• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
پیر, 2 مارچ, 2026
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home کاروبار
تھر کوئلے

تھر کوئلے سے مزید 330میگاواٹ تھل نووا پاور منصوبے کا آغاز ہوگیا

News Editor by News Editor
دسمبر 30, 2022
in کاروبار
0 0
0

تھرپارکر(کامرس ڈیسک) تھر سے حبکو نے تھل نووا پاور منصوبے کے تحت کامیابی کے ساتھ مزید 330 میگاواٹ نیشنل گرڈ سے منسلک کرکے تھرکول سے بجلی کی مجموعی پیداوار تقریبا 3000 میگاواٹ تک لے گئی ہے۔

وزیر مملکت ڈاکٹر مہیش ملانی نے وزیر اعلی سندھ سید مراد علی شاہ کی جانب سے جن کی نجی پرواز تھر میں خراب موسم کے باعث منسوخ کر دی گئی نے جمعہ کو کنٹرول روم میں بٹن سوئچ کرکے تھل نووا کے 330 میگاواٹ منصوبے کی نیشنل گرڈ کے ساتھ منسلک کرکے افتتاح کیا۔ حبکو گروپ کے سی ای او کامران کمال اور سی ای او تھل نووا سلیم اللہ میمن نے وزیر مملکت ڈاکٹر مہیش ملانی کو پراجیکٹ کے بارے میں تفصیلی بریفنگ دی اور تھر کول سے بجلی کی پیداوار پر وزیر اعلی سندھ سید مراد علی شاہ کی کاوشوں کو سراہا۔ وزیراعلی نے افتتاحی تقریب سے اپنے پیغام میں کہا کہ مقامی ایندھن کو استعمال کرنے والے تھل نووا جیسے پاور پلانٹس کے اضافے سے پاکستان کا درآمدی ایندھن پر انحصار کم کرنے میں نمایاں مدد ملے گی۔

انہوں نے مزید کہا کہ تھل نووا نے مقامی افراد کیلئے براہ راست روزگار کے سینکڑوں مواقع بھی پیدا کیے ہیں۔ وزیراعلی نے کہا کہ تھر کے کوئلے کے ذخائر سے 200 سال سے زائد عرصے تک 100000 میگاواٹ بجلی پیدا کی جا سکتی ہے۔ انہوں نے کہا تھر کے کوئلے کے استعمال سے پاکستان کی ترقی پر بہت زیادہ اثر پڑے گا جس سے حکومت کو ایندھن کی درآمد پر 6 بلین ڈالر تک کی بچت ہو گی۔ واضح رہے کہ تھل نووا تھر پاور لمیٹڈ تھر کول پر مبنی 330 میگاواٹ کول فائرڈ پاور پروجیکٹ ہے۔ یہ چین پاکستان اقتصادی راہداری (CPEC) کا حصہ ہے۔ یہ پروجیکٹ حب پاور کمپنی لمیٹڈ (حبکو)، تھل انجینئرنگ لمیٹڈ، نووٹیکس لمیٹڈ، اور چائنا مشینری انجینئرنگ کارپوریشن (CMEC)کے درمیان مشترکہ منصوبہ ہے جو EPCکنٹریکٹر بھی ہے۔ پراجیکٹ نے مارچ 2019 میں تعمیر شروع کی تاکہ مقامی تھر کول کے جلد سے جلد استعمال کو یقینی بنایا جا سکے۔

پروجیکٹ کو COVID-19 وبائی امراض کی وجہ سے تاخیر کا سامنا کرنا پڑا۔ پروجیکٹ کو اب نیشنل گرڈ کے ساتھ ہم آہنگ کیا گیا ہے۔ وزیراعلی سندھ نے کہا کہ تھل نووا ،تھر بلاک 2 میں سندھ اینگرو کول مائننگ کے فیز 2 سے دیسی کوئلہ استعمال کرے گی اور اس سے تھر کول بلاک 2 سے توانائی کی لاگت 9 روپے فی کلو واٹ فی گھنٹہ ہو جائے گی بمقابلہ درآمد شدہ کوئلہ پلانٹس جس کی لاگت تقریبا 20-30 روپے فی کلو واٹ ہے۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: تھر کوئلےتھل نووا پاورمنصوبے
Previous Post

کراچی روشنیوں کا شہر تھا، سارے غنڈے جمع کر کے ایم کیو ایم بنا دی گئی، فواد چوہدری

Next Post

چین، قومی سلامتی کے تحفظ کے قانون کی دفعہ چودہ اور دفعہ سنتالیس کی وضاحت

News Editor

News Editor

Next Post
چین

چین، قومی سلامتی کے تحفظ کے قانون کی دفعہ چودہ اور دفعہ سنتالیس کی وضاحت

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

5879

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

571
الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا اٹارنی جنرل، آئینی ماہرین سے مزید مشاورت کا فیصلہ

464
مریم نواز

مریم نواز نے جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اجرا کرنے کا اعلان کردیا

279

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونا سستا، فی تولہ قیمت میں 3,500 روپے کی کمی

نومبر 4, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading