• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
پیر, 30 جون, 2025
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home چائنہ کی خبریں
جوہری آلودہ پانی

جوہری آلودہ پانی کے بارے میں جاپان کا جھوٹ ایک بار پھر بے نقاب

News Editor by News Editor
نومبر 3, 2023
in چائنہ کی خبریں
0 0
0

ٹو کیو (نمائندہ خصوصی) اندرون و بیرون ملک شدید مخالفت کے باوجود جاپان کی ٹوکیو الیکٹرک پاور کمپنی نے فوکوشیماکے جوہری آلودہ پانی کو سمندر میں چھوڑنے کے تیسرے دور کا آغاز کیا ۔جمعہ کے روز ایک رپورٹ کے مطا بق ٹوکیو الیکٹرک پاور کمپنی نے دعویٰ کیا ہے کہ خارج ہونے والے جوہری آلودہ پانی میں ” تابکار مادے ٹرائیٹیم کی مقدار خطرناک نہیں "۔ تاہم، ایک ہفتہ قبل ہی تابکار فضلے کی آلودگی کا ایک حادثہ پیش آیا ہے اور کمپنی کے عملے کے دو ارکان کو فوری طور پر اسپتال لے جایا گیا ہے۔

اس واقعے سے ثابت ہوتا ہے کہ جاپان کا یہ دعویٰ سو فیصد جھوٹ ہے کہ جوہری آلودہ پانی اور اسے ٹھکانے لگانے کا عمل محفوظ اور قابل اعتبار ہے ۔

12 سال قبل فوکوشیما نیوکلیئر پاور پلانٹ کے حادثے کے بعد سے ٹوکیو الیکٹرک پاور کمپنی کو رپورٹنگ میں تاخیر اور حادثات کو چھپانے کے کئی اسکینڈلز کا سامنا کرنا پڑا ہے۔ یہ تازہ ترین حادثہ ایک بار پھر جاپانی فریق کے دو بڑے جھوٹوں کو مسترد کرتا ہے۔ایک یہ کہ تکنیکی طور پر ٹریٹ کیا گیا جوہری آلودہ پانی "محفوظ” ہے اور دوسرا یہ کہ جوہری آلودہ پانی کو ٹھکانے لگانے کا عمل "محفوظ” اور "قابل اعتماد” ہے۔

متعدد مطالعات سے پتہ چلا ہے کہ فوکوشیما کے آلودہ پانی میں 60 سے زیادہ ریڈیونیوکلائڈ موجود ہیں۔ حالیہ برسوں میں جاپانی حکومت اور ٹوکیو الیکٹرک پاور کمپنی نے اس موقف کی بھرپورتشہیر کی ہے کہ ٹریٹڈ نیوکلیئر آلودہ پانی کی حفاظت معیار کے مطابق ہے لیکن تازہ ترین حادثہ طویل مدتی ،موثر بین الاقوامی نگرانی کے انتظامات کی ضرورت کی عکاسی کرتے ہیں۔

اگر جاپان واقعی حفاظت پر یقین رکھتا ہے تو اسے جوہری آلودہ پانی کو ذمہ دارانہ طریقے سے ٹھکانے لگانا چاہیے اور تمام متعلقہ فریقوں کی مکمل شراکت کے ساتھ طویل مدتی نگرانی کے نظام کے قیام کی حمایت کرنی چاہیے، جس میں دیگر ممالک کی جانب سے آزادانہ طور پر نافذ کی جانے والی تھرڈ پارٹی مانیٹرنگ بھی شامل ہے کیوں کہ سمندر انسانیت کا مشترکہ گھر ہے اور جاپان کی خود غرضی کی قیمت پوری دنیا کو ادا نہیں کرنی چاہیے۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: پاور کمپنیٹو کیوجاپانجاپانی
Previous Post

چین امریکہ تعلقات کی بنیاد عوام میں ہے، چینی صدر

Next Post

چین، ⁠⁠⁠⁠⁠⁠⁠چھٹی چائنا انٹرنیشنل امپورٹ ایکسپو میں 154 مما لک کی شر کت متو قع

News Editor

News Editor

Next Post
چین

چین، ⁠⁠⁠⁠⁠⁠⁠چھٹی چائنا انٹرنیشنل امپورٹ ایکسپو میں 154 مما لک کی شر کت متو قع

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

ٹی20 ورلڈ کپ میں بھارت کی فتح کا راز: رضوان کی وکٹ ہی سب کچھ بدل گئی، روہت شرما

جون 30, 2025

کراچی، حیدرآباد سمیت ملک کے کئی شہروں میں موسلادھار بارشوں کی پیشگوئی، اربن فلڈنگ کا الرٹ جاری

جون 30, 2025

پاکستان کا صحت کا نظام زبوں حالی کا شکار، آبادی بے قابو رفتار سے بڑھ رہی ہے، وزیرِ صحت

جون 30, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
وسطی ایشیا

چین اور قازقستان وزرائے خارجہ کاکثیر الجہتی تعاون کا اعادہ دونوں فر یقین کا یکطرفہ تحفظ پسندی کی مخالفت کر نے پر اتفاق

2
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

2

معشوقہ کابیوی بن کر ون فائیو پر فون، لڑکے کو نکاح سے پہلے گرفتار کرا دیا

1

پی سی بی بھی ہمدرد بن گیا، کورونا ریلیف فنڈ میں ایک کروڑ سے زائد رقم عطیہ کردی

1

ٹی20 ورلڈ کپ میں بھارت کی فتح کا راز: رضوان کی وکٹ ہی سب کچھ بدل گئی، روہت شرما

جون 30, 2025

کراچی، حیدرآباد سمیت ملک کے کئی شہروں میں موسلادھار بارشوں کی پیشگوئی، اربن فلڈنگ کا الرٹ جاری

جون 30, 2025

پاکستان کا صحت کا نظام زبوں حالی کا شکار، آبادی بے قابو رفتار سے بڑھ رہی ہے، وزیرِ صحت

جون 30, 2025

مہوش حیات کا انکشاف: شادی کے فیصلے میں جلدبازی نہیں کروں گی

جون 30, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading