• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
اتوار, 1 مارچ, 2026
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home پاکستان
ہمایوں اختر خان

ہمایوں اختر خان

حکومت ایم تھری موٹر وے کے ساتھ انڈسٹریل زون کے قیام کیلئے پیشرفت کرے ‘ ہمایوں اختر خان

Muhammad Siddique by Muhammad Siddique
جنوری 26, 2025
in پاکستان
0 0
0

لاہور( نیوز رپورٹر)سابق وفاقی وزیر ہمایوں اختر خان نے کہا ہے کہ حکومت ایم تھری موٹر وے کے ساتھ انڈسٹریل زون کے قیام کیلئے پیشرفت کرے تاکہ مقامی آبادی اور قریبی اضلاع کے لوگوں کو روزگار کے مواقع میسر آئیں

پسماندہ علاقوں میں زندگی کی بنیادی سہولیات کی فراہمی کیلئے ایمر جنسی کی طرز پر اقدامات ناگزیر ہیں ،ہم نے ثابت کیا ہے کہ حلقے اور عوام سے ہماری وابستگی کسی عہدے کی محتاج نہیں ،عوام ہر کڑے وقت میں ہمیں اپنے ساتھ پائیں گے۔

ان خیالات کا اظہار انہوں نے حلقہ این اے97کے طویل دورہ کے دوران علاقہ عمائدین اور مقامی افراد سے گفتگو کرتے ہوئے کیا ۔ ہمایوں اختر خان نے اپنے ساتھیوں کے ہمراہ حلقے میں انتقال کرجانے والوں کے عزیز وا قارب سے ملاقاتیں کر کے اظہار تعزیت اور فاتحہ خوانی بھی کی ۔ انہوں نے کہاکہ حلقے کی عوام سے بلا تفریق اور بلا تعطل رابطے رکھ کر ثابت کیا ہے کہ ہم بے لوث خدمت پر یقین رکھتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ہم بر ملا کہتے ہیں کہ صرف لاہور پنجاب نہیں اس لئے صوبائی حکومت تاندلیانوالہ، ماموں کانجن ، کنجوانی اور اس جیسے دیگر علاقوں کی بد حالی دور کرنے پر بھی توجہ مرکوز کرے ۔

ہمارا مطالبہ ہے کہ زراعت پر خصوصی توجہ دی جائے، چھوٹے کسان کا ہاتھ تھاما جائے ، اسے تمام زرعی لوازمات ایک چھت کے نیچے سبسڈائزڈ نرخوں پر دئیے جائیں۔ انہوںنے کہاکہ ہماری سیاست کا محور حلقے کی خوشحالی اور عوام کی ترقی ہے جس کیلئے ہم بھرپور آواز بلند کریں گے ،ہر علاقے کے دیرینہ مسائل سے آگاہی حاصل کر رہے ہیں ،خدا کی ذات نے جتنی بھی ہمت دی ان مسائل کو اپنی ذاتی حیثیت میں بھی حل کرنے کی کوشش کریں گے ۔

ہمایوں اختر خان نے کہا کہ وفاقی اورصوبائی حکومت پسماندہ علاقوں میں بھی آئی ٹی کے ادارے قائم کرے تاکہ یہاں کے نوجوان بھی ترقی کے دھارے میں شامل ہو سکیں ۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: ایمر جنسیحکومت ایم تھریحلقہ این اےسابق وفاقی وزیرکنجوانیہمایوں اختر خان
Previous Post

حج مشن پر ڈیوٹی سر انجام دینے والی ٹیم نے مکہ معظمہ میں انسانیت کی اعلی مثال قائم کی، چوہدری سالک حسین

Next Post

علی امین گنڈاپور کو پارٹی عہدے سے ہٹانے کی اندرونی کہانی سامنے آگئی

Muhammad Siddique

Muhammad Siddique

Next Post
علی امین گنڈاپور

علی امین گنڈاپور کو پارٹی عہدے سے ہٹانے کی اندرونی کہانی سامنے آگئی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

5878

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

570
الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا اٹارنی جنرل، آئینی ماہرین سے مزید مشاورت کا فیصلہ

464
مریم نواز

مریم نواز نے جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اجرا کرنے کا اعلان کردیا

279

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونا سستا، فی تولہ قیمت میں 3,500 روپے کی کمی

نومبر 4, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading