• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
اتوار, 1 مارچ, 2026
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home صحت و تعلیم
موسی ہراج

موسی ہراج

تعلیم سے فارغ ہوکر پاکستانی سیاست میں حصہ لینے کا ارادہ ہے،موسی ہراج

Muhammad Siddique by Muhammad Siddique
مارچ 13, 2025
in صحت و تعلیم
0 0
0


لندن (انٹرنیشنل نیوز)آکسفورڈ یونین کے نومنتخب صدر پاکستانی نوجوان موسی ہراج نے کہاہے کہ ان کا تعلیم سے فارغ ہوکر پاکستان کی سیاست میں حصہ لینے کا ارادہ ہے۔

ایک نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے موسی ہراج کا کہنا تھا کہ دنیا کی سب سے مشہور ڈیبیٹنگ سوسائٹی ہونے کے سبب آکسفورڈ یونین کے صدرکا انتخاب انتہائی مشکل ہوتا ہے، سابق برطانوی وزیراعظم بورس جانسن اس عہدے کے بارے میں کہہ چکے ہیں کہ برطانیہ کا وزیراعظم بننا آسان ہے لیکن آکسفورڈ یونین کا صدر بننا مشکل ہے۔موسی ہراج کا کہنا تھا کہ انہوں نے آکسفورڈ یونین کا صدر بننے کے لیے تین چار مہینے سخت مہم چلائی، اللہ کا شکر ہےکہ میری پوری ٹیم منتخب ہوئی، مجھے 833 ریکارڈ ووٹ ملے، اتنے ووٹ گزشتہ چند برسوں میں کسی امیدوارکو نہیں ملے۔

موسی ہراج کا کہنا تھا مہم کے دوران مجھ پر آئی ایس آئی کا ایجنٹ ہونے اور پاکستانیوں کے یہاں غلبہ حاصل کرنے کے الزامات لگائے گئے، کچھ پاکستانیوں نے بھی میرے خلاف مہم چلائی، کچھ مقامی طلبہ کے لیے میرے صدر بننے کو ہضم کرنا مشکل تھا۔ان کا کہنا تھا کہ میں بطور صدر پاکستانی طلبہ کے لیے آکسفورڈ یونیورسٹی تک رسائی کو آسان بنانے کی کوشش کروں گا، تعلیم سے فارغ ہوکر پاکستان کی سیاست میں حصہ لینے کا ارادہ ہے، میں ایل ایس ای، ہارورڈ اور آکسفورڈ یونیورسٹی سے حاصل تعلیم کے فوائد اپنے ملک کے عوام کو پہنچانا چاہتا ہوں۔

خیال رہے کہ موسی ہراج کا تعلق خانیوال کے معروف سیاسی خاندان سے ہے، وہ صوبہ پنجاب سے اس عہدے پر فائز ہونے والے پہلے پاکستانی ہیں۔ موسی ہراج اس عہدے پر منتخب ہونے والے چوتھے پاکستانی ہیں۔ اس سے قبل بے نظیر بھٹو، احمد نواز اور اسرار خان وہ پاکستانی ہیں جو اس عہدے پر فائز رہ چکے ہیں۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: آکسفورڈ یونینپاکستانی سیاستپاکستانی نوجوانتعلیمفارغموسیٰ ہراج
Previous Post

پاکستانی امریکی طالبہ نے احتجاجاًکولمبیا یونیورسٹی کے داخلے کی پیش کش ٹھکرادی

Next Post

شراب اور اسلحہ برآمدگی کیس میں علی امین گنڈاپور کے وارنٹ گرفتاری برقرار

Muhammad Siddique

Muhammad Siddique

Next Post
علی امین گنڈاپور

شراب اور اسلحہ برآمدگی کیس میں علی امین گنڈاپور کے وارنٹ گرفتاری برقرار

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

5875

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

570
الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا اٹارنی جنرل، آئینی ماہرین سے مزید مشاورت کا فیصلہ

463
مریم نواز

مریم نواز نے جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اجرا کرنے کا اعلان کردیا

279

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونا سستا، فی تولہ قیمت میں 3,500 روپے کی کمی

نومبر 4, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading