• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
پیر, 2 مارچ, 2026
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home پاکستان
شیخ رشید

حکومت کے باقی ماندہ 20دن نت نئی خبروں کو جنم دیں گے’ شیخ رشید

News Editor by News Editor
جولائی 23, 2023
in پاکستان
0 0
0

لاہور( نمائندہ خصوصی)سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ 23 دن کی حکومت نے 23 کروڑ لوگوں پر 50 روپے فی بنیادی یونٹ بجلی کی قیمت بڑھا کر جاتے جاتے 440 وولٹ کا کرنٹ لگادیا ،

جس کی تنخواہ 35 سے 50 ہزار روپے ہے وہ 15 سے 20 ہزار روپے بجلی کا بل کہاں سے دے گا،15 مہینوں میں آئین اور قانون کا حلیہ ہی نہیں بیگاڑا غریب سے جینے کا حق بھی چھین لیا گیا ہے۔ٹوئٹر پر جاری اپنے بیان میں شیخ رشید نے کہا کہ بجلی گیسں آٹا چینی غریب کی دسترس سے باہر ہو گئے ہیں ،

موجودہ حکومت نے 15 مہینوں میں ہر وہ کام کیا جس سے ریلیف کی بجائے لوگوں کو تکلیف پہنچے ،چادر اور چاردیواری کو روند ڈالا ،بچوں اور خواتین کو گھروں سے اٹھایا ،بیگناہوں کو جیلوں میں ڈالا ،بربریت چنگیزیت اور انتقام کی سیاست کا یہ بدترین دور تھا جس میں لوگ نہ صرف لاپتہ ہوئے بلکہ قتل بھی ہوئے ،خوف اور دہشتگردی کی ایسی فضا ء قائم کی گئی کہ کوئی شخص سر اٹھا کے نہ چل سکے ۔

انہوںنے کہا کہ حکومت کے باقی ماندہ 20 دن نت نئی خبروں کو جنم دیں گے ، پی ڈی ایم کا شیرازہ بکھرے گا جب اپنے اپنے انتخابی الیکشن پر لڑیں گے تو انہیں لگ پتا جائے گا، ہر حکومت یہی کہتی ہے کہ ان کے پاس الہ دین کا چراغ نہیں جب 85 رکنی کابینہ ہوگی اربوں روپے کی نئی گاڑیاں لی جائیں گی 50 سے زائد غیر ملکی بیکار دورے کیے جائیں گے تو سارا بوجھ عوام پر پڑے گا ۔

انہوںنے کہا کہ بارش کا پانی نکال نہیں سکتے آپریشن تھیٹر میں ڈیزل پہنچا نہیں سکتے لیکن بیوروکریٹ کے لیے پنجاب میں فوری 200 نئی گاڑیاں خرید سکتے ہیں ،حکومت کے جانے کے تو دن گنے جاچکے ہیں لیکن نگران حکومت کے آنے اور جانے کا ابھی فیصلہ ہونا باقی ہے ، جاتے جاتے آزادی صحافت کو بھی ہتھکڑیاں پہنا دی گئیں۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: بارشبجلیشیخ رشیدوولٹ
Previous Post

پنجاب یونیورسٹی کے زیر اہتمام انڈر گریجوایٹ پروگرامز کے دوسرے داخلہ ٹیسٹ کا انعقاد

Next Post

میری ہدایت پر ''صحت مند غذا۔تندرستی سدا '' مہم کا پورے پاکستان میں اجراء کیا جا رہا ہے،وزیراعظم

News Editor

News Editor

Next Post
وزیراعظم

میری ہدایت پر ''صحت مند غذا۔تندرستی سدا '' مہم کا پورے پاکستان میں اجراء کیا جا رہا ہے،وزیراعظم

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

5879

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

571
الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا اٹارنی جنرل، آئینی ماہرین سے مزید مشاورت کا فیصلہ

464
مریم نواز

مریم نواز نے جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اجرا کرنے کا اعلان کردیا

279

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونا سستا، فی تولہ قیمت میں 3,500 روپے کی کمی

نومبر 4, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading