• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
اتوار, 1 مارچ, 2026
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home چائنہ کی خبریں
آلودہ پانی

جنو بی کو رین عوام کا جاپانی حکومت کی جانب سے سمندر میں آلودہ پانی چھوڑنے کے منصوبے کے خلاف احتجاج

News Editor by News Editor
جولائی 9, 2023
in چائنہ کی خبریں
0 0
0

سیول (نیوز ڈیسک) بین الاقوامی جوہری توانائی ایجنسی (آئی اے ای اے) کے ڈائریکٹر جنرل رافیل گروسی نے جنوبی کوریا کی قومی اسمبلی میں جنوبی کوریا کی سب سے بڑی اپوزیشن جماعت ڈیموکریٹک پارٹی آف کوریا کے ارکان سے بات چیت کی۔ جنوبی کوریا کے عوام نے بارش کے باوجود قومی اسمبلی کے سامنے شدید احتجاج کیا اور جاپانی حکومت کی جانب سے سمندر میں آلودہ پانی چھوڑنے کے منصوبے اور آئی اے ای اے کی ناقابل اعتماد تشخیصی رپورٹ کی مذمت کی۔

اتوار کے روز میڈ یا کے مطا بق
اسی روز جنوبی کوریا کے درجنوں شہری رافیل گروسی کے قومی اسمبلی پہنچنے سے قبل پارلیمنٹ کی عمارت کے سامنے جمع ہوئے ۔مظاہرین نے فوکوشیما سے سمندر میں جوہری آلودہ پانی کے اخراج پر مذمتی پلے کارڈز اٹھا رکھے تھے اور کچھ مظاہرین کے پلے کارڈز پر یہ سوال تحریر تھا کہ کیا آئی اے ای اے کی رپورٹ 10 لاکھ یورو میں فروخت ہوئی ہے؟

جنوبی کوریا کی جسٹس پارٹی، پروگریس پارٹی، جنرل یونین آف ڈیموکریٹک لیبر یونینز، متعدد ماحولیاتی گرو ہوں اور سماجی گرو ہوں نے سیئول کے وسط میں ایک بڑی ریلی نکالی جس میں جاپان کی جانب سے فوکوشیما جوہری آلودہ پانی کو سمندر میں پھینکے جانے کی شدید مخالفت کی گئی اور جنوبی کوریا کی حکومت پر زور دیا گیا کہ وہ اس منصوبے کے خلاف اپنے موقف کا اظہار کرے۔ ریلی کے شرکاء کا یہ بھی کہنا تھا کہ 4 جولائی کو آئی اے ای اے کی جانب سے جاری کردہ تشخیصی رپورٹ میں جوہری آلودہ پانی کو سمندر میں چھوڑنے کے جواز اور متبادل کی مکمل تصدیق نہیں کی گئی لہذا اس رپورٹ کو منسوخ کیا جائے ۔

سیئول کے ایک شہری نے کہا کہ جنوبی کوریا میں 80 فیصد سے زائد لوگ جوہری آلودہ پانی کے اخراج کے خلاف ہیں لیکن حکمراں جماعت کا عوام کی رائے نظر انداز کر کے یکطرفہ رویہ واقعی ناقابل فہم ہے۔
احتجاج میں شامل ایک اورشہری کاکہنا تھا کہ یہ ضمیر کا معاملہ ہے ۔یہ ہمارے بچوں، ہماری آنے والی پوری نسل اور ان کی زندگیوں کا معاملہ ہے اور ہم پر ذمہ داری ہے کہ اس کے خلاف آواز اٹھا ئیں .

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: آلودہ پانیجاپانی حکومتجنو بی کو رینسمندر
Previous Post

ایل سیز کھولنے میں مشکلات کے سبب سولر پینلز کی درآمدات آدھی رہ گئیں

Next Post

جاپان کی جانب سے جوہری آلودہ پانی کے سمندر میں اخراج کے منصوبے پربین الاقوامی سطح پر عوامی تشویش میں اضافہ ،عالمی سروے

News Editor

News Editor

Next Post
چین

جاپان کی جانب سے جوہری آلودہ پانی کے سمندر میں اخراج کے منصوبے پربین الاقوامی سطح پر عوامی تشویش میں اضافہ ،عالمی سروے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

5878

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

570
الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا اٹارنی جنرل، آئینی ماہرین سے مزید مشاورت کا فیصلہ

464
مریم نواز

مریم نواز نے جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اجرا کرنے کا اعلان کردیا

279

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونا سستا، فی تولہ قیمت میں 3,500 روپے کی کمی

نومبر 4, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading