بون(نیٹ نیوز )جرمنی میں مقیم 16 سالہ شامی طالب علم بلال کریدی نے میٹھمیٹیکل کینگرو مقابلے میں قومی سطح پر پہلی پوزیشن حاصل کرلی ۔عالمی میڈیا رپورٹ کے مطابق یہ دنیا کے سب سے بڑے ریاضیاتی مقابلوں میں سے ایک ہے، جس میں پورے ملک ک۔ 12 ہزار 600 سے زائد سکولوں کے آٹھ لاکھ 81 ہزار سے زیادہ طلبہ نے حصہ لیا۔
یہ کامیابی صرف سٹیج تک محدود نہیں رہی، بلال نے ایک تعلیمی ٹک ٹاک چینل شروع کیا ہے، جہاں وہ پانچویں جماعت سے لے کر اعلی ثانوی سطح تک ریاضی کے آسان اسباق پانچ سطحوں پر پوسٹ کرتے ہیں، اور یہ چینل ان طلبہ میں بہت مقبول ہو گیا ہے جو ریاضی میں مشکلات کا سامنا کرتے ہیں۔بلال نے کہا ہے کہ میرا بنیادی مقصد طلبہ کو ریاضی سمجھنے اور اپنی صلاحیتیں بہتر بنانے میں مدد دینا ہے، لوگوں کی بھرپور حوصلہ افزائی نے انہیں آگے بڑھنے کی تحریک دی ہے۔
بلال کے والد خالد کریدی نے 2015 میں جرمنی آنے کے بعد خاندان کے سفر کو یاد کرتے ہوئے کہا کہ انہوں نے جرمن معاشرے میں ضم ہونے کی شعوری کوشش کی، جبکہ گھر میں عربی زبان اور شامی نصاب کو زندہ رکھا۔انہوں نے بتایا کہ علمی کامیابی خاندان میں عام ہے، اور بلال کے تمام بہن بھائی خصوصا ریاضی میں شاندار کارکردگی دکھا رہے ہیں۔ان کی والدہ لوسی دباغ نے کہا کہ بیٹے کی کامیابی کو جرمن پریس اور نارتھ رائن-ویسٹ فیلیا ریاست کے سرکاری میڈیا چینل نے نمایاں طور پر کور کیا ہے، جہاں یہ خاندان مقیم ہے۔میٹھمیٹیکل کینگرو ہر سال 100 سے زائد ممالک میں منعقد ہوتا ہے اور تقریبا 60 لاکھ شرکا کو اپنی طرف متوجہ کرتا ہے، اس کا مقصد طلبہ میں ریاضی کے شوق کو پروان چڑھانا اور منطقی سوچ و مسئلہ حل کرنے کی صلاحیت کو فروغ دینا ہے۔
بلال کی کامیابی بیرون ملک شامیوں کی مسلسل فتوحات میں ایک اور اضافہ ہے، جو اس بات کی یاد دہانی ہے کہ صلاحیت اور ثابت قدمی سرحدوں سے آزاد ہے۔
Venessa hagens vaginaHotel bikini kudaiDick brave managementMature couple seeking mmf3 months breast milkVintage bmx shopHentai bellVintage biker girlsHappy ending eroticAdult cannibals chatting xnxx Luxury escort serviceHot peaches tgpTinny chicks rideing huge cocksPhotography portfolios nudeV for vendetta natalie sexShort and quick for young adultsCommon causes back pain teensDevon twistys nude pictures xnxxvids.cc Angela naked nude girlBy cum compilation tubeEbony handjobs black ass white cockRubber fetish enclosureGrace kelly naked photosAva devine and sandra romain lesbianWholesale vintage lucite beadsBikini jockey man xnxx High quality lesbian porn videos freeErotic gyno picsFuck team 5 paintball pornoModest clothes for teensMila cunis sex tapeCum wih me grannySexy female soliderNaked softball picsNude free sex video sweedish girlsDesi baba sex storyGgranny tits tubeGirls getting bare ass sCody lane huge blowjobCar mopar part truck vintageBig sexy hair spray playJessica lynn fuck team fiveChristian gay singersTeen self esteem statisticsSex glamour modelsFloppy large breasts clipsFree french nudist galleries My page; webpage