• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
اتوار, 1 مارچ, 2026
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home شوبز
کنگنا رناوت

جب میں خود فلمساز بنوں گی توکرن جوہر کو بطور آئینہ دکھائوں گی ،کنگنا رناوت

News Editor by News Editor
اپریل 17, 2023
in شوبز
0 0
0

ممبئی (شوبز ڈیسک)بالی ووڈ کوئین کنگنا رناوت اور فلمساز کرن جوہر کے درمیان کافی عرصے سے چل رہے تنازع میں نیا موڑ آگیا۔

کنگنا رناوت نے کرن جوہر کی پرانی ویڈیو شکریہ کے ساتھ شیئر کی جس میں فلمساز نے اداکارہ کے ساتھ کام کرنے میں عدم دلچسپی کا اظہار کیا۔بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق کنگنا رناوت نے کرن جوہر کے بیان کو فضول گفتگو قرار دیا اور کہا کہ جب میں خود فلمساز بنوں گی تو یہ بیان کرن جوہر کو بطور آئینہ دکھائوں گی۔کنگنا رناوت ایک عرصے سے کرن جوہر اور اْن کے دوستوں کو فلم انڈسٹری میں مووی مافیا قرار دے رہی ہیں۔

اداکارہ کے ایک مداح نے کرن جوہر کا بیان کا پرانا بیان سوشل میڈیا پر شیئر کیا ، جس پر کنگنا رناوت نے ردعمل دیا۔انہوں نے ویڈیو شیئر کرتے ہوئے کہا کہ چاچا چوہدری اس فضول گفتگو کیلیے شکریہ، جب میں خود فلمساز بنوں گی تو یہ سب تمہارے چہرے پر ملوں گی۔اس ویڈیو میں کرن جوہر کنگنا رناوت کے ساتھ کام کرنے سے انکاری دکھائی دیتے ہیں، وہ کہتے ہیں جب وہ کہتی ہے کہ ہم مودی مافیا ہیں، اس کا کیا مطلب ہے؟کرن جوہر نے مزید سوال اٹھایا کہ وہ کیا سوچتی ہے؟

ہم انڈسٹری میں کیا کر رہے ہیں؟ ہم اسے بیٹھے بٹھائے کام نہیں دے رہے، یہی وجہ ہے کہ ہم مووی مافیا ہیں؟انہوں نے مزید کہا کہ ہم یہ سب اپنی مرضی سے نہیں کر رہے ہیں، شاید میں ایسا اس لیے کر رہا ہوں کیونکہ میں اس کے ساتھ کام کرنے میں دلچسپی نہیں رکھتا۔2019ء میں کنگنا رناوت نے ایک تقریب میں کہا تھا کہ کرن جوہر نے میرا مزاق اڑیا اور مجھے بیروزگار کہا، میرا جواب ہے کہ ‘تم میرا ٹیلنٹ اور اپنی فلموں پر نظر ڈالو’۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: بطور آئینہفلمسازکرن جوہرکنگنا رناوت
Previous Post

عمران اشرف کا شہریار منور کی متنازع وائرل ویڈیو پر ردِعمل

Next Post

سلمان خان اپنی زندگی میں ایک بار ٹیکسی ڈرائیور کو کرائے کے معاملے پر چکما دیا تھا

News Editor

News Editor

Next Post
سلمان خان

سلمان خان اپنی زندگی میں ایک بار ٹیکسی ڈرائیور کو کرائے کے معاملے پر چکما دیا تھا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

5877

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

570
الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا اٹارنی جنرل، آئینی ماہرین سے مزید مشاورت کا فیصلہ

464
مریم نواز

مریم نواز نے جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اجرا کرنے کا اعلان کردیا

279

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونا سستا، فی تولہ قیمت میں 3,500 روپے کی کمی

نومبر 4, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading