• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
اتوار, 1 مارچ, 2026
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home چائنہ کی خبریں
سربیا

جوہری آلودہ پانی کے سمندر میں اخراج کے حوالے سے جاپانی حکومت کا فیصلہ غیرذمہ دارانہ ہے، سربیا

News Editor by News Editor
اگست 5, 2023
in چائنہ کی خبریں
0 0
0

سر بیا (نیوز ڈیسک) فوکوشیما کے جوہری آلودہ پانی کے سمندر میں اخراج کے حوالے سے جاپانی حکومت اور ٹوکیو الیکٹرک پاور کمپنی کی جانب سے کیے جانے والے یکطرفہ فیصلے کی جاپان کے اندر اور باہر سخت مخالفت کی گئِی ہے۔

ہفتہ کے روز میڈ یا کے مطا بق سربیا کی وزیرِ صحت دانیکا گروجیچک نے چائنا میڈیا گروپ کو دیئے گئے خصوصی انٹرویو میں کہا کہ جاپان کی طرف سے سمندر میں جوہری آلودہ پانی چھوڑنے کا فیصلہ غیر ذمہ دارانہ ہے۔ بحر الکاہل بالخصوص فوکوشیماکے آس پاس کے پانیوں میں معیار سے زیادہ تابکاری سے متاثرہ مچھلیوں کی ایک بڑی تعداد پائی جاتی ہے، جس کا مطلب ہے کہ آلودہ پانی "محفوظ معیار” سے بہت دور ہے.

تابکاری مواد نہ صرف سمندری ماحول کو براہ راست آلودہ کرتا ہے بلکہ ایک نیا ماحولیاتی بحران بھی پیدا کرتا ہے ۔ جاپانی حکومت کو اپنے اور دوسرے ممالک کی مخالفت کو نظر انداز نہیں کرنا چاہیئے بلکہ جوہری آلودہ پانی سےسائنسی، محفوظ اور شفاف طریقے سے نمٹنا چاہئے.

ان کا کہنا تھا کہ آئی اے ای اے کو تابکار عناصر کے طویل مدتی ماحولیاتی اثرات کا بھی جائزہ لینا چاہئے۔اس سے قبل جاپانی حکومت نے کہا تھا کہ آلودہ پانی کو عالمی معیار تک ٹریٹ کیا گیا ہے تاہم دانیکا گروجیچک کے خیال میں اس طرح کا فیصلہ کرنا قبل از وقت ہے۔ جاپان کے جوہری آلودہ پانی کے اخراج کے ارادے کو جلد از جلد روکنا چاہیے۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: آلودہ پانیاخراججاپانی حکومتسربیاسمندری ماحولمخالفت
Previous Post

چین, جو لا ئی کے روران لاجسٹک انڈسٹری انڈیکس 50.9 فیصد رہا

Next Post

فچ کی جانب امریکی کریڈٹ ریٹنگ کو کم کرنے کا فیصلہ معقول اور درست ہے، سینیئرامریکی سرمایہ کار

News Editor

News Editor

Next Post
کریڈٹ ریٹنگ

فچ کی جانب امریکی کریڈٹ ریٹنگ کو کم کرنے کا فیصلہ معقول اور درست ہے، سینیئرامریکی سرمایہ کار

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

5874

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

570
الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا اٹارنی جنرل، آئینی ماہرین سے مزید مشاورت کا فیصلہ

462
مریم نواز

مریم نواز نے جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اجرا کرنے کا اعلان کردیا

279

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونا سستا، فی تولہ قیمت میں 3,500 روپے کی کمی

نومبر 4, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading