• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
اتوار, 1 مارچ, 2026
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home چائنہ کی خبریں
شی جن پھنگ

جاپان کو ماضی پر غور کرنے اور معافی مانگنے کی ہمت کرنی چاہیے ،سی جی ٹی این سروے

Muhammad Siddique by Muhammad Siddique
اگست 15, 2025
in چائنہ کی خبریں
0 0
0

بیجنگ (نیوز ڈیسک) چائنا میڈیا گروپ  کے تحت سی جی ٹی این کے ایک سروے میں 40 ممالک کے11 ہزار 913 افراد نے  حصہ لیا ۔ جس کے نتائج سے پتہ چلتا ہے کہ جاپانی معاشرہ جاپانی فوج کے ماضی کے جرائم سے انکار اور خود کو "شکار” کے طور پر پیش کرنے کی کوششوں کے ذریعے دوسری جنگ عظیم کے بارے میں اپنے تاریخی نظریے کو مسخ کر رہا ہے۔

جاپان کی جانب سے ماضی کے جرائم کی ذمہ داری قبول نہ کرنے اور فوجی توسیع کو تیز کرنے کی پالیسیوں نے بین الاقوامی سطح پر غصہ، تشویش اور ہوشیاری کو جنم دیا ہے۔سروے میں، جاپانی حکومت کے تاریخی مسائل کے بارے میں غلط رویے نے عالمی شرکاء میں شدید ناراضگی پیدا کی۔ 64.4فیصد شرکاء نے جاپانی سیاستدانوں کے یاسوکونی شرائَین کے دوروں کی مخالفت کی۔  55.3فیصد نے جاپان کی جانب سے تاریخی ذمہ داری سے انکار پر تنقید کی۔  65.2فیصد نے جاپان کی جانب سے تاریخ کی نصابی کتابوں میں تبدیلیوں کی مخالفت کی۔  65.7فیصد نے جاپانی حکومت سے مطالبہ کیا کہ وہ متاثرہ ممالک سے معافی مانگے اور معاوضہ دے۔ ایشیائی ممالک کے شرکاء میں ان مسائل پر ناراضگی اور بھی زیادہ شدید تھی۔

 سروے کے مطابق، 57فیصد عالمی شرکاء کا خیال ہے کہ جنگ کے بعد جاپان کا رویہ چین-جاپان تعلقات کی معمول کی بحالی میں رکاوٹ ہے۔  50.1فیصد کا ماننا ہے کہ جاپان کا رویہ ایشیائی ہمسایہ ممالک کے ساتھ تعلقات کو متاثر کرے گا۔  50.7فیصد کا کہنا ہے کہ جنگ کے بعد جاپان کے اقدامات نے اس کی بین الاقوامی ساکھ کو شدید نقصان پہنچایا ہے۔  80فیصد سے زائد شرکاء نے کہا کہ جاپان کا رویہ "ایشیائی ہمسایہ ممالک کے ساتھ تعلقات” اور "اپنی بین الاقوامی ساکھ” کو متاثر کر رہا ہے۔

 یہ سروے سی جی ٹی این نے ریمن یونیورسٹی آف چائنا کے تعاون سے، نیو ایرا انٹرنیشنل کمیونیکیشن ریسرچ انسٹی ٹیوٹ کے ذریعے 40 ممالک کے 18 سال یا اس سے زیادہ عمر کے عام شہریوں کے درمیان کیا۔ شرکاء کا انتخاب عمر اور جنس کے لحاظ سے ہر ملک کی مردم شماری کے مطابق کیا گیا تھا۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: چائنا
Previous Post

چھو شی" میگزین میں شی جن پھنگ کا اہم مضمون "نجی شعبے کی معیشت کی صحت مند ترقی اور اعلیٰ معیار کی ترقی کو فروغ دینا" شائع 

Next Post

الاسکا میں ٹرمپ اور پیوٹن کی ملاقات، جنگ بندی پر بات چیت مگر حتمی اعلان مؤخر

Muhammad Siddique

Muhammad Siddique

Next Post

الاسکا میں ٹرمپ اور پیوٹن کی ملاقات، جنگ بندی پر بات چیت مگر حتمی اعلان مؤخر

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

5873

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

570
الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا اٹارنی جنرل، آئینی ماہرین سے مزید مشاورت کا فیصلہ

462
مریم نواز

مریم نواز نے جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اجرا کرنے کا اعلان کردیا

278

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونا سستا، فی تولہ قیمت میں 3,500 روپے کی کمی

نومبر 4, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading