• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
پیر, 30 جون, 2025
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home شوبز
جیکی شروف

جیکی شروف

جیکی شروف سپر ہٹ اداکارہ مادھوری سے شادی کے خواہش مند تھے

سپر ہٹ اداکارہ کی شادی نے جہاں کروڑوں مداحوں کے دل توڑے وہیں اس فہرست میں جیکی شروف کا نام بھی شامل ہے

Muhammad Siddique by Muhammad Siddique
مارچ 5, 2025
in شوبز
0 0
0

ممبئی (شوبز ڈیسک)بالی وڈ کی سپر ہٹ اداکارہ مادھوری ڈکشٹ کی شادی سے قبل ان کا نام کئی سپرہٹ اداکاروں کے ساتھ جوڑا جاتا رہا ، کہیں وہ سنجے دت کے ساتھ افیئر کیلئے خبروں کی زینت بنیں تو کہیں بتایا جاتا رہا کہ اداکارہ کرکٹر اجے جڈیجا سے شادی کی خواہشمند تھیں۔

تاہم 17 اکتوبر 1999 میں مادھوری کی ڈاکٹر شری رام نینے سے شادی کے بعد یہ خبریں آنا بند ہوگئیں۔اس شادی نے جہاں کروڑوں مداحوں کے دل توڑے وہیں اس فہرست میں ایک ایسے بالی وڈ اسٹار کا نام بھی شامل ہے جو اداکارہ کی شادی کے بعد اداس ہوگئے تھے۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق جیکی شروف نے ”کافی ود کرن کے سیزن 5” میں اعتراف کیا کہ اگرچہ وہ اپنے والد کے ساتھ بہت سی باتیں شیئر کرنے میں کمفرٹیبل نہیں تھے لیکن اس کے باوجودوہ مادھوری ڈکشٹ کے لیے اپنی پسندیدگی کا اظہار کرنے سے خود کو نہیں روک سکے۔

ریپڈ فائر رانڈ کے دوران کرن جوہر نے جیکی شروف سیسوال کیا کہ وہ خاتون کون ہیں جس نے شادی کرکے بہت سے دلوں کو توڑا؟ اس سوال کے جواب میں اداکار نے بغیر کسی ہچکچاہٹ کہا، یقینا، میڈی، مادھوری ۔کرن نے سوالات کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے مزید پوچھا کیا آپ بھی اس فہرست میں شامل تھے ؟جس پر انہوں نے کہا کہ کوئی شک؟ دل ٹوٹنا کہوں یا کچھ اور یہ میریلیے ”اف”کی طرح تھا۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: جیکی شروفخواہش مندسپر ہٹ اداکارہشادیمادھوری
Previous Post

تمنا بھاٹیہ اور وجے ورما نے بریک اپ کر لیا

Next Post

دیپیکا ککڑاور شعیب ابراہیم نے طلاق کی افواہوں پر خاموشی توڑ دی

Muhammad Siddique

Muhammad Siddique

Next Post
دیپیکا ککڑ

دیپیکا ککڑاور شعیب ابراہیم نے طلاق کی افواہوں پر خاموشی توڑ دی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

رافیل گروسی

ایران اب بھی چند ماہ میں افزودہ یورینیم تیار کر سکتا ہے، آئی اے ای اے

جون 29, 2025
اولمپکس

چائنا میڈیا گروپ نے میلان سرمائی اولمپکس کے لئے نشریاتی حقوق حاصل کر لئے

جون 29, 2025
ترجمان

اپنے اصولی موقف کا مضبوطی سے دفاع کرکے ہی ہم اپنے جائز حقوق و مفادات کا تحفظ کرسکتے ہیں، چینی وزارت تجارت

جون 29, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
وسطی ایشیا

چین اور قازقستان وزرائے خارجہ کاکثیر الجہتی تعاون کا اعادہ دونوں فر یقین کا یکطرفہ تحفظ پسندی کی مخالفت کر نے پر اتفاق

2
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

2

معشوقہ کابیوی بن کر ون فائیو پر فون، لڑکے کو نکاح سے پہلے گرفتار کرا دیا

1

پی سی بی بھی ہمدرد بن گیا، کورونا ریلیف فنڈ میں ایک کروڑ سے زائد رقم عطیہ کردی

1
رافیل گروسی

ایران اب بھی چند ماہ میں افزودہ یورینیم تیار کر سکتا ہے، آئی اے ای اے

جون 29, 2025
اولمپکس

چائنا میڈیا گروپ نے میلان سرمائی اولمپکس کے لئے نشریاتی حقوق حاصل کر لئے

جون 29, 2025
ترجمان

اپنے اصولی موقف کا مضبوطی سے دفاع کرکے ہی ہم اپنے جائز حقوق و مفادات کا تحفظ کرسکتے ہیں، چینی وزارت تجارت

جون 29, 2025
لاجسٹکس

چین کی لاجسٹکس انڈسٹری کی کل آمدنی 5.6 ٹریلین یوآن تک پہنچ گئی

جون 29, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading