• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
پیر, 2 مارچ, 2026
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home صحت و تعلیم
جلدی امراض

جلدی امراض

جلدی امراض کے علاج میں تاخیرپیچیدگیوں کاباعث بن سکتی ہے،ڈاکٹر انیلہ اصغر

News Editor by News Editor
اکتوبر 8, 2023
in صحت و تعلیم
0 0
0

فیصل آباد (نمائندہ خصوصی) فیصل آباد میڈیکل یونیورسٹی کی ممتاز ماہرامراض جلد وسکن لیزر سپیشلسٹ ڈاکٹر انیلہ اصغر نے کہا کہ جلد انسانی جسم کا ایک اہم جزو ہے جوانسانی صحت کو برقراراور مختلف بیماریوں سے محفوظ رکھنے میں انتہائی اہم کردار ادا کرتی ہے

تاہم جلدی امراض سے پیدا ہونے والی بیماریاں پیچیدہ صورت بھی اختیار کر سکتی ہیں اسلئے جلدی بیماریوں کے اثرات ظاہر ہوتے ہی فوری طور پر ماہرین امراض جلد سے رابطہ کرنا اور کسی قسم کی کوتاہی یا غفلت سے گریز کرنا چاہیے تاکہ بعد میں مریضوں کو کسی بڑی مشکل کا سامنا نہ کرناپڑے۔

انہوں نے بتایاکہ جلدی بیماریوں کی کئی وجوہات ہیں جبکہ جسم میں ہارمونز کی تبدیلی، جراثیم اور کئی ایسی بیماریاں ہیں جن کی اصل وجوہات کا علم نہیں مگر وہ بیماریاں لمبے عرصے کیلئے چلتی ہیں اورایسے مریضوں کو نفسیاتی مسائل کا سامنا ہوتا ہے جو بیماریاں انفیکشن کی وجہ سے ہوتی ہیں۔انہوں نے کہاکہ صاف ستھرا رہنے سے بہت سی جلدی بیماریوں سے بچا جا سکتا ہے۔انہوں نے کہا کہ جلد کے ماہر ڈاکٹر پاکستان اور خاص کر فیصل آباد میں بہت کم ہیں اسلئے کئی غیر مستند ڈاکٹر بھی اس شعبے سے منسلک ہیں اور جلدی مریضوں کو نقصان اٹھانا پڑتا ہے جبکہ ایسے ڈاکٹرز میڈیا کا سہارا لے کر عوام کو گمراہ کر رہے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ فیصل آباد میں صرف ایک ہی مستند شعبہ امراض جلد ہے جو کہ ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال میں واقع ہے۔انہوں نے کہا کہ جتنے جلدی امراض یا جتنی زیادہ جلدی بیماریاں بڑھ رہی ہیں اس کے لحاظ سے یہ سہولیات ناکا فی ہیں جبکہ کچھ جلدی امراض جان لیوا بھی ہو سکتے ہیں لہٰذااگر بروقت تشخیص نہ ہو اور علاج نہ شروع کیا جائے تو مریض کی زندگی کو خطرہ ہو سکتاہے۔ انہوں نے کہاکہ کچھ دوائیوں کے اثرات کی وجہ سے جلد اتر جاتی ہے جو کہ خطرناک ہے اس طرح کی جلدی امراض موت کا سبب بن سکتی ہیں۔

انہوں نے کہا کہ تقریباً 20فیصد مریض جو کہ آ¶ٹ ڈور میں جاتے ہیں وہ جلدی امراض میں مبتلا ہوتے ہیں۔علاوہ ازیں کچھ جلدی امراض مردوں میں زیادہ ہیں اور کچھ امراض عورتوں میں مگر چونکہ خواتین اپنی جلد کے بارے میں زیادہ فکر مند ہوتی ہیں اسلئے وہ زیادہ جلد کے ڈاکٹروں سے رابطہ کرتی ہیں۔ انہوں نے کہاکہ اکثر خواتین غیر مستند عطائیوں سے علاج معالجہ کروا کر اپنی سکن خراب کر لیتی ہیں لہٰذا انہیں صرف مستند ڈاکٹرز سے ہی رجوع کرنا چاہیے۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتالعلاجمریضہسپتال
Previous Post

اعلیٰ و ثانوی تعلیمی بورڈ فیصل آباد کا ابہام کے حامل طلباوطالبات سے کلاس نہم کا اسلامیات لازمی کا پرچہ

Next Post

سینئر اداکار جاوید شیخ 69برس کے ہو گئے،اہل خانہ کے ہمراہ سالگرہ کا کیک کاٹیں گے

News Editor

News Editor

Next Post
سینئر اداکار جاوید شیخ

سینئر اداکار جاوید شیخ 69برس کے ہو گئے،اہل خانہ کے ہمراہ سالگرہ کا کیک کاٹیں گے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

5879

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

570
الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا اٹارنی جنرل، آئینی ماہرین سے مزید مشاورت کا فیصلہ

464
مریم نواز

مریم نواز نے جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اجرا کرنے کا اعلان کردیا

279

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونا سستا، فی تولہ قیمت میں 3,500 روپے کی کمی

نومبر 4, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading