ایک کروڑ سے زائد رقم عطیہ کردی

1
رافیل گروسی

ایران اب بھی چند ماہ میں افزودہ یورینیم تیار کر سکتا ہے، آئی اے ای اے

جون 29, 2025
اولمپکس

چائنا میڈیا گروپ نے میلان سرمائی اولمپکس کے لئے نشریاتی حقوق حاصل کر لئے

جون 29, 2025
ترجمان

اپنے اصولی موقف کا مضبوطی سے دفاع کرکے ہی ہم اپنے جائز حقوق و مفادات کا تحفظ کرسکتے ہیں، چینی وزارت تجارت

جون 29, 2025
لاجسٹکس

چین کی لاجسٹکس انڈسٹری کی کل آمدنی 5.6 ٹریلین یوآن تک پہنچ گئی

جون 29, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading