• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
پیر, 30 جون, 2025
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home صحت و تعلیم
پروفیسر الفرید ظفر

جنرل ہسپتال ایمرجنسی کی کارکردگی مزید بہتر بنانے کیلئے نیا مانیٹرنگ سسٹم متعارف: پروفیسر الفرید ظفر

News Editor by News Editor
جنوری 9, 2023
in صحت و تعلیم
0 0
0

لاہور(زاہد انجم سے)جنرل ہسپتال شعبہ ایمرجنسی میں آنے والے تمام مریضوں کو طبی و تشخیصی سہولیات حکومتی پالیسی کے مطابق بلا معاوضہ فراہم کی جا رہی ہیں تاہم کارکردگی کو مزید بہتر بنانے کیلئے نیا مانیٹرنگ سسٹم متعارف کروا دیا گیا ہے،

جس کے تحت تینوں شفٹوں کے ڈپٹی میڈیکل سپرنٹنڈنٹ (ڈی ایم ایس) اور نرسنگ سپروائزر تمام سٹاف کی حاضری یقینی بنائیں گے اور ایمرجنسی کا وزٹ کر کے ہر شعبہ میں موجود رجسٹر پر اپنے ریمارکس لکھ کر دستخط کرنے اور معائنہ کا ویڈیو کلپ ایم ایس کو روزانہ کی بنیاد پر وٹس ایپ کرنے کے پابند ہوں گے۔ یہ ہدایات پرنسپل پی جی ایم آئی پروفیسر الفرید ظفر نے پیر کے روز اچانک ایمرجنسی وارڈ کا جائزہ لیتے ہوئے کیں۔

اس موقع پر انہوں نے مریضوں و لواحقین سے طبی عملے کے رویے اورانتظامات بارے دریافت کیا۔ پروفیسر الفرید ظفر کا کہنا تھا کہ ایم ایس ایل جی ایچ، اے ایم ایس ایڈمن اور اے ایم ایس و فوکل پرسن ایمرجنسی کم از کم دن میں 2مرتبہ ایمرجنسی کا دورہ کیا کریں۔ ان کا کہنا تھا کہ ہر شفٹ کا ڈی ایم ایس اپنی ڈیوٹی کے دوران مریضوں کو تمام دستیاب طبی سہولیات بلا تاخیر فراہم کرنے کے ذمہ دار ہوگا اور اپنی شفٹ میں ہسپتال کی ورکنگ تسلی بخش طریقے سے چلانے کے بارے میں ایم ایس کو رپورٹ کرے گا۔

انہوں نے کہا کہ ہسپتال کے ماحول کومریض دوست بنانے میں کوئی کثر اٹھا نہیں رکھی جائے گی۔ پرنسپل پی جی ایم آئی نے ایم ایس اور نرسنگ سپرنٹنڈنٹ کو واضح کیا کہ اگر کوئی آپ کے ماتحت سٹاف دوسری شفٹ کو چارج دئیے بغیر گیا تو محکمانہ کاروائی عمل میں لائی جائے، نیز غیر حاضر ملازمین کے خلاف قانون کے مطابق فوری کاروائی عمل میں لائیں

انہوں نے سینی ٹیشن سٹاف اور سیکورٹی گارڈز سے کہا کہ وہ اپنے فرائض انتہائی مستعدی کے ساتھ ادا کیا کریں۔صفائی ستھرائی کے معیار پر سمجھاتہ نہیں ہوگا۔ پروفیسر الفرید ظفر نے کہا کہ ایل جی ایچ میں سزا و جزا کا نظام نافذ کر دیا ہے،جس کے تحت بہتر کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والوں کی ہر ممکن حوصلہ افزائی کی جائے گی۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: پروفیسر الفرید ظفرجنرل ہسپتالشعبہ ایمرجنسیطبی و تشخیصیکارکردگینیا مانیٹرنگ سسٹم
Previous Post

امریکہ کو اپنے ملک میں پھیلتے ہوئے نئے وائرس سےمتعلق معلومات اور ڈیٹا کا جلد از جلد اشتراک کرنا چاہیے، چین

Next Post

زمین ڈا ٹ کام اور پرئمیر چوائس ڈویلپر کی جانب سے گرینڈ آرچرڈ کا سنگ بنیاد رکھ دیا گیا

News Editor

News Editor

Next Post
زمین ڈا ٹ کام

زمین ڈا ٹ کام اور پرئمیر چوائس ڈویلپر کی جانب سے گرینڈ آرچرڈ کا سنگ بنیاد رکھ دیا گیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

ٹی20 ورلڈ کپ میں بھارت کی فتح کا راز: رضوان کی وکٹ ہی سب کچھ بدل گئی، روہت شرما

جون 30, 2025

کراچی، حیدرآباد سمیت ملک کے کئی شہروں میں موسلادھار بارشوں کی پیشگوئی، اربن فلڈنگ کا الرٹ جاری

جون 30, 2025

پاکستان کا صحت کا نظام زبوں حالی کا شکار، آبادی بے قابو رفتار سے بڑھ رہی ہے، وزیرِ صحت

جون 30, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
وسطی ایشیا

چین اور قازقستان وزرائے خارجہ کاکثیر الجہتی تعاون کا اعادہ دونوں فر یقین کا یکطرفہ تحفظ پسندی کی مخالفت کر نے پر اتفاق

2
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

2

معشوقہ کابیوی بن کر ون فائیو پر فون، لڑکے کو نکاح سے پہلے گرفتار کرا دیا

1

پی سی بی بھی ہمدرد بن گیا، کورونا ریلیف فنڈ میں ایک کروڑ سے زائد رقم عطیہ کردی

1

ٹی20 ورلڈ کپ میں بھارت کی فتح کا راز: رضوان کی وکٹ ہی سب کچھ بدل گئی، روہت شرما

جون 30, 2025

کراچی، حیدرآباد سمیت ملک کے کئی شہروں میں موسلادھار بارشوں کی پیشگوئی، اربن فلڈنگ کا الرٹ جاری

جون 30, 2025

پاکستان کا صحت کا نظام زبوں حالی کا شکار، آبادی بے قابو رفتار سے بڑھ رہی ہے، وزیرِ صحت

جون 30, 2025

مہوش حیات کا انکشاف: شادی کے فیصلے میں جلدبازی نہیں کروں گی

جون 30, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading