• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
پیر, 30 جون, 2025
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home صحت و تعلیم
جنرل ہسپتال

جنرل ہسپتال کو این جی ایس مشین کی فراہمی کا عندیہ، بیماریاں روکنے کیلئے بڑی پیش رفت

News Editor by News Editor
جون 17, 2023
in صحت و تعلیم
0 0
0

لاہور(زاہد انجم سے) گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمن نے لاہور جنرل ہسپتال کو این جی ایس(Next Generation Sequencing) مشین فراہم کرنے کا عندیہ دے دیا۔

اس مشین کے ذریعے انسانی جینز میں ہونے والی تبدیلیوں کا پتہ چلا کر مستقبل میں رونما ہونے والی بیماریوں کے بارے میں معلومات حاصل ہونگی جس کی بنا پر متعددی و غیر متعددی اور وائرس کے ذریعے پھیلنے والی بیماریوں کی روک تھام کیلئے قبل از وقت منصوبہ بندی ممکن بنائی جاسکے گی۔ یہ بات پرنسپل پی جی ایم آئی، امیر الدین میڈیکل کالج پروفیسر ڈاکٹر محمد الفرید ظفر نے بتائی۔

پروفیسر الفرید ظفر کا کہنا تھا کہ بیماریوں کو کنٹرول کرنے کیلئے ویکسی نیشن کرنے کا تعین بھی ہو سکے گا۔ این جی ایس مشین انسانی صحت کو درپیش خطرات کم کرنے اور وائرل انفیکشن کو پھیلنے سے روکنے میں مددگار بھی ثابت ہو گی اور مذکورہ بیماریوں کی وقت سے پہلے تشخیص کو یقینی بنایا جائے گا اور انسانی جینز کی تشخیص سے مستقبل میں ہونے والی بیماریوں کو ایڈوانس میں نشاندہی کرے گی۔

جس سے پبلک ہیلتھ ایکسپرٹس مستقل کی موثر منصوبہ بندی کر کے بیماریوں کے پھیلاؤ کو روک سکیں گے۔ پرنسپل پی جی ایم آئی نے کہا کہ اس مشین کی لاہور جنرل ہسپتال میں تنصیب سے ایک نئے دور کا آغاز ہو گا اور پبلک سیکٹر میں میڈیکل ایجوکیشن و ریسرچ کی نئی راہیں کھلیں گی۔ اس نئی ٹیکنالوجی کی دستیابی سے نوجوان ڈاکٹرز کے ساتھ سینئر ڈاکٹرز بھی استفادہ کر سکیں گے اور مریضوں کو بے انتہا فائدہ پہنچے گا۔

پرنسپل پروفیسر الفرید ظفر نے کہا کہ یہ بات خوش آئند ہے کہ لاہور جنرل ہسپتال سنٹرل ریسرچ لیب کی ڈائریکٹر پی ایچ ڈی ڈاکٹر غزالہ روبی اپنے فرائض پیشہ وارانہ لگن کے ساتھ سرانجام دے رہی ہیں۔ جو اس جدید مشین کو آپریٹ کرنے، انسانی جینز پر ریسرچ و بیماریوں کی تشخیص میں موثر کردار ادا کرے گی۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: این جی ایس مشینپرنسپل جنرل ہسپتال
Previous Post

سوفٹ ڈرنکس کا زیادہ استعمال موت کا سبب بن سکتا ہے؛ماہرین

Next Post

چینی طرز کی جدیدیت کے نئے سفر کا مستقبل روشن ہے،چینی صدر

News Editor

News Editor

Next Post
چینی صدر

چینی طرز کی جدیدیت کے نئے سفر کا مستقبل روشن ہے،چینی صدر

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

مہوش حیات کا انکشاف: شادی کے فیصلے میں جلدبازی نہیں کروں گی

جون 30, 2025
اجلاس

مغربی رہنما سرد جنگ کے دور کی "زیرو سم” سوچ میں جکڑے ہوئے ہیں، چینی میڈیا

جون 30, 2025
چینی وزیر خا رجہ

سی پی سی سینٹرل کمیٹی کی جانب سے ” فیصلہ سازی، غور و خوض اور کوآرڈینیشن کے ادارے کے امور سے متعلق قواعد و ضوابط” پر نظر ثانی

جون 30, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
وسطی ایشیا

چین اور قازقستان وزرائے خارجہ کاکثیر الجہتی تعاون کا اعادہ دونوں فر یقین کا یکطرفہ تحفظ پسندی کی مخالفت کر نے پر اتفاق

2
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

2

معشوقہ کابیوی بن کر ون فائیو پر فون، لڑکے کو نکاح سے پہلے گرفتار کرا دیا

1

پی سی بی بھی ہمدرد بن گیا، کورونا ریلیف فنڈ میں ایک کروڑ سے زائد رقم عطیہ کردی

1

مہوش حیات کا انکشاف: شادی کے فیصلے میں جلدبازی نہیں کروں گی

جون 30, 2025
اجلاس

مغربی رہنما سرد جنگ کے دور کی "زیرو سم” سوچ میں جکڑے ہوئے ہیں، چینی میڈیا

جون 30, 2025
چینی وزیر خا رجہ

سی پی سی سینٹرل کمیٹی کی جانب سے ” فیصلہ سازی، غور و خوض اور کوآرڈینیشن کے ادارے کے امور سے متعلق قواعد و ضوابط” پر نظر ثانی

جون 30, 2025
چینی وزیر خا رجہ

اتحاد اور جدوجہد ہی چینی عوام کے لئےعظیم تاریخی کامیابیاں تخلیق کرنے کا واحد راستہ ہے، چینی صدر

جون 30, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading