اسلام آبا د(نمائندہ خصوصی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد سابق وزیراعظم محمد نوازشریف کا طیارہ ”امید پاکستان ” جیسے ہی ایران سے ہوتا ہوا پاکستان میں داخل ہوا تو ان کے چھوٹے بھائی اور سابق وزیراعظم شہباز شریف نے اپنے قائد کو پنجابی میں خوش آمدید کہا۔شہباز شریف نے اپنے ایکس اکانٹ پر نواز شریف، جی آیا نوں لکھا۔









