• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
اتوار, 1 مارچ, 2026
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home صحت و تعلیم
جامعہ کراچی

جامعہ کراچی، 127طلباوطالبات کو ایم فل ،پی ایچ ڈی اورایم ایس کی ڈگریاں تفویض

News Editor by News Editor
اپریل 16, 2023
in صحت و تعلیم
0 0
0


کراچی(ایجوکیشن رپورٹر)جامعہ کراچی کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر خالد محمودعراقی کی زیر صدارت منعقدہ ایڈوانسڈ اسٹڈیز اینڈریسرچ بورڈ (اے ایس آربی )کے حالیہ اجلاس میں73 طلباوطالبات کو ایم فل،38 طلباوطالبات کو پی ایچ ڈی جبکہ 16 طلبہ کو کورس ورک(30 کریڈٹ آرز) مکمل کرنے پر ایم ایس کی ڈگریاں تفویض کی گئیں۔

رجسٹرار جامعہ کراچی پروفیسر ڈاکٹر عبدالوحید کے مطابق پی ایچ ڈی کی ڈگری حاصل کرنے والوں میں عبدالوہاب سومرو(ایگریکلچر اینڈ ایگری بزنس)،سیدہ بشریٰ(اپلائیڈ اکنامکس ریسرچ سینٹر)،

زارہ سمیع،عروسہ طارق،عمارہ رفیق اور ثانیہ اشتیاق(بائیوکیمسٹری)،ثمرین علی (باٹنی)،شہباز منظور،سائرہ یاسمین اور نِدا مسرور(کامرس)،جنید فرخ صدیقی(ایجوکیشن)،فہمیدہ (انٹرنیشنل ریلیشنز)،سلمیٰ بیگم،محمد خالد خان،محمد عطااللہ اور صدیق فاطمہ(اسلامک لرننگ)،سید ایم علی عباس نقوی ،عبدالقیوم بھٹو(انسٹی ٹیوٹ آف اسپیس پلینٹری اینڈ اسٹروفزکس)،نداجمیل (میتھمیٹکس)،ماریہ زاہد اور طیب النسائ(مائیکروبائیولوجی)،وقاص احمداور زید(مالیکیولرمیڈیسن)،سہیلا باشندہ(پرشین)،گل محمد (فارماسیوٹیکل کیمسٹری)،

درخشاں مسرور(فارماکوگنوسی)،سید قمر عباس رضوی،عدنان اقبال اور محمد جمال(فارماکولوجی)،احسن اشفاق(فزیالوجی)،محمد نبیل الحق اورچن زیب اعوان(پولیٹیکل سائنس)،سیماغفار ،محمد خرم شفیع،سید یاسرظہیراورعابد حسین (پبلک ایڈمنسٹریشن)،حذیفہ سرفراز(سوشیالوجی) اور محمد شاہد (اصول الدین ) شامل ہیں۔ایم فل کی ڈگری حاصل کرنے والوں میںیمنیٰ خاتون(ایگریکلچر)،ڈاکٹر تنویر فاطمہ (اناٹومی بی ایم ایس آئی)،سارہ نظمانی(اپلائیڈ اکنامکس ریسرچ سینٹر)،خزیمہ(عربی)،سیدہ رباب زہرہ،سارہ شکیل،ثنائ،نمرہ مقصود اور طوبیٰ حسین (بائیوکیمسٹری)،

خالد حسین (بائیوٹیکنالوجی کیبجی)،عروج فاطمہ (باٹنی)،فریال (کیمسٹری)،سدرہ نثاراور صفیہ خان(کیمسٹری)،مدیحہ سردار،رابعہ انیس،رضا اللہ، عبدالجباراور خورشید جلال(کیمسٹری ایچ ای جے)،امبرحسن (اکنامکس)،زوبیہ ناز(ایجوکیشن)،معاذیہ اعجاز(انوائرمینٹل اسٹڈیز)،سنبل یوسف (ایریااسٹڈی سینٹر فاریورپ)،سید سلمان حیدرمسعود نقوی(فوڈ سائنس اینڈ ٹیکنالوجی)،نورین (جینیٹکس)،بسمہ اور فائزہ طارق(جغرافیہ)،شیرین اقبال،عدیل احمدخان،عائشہ طاہر اور فوادحفیظ قاضی(ہیلتھ فزیکل ایجوکیشن اینڈ اسپورٹس سائنسز)،طیبہ احمد(اسلامک لرننگ)،

عمارہ صدیقی،سیدہ شیرین زہرہ نقوی اور سلمان عابد(لائبریری اینڈ انفارمیشن سائنسز)،رابعہ ،عفیفہ سرور،جویر یہ آصف (میرین بائیولوجی)،عروج فاطمہ(میرین سائنس)،شہزین خالد مسکر(میتھمیٹکس )،محمد جنیس امداد(مائیکروبائیولوجی)، نرجس فاطمہ،تاج ولی خان،حنانواز اور فرحین منصور(مالیکیولر میڈیسن )،

سمعیہ وسیم،حسان احمداور قرة العین اسماعیل(فارما سیوٹیکل کیمسٹری)،عظمیٰ عروج اور فرخندہ کوکب(فارما کوگنوسی)،ایمن شاکر،مریم طارق، اور مہوش فاطمہ(فارماکولوجی)،محمد یاسین(فزکس)،بینش اور امبر ایاز میمن(فزیالوجی)،ارج عتیق(پولیٹیکل سائنس)،ردابشیر،احمرعبداللہ اوراویشہ عنایت(سائیکولوجی)،ناجیہ زاہد(پبلک ایڈمنسٹریشن)،زکیہ بیگم(سندھی)،

فرواعباس بھٹو(سوشیالوجی)،فرزانہ فیض(ٹیچرایجوکیشن)،زکیہ اینڈ حمید حسین (اُردو)،نوشین بانو،محمد حارث،محمد انس،محمد حشام اور محمد شکیل شہزاد (اصول الدین)، ایم عرفان شاہ اور بلاول منظور(زولوجی) شامل ہیں۔ ایم ایس کورس ورک(30 کریڈٹ آرز) مکمل کرنے پر ڈگری حاصل کرنے والوں میںحافظ سہیل احمد(اپلائیڈ کیمسٹری اینڈ کیمیکل ٹیکنالوجی)، عمران سلیم اور رخسانہ مجید(کمپیوٹرسائنس)،کرن سیف اور فرح (ایجوکیشن)،

ثمرہ علی مرزا(فوڈسائنس اینڈ ٹیکنالوجی)،احمد بلال سکیرا(جینیٹکس)،عبدالحکیم اور محمد منیب (جغرافیہ جی آئی ایس/ آرایس)، سہیل احمد خان،معیزالدین اور محمد الیاس خان(اسلامک بینکنگ اینڈ فائنانس شیخ زید اسلامک سینٹر)،رابعہ شاہد (انسٹی ٹیوٹ آف اسپیس پلینٹری اینڈ اسٹروفزکس) ،معین الدین (پبلک ایڈمنسٹریشن)، انعم (ٹیچرز ایجوکیشن ) اور زین (زولوجی) شامل ہیں۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: ایم ایسایم فلپی ایچ ڈیجامعہ کراچیڈگریاںطلباوطالبات
Previous Post

پنجاب یونیورسٹی اور پیف کے مابین تحقیق کی بنیاد پر پالیسی سازی کےلئے معاہدہ

Next Post

یوٹیوب چینل بنانے سے متعلق سوچ رہا ہوں'وسیم اکرم

News Editor

News Editor

Next Post
وسیم اکرم

یوٹیوب چینل بنانے سے متعلق سوچ رہا ہوں'وسیم اکرم

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

5879

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

570
الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا اٹارنی جنرل، آئینی ماہرین سے مزید مشاورت کا فیصلہ

464
مریم نواز

مریم نواز نے جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اجرا کرنے کا اعلان کردیا

279

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونا سستا، فی تولہ قیمت میں 3,500 روپے کی کمی

نومبر 4, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading