• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
پیر, 27 اپریل, 2026
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home انٹرنیشنل
چینی صدر

چینی طرز کی جدیدیت کے نئے سفر کا مستقبل روشن ہے،چینی صدر

News Editor by News Editor
جون 17, 2023
in انٹرنیشنل, چائنہ کی خبریں
0 0
0

بیجنگ (نیوز ڈیسک) سی پی سی کی مرکزی کمیٹی کے جنرل سیکرٹری اور چینی صدر شی جن پھنگ نے 15 ویں آبنائے فورم کے نام تہنیتی خط بھیجا ۔

شی جن پھنگ نے نشاندہی کی کہ آبنائے فورم آبنائے تائیوان کے دونوں اطراف کے تمام شعبوں کے وسیع تبادلوں کو فروغ دینے اور دونوں اطراف کے درمیان غیر سرکاری تبادلوں اور تعاون کو فروغ دینے کے لیے ایک اہم پلیٹ فارم ہے۔ امید ہے کہ آبنائے فورم دونوں اطراف کے درمیان غیر سرکاری تبادلے کی توسیع اور دونوں اطراف کے درمیان انضمام اور ترقی کو مزید گہرا کرنے میں مزید جان ڈالتا رہے گا۔

شی جن پھنگ نے اس بات پر زور دیا کہ چینی طرز کی جدیدیت کے نئے سفر کا مستقبل روشن ہے، جب ملک اچھا ہو گا اور قوم اچھی ہو گی تب ہی آبنائے کے دونوں کناروں کے ہم وطن اچھے ہوں گے۔

ہم ہمیشہ کی طرح تائیوان کے ہم وطنوں کا احترام کرتے رہے ہیں، ان کی دیکھ بھال کرتے رہے ہیں اور ان کے لیے فائدہ مند اقدامات اٹھاتے رہے ہیں، آ بنائے کے دونوں اطراف کے اقتصادی اور ثقافتی تبادلوں اور تعاون کو فروغ دیتے رہے ہیں، مختلف شعبوں میں دونوں اطراف کی انضمام اور ترقی کو گہرا کرتے رہے ہیں، مشترکہ طور پر چینی ثقافت کو فروغ دیتے رہے ہیں، اور دونوں اطراف کے درمیان روحانی ہم آہنگی کو فروغ دیتے رہے ہیں۔

امید ہے کہ آبنائے تائوان کے دونوں کناروں کے ہم وطن مشترکہ طور پر تاریخ کے عمومی رجحان کو سمجھیں گے، انصاف کی راہ پر قائم رہیں گے ، آبنائے کے دونوں اطراف کے تعلقات کی پرامن ترقی اور مادر وطن کی وحدت کے عظیم مقصد میں اپنا حصہ ڈالیں گے۔ چینی قوم کی طویل مدتی خوشحالی کو فروغ دیں گے اور قوم کی نشاۃ ثانیہ کا عظیم شان کا اشتراک کریں گے

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: جدیدیتچینی صدرچینی طرز
Previous Post

جنرل ہسپتال کو این جی ایس مشین کی فراہمی کا عندیہ، بیماریاں روکنے کیلئے بڑی پیش رفت

Next Post

چین کی 53 فیصد ریتلی زمین کو بہتر بنایا جا چکا ہے، چینی میڈ یا

News Editor

News Editor

Next Post
ریتلی زمین

چین کی 53 فیصد ریتلی زمین کو بہتر بنایا جا چکا ہے، چینی میڈ یا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

کاجول

کاجول نے 30سال بعد اصول توڑکربوسے کا سین فلما دیا

اپریل 27, 2026
رنبیر کپور

رنبیر کپور کا آدتیہ رائے کپور کیساتھ مذاق میں تصویر کھنچوانے سے انکار

اپریل 27, 2026
راگھو چڈھا

پرینیتی کے شوہر راگھو چڈھا کو بی جے پی میں شمولیت مہنگی پڑ گئی،سخت تنقید کا سامنا

اپریل 27, 2026
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

7685

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

639
مریم نواز

مریم نواز نے جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اجرا کرنے کا اعلان کردیا

589
الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا اٹارنی جنرل، آئینی ماہرین سے مزید مشاورت کا فیصلہ

580
کاجول

کاجول نے 30سال بعد اصول توڑکربوسے کا سین فلما دیا

اپریل 27, 2026
رنبیر کپور

رنبیر کپور کا آدتیہ رائے کپور کیساتھ مذاق میں تصویر کھنچوانے سے انکار

اپریل 27, 2026
راگھو چڈھا

پرینیتی کے شوہر راگھو چڈھا کو بی جے پی میں شمولیت مہنگی پڑ گئی،سخت تنقید کا سامنا

اپریل 27, 2026
کرن جوہر

پیسے دے کر کروائی جانے والی تشہیر کا رجحان حد سے بڑھ چکا ہے،کرن جوہر

اپریل 27, 2026
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading