• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
پیر, 30 جون, 2025
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home پاکستان
وفاقی وزیر خلیل جارج

تشدد سے پاک معاشرے کی تشکیل اور بچوں سے بدسلوکی کا خاتمہ اولین ترجیح ہے، وفاقی وزیر خلیل جارج

News Editor by News Editor
اگست 27, 2023
in پاکستان
0 0
0

لاہور(نمائندہ خصوصی)نگراں وفاقی وزیر برائے انسانی حقوق خلیل جارج نے کہا ہے کہ تشدد سے پاک معاشرے کی تشکیل اور بچوں سے بدسلوکی کا خاتمہ اولین ترجیح ہے، حکومت انسانی حقوق کے تحفظ اور خواتین کی ترقی کے لیے تمام وسائل بروئے کار لارہی ہے۔

انہوں نے ان خیالات کا اظہار اتوار کو جنرل ہسپتال لاہور میں تشدد کی شکار بچی رضوانہ کی عیادت کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔انہوں نے کہاکہ نگران حکومت بچوں کی ترقی ،تعلیم ، صحت کی دیکھ بھال ، ان کے وقار اور سلامتی کے تحفظ کے لیے پرعزم ہے۔

انہوں نے کہاکہ بچے کسی بھی قوم کا سب سے قیمتی وسائل اور اس کے مستقبل کی ضمانت ہوتے ہیں ، حکومت قوم کے بچوں کے بارے میں اپنی ذمہ داریاں سے بخوبی آگاہ ہے ، انسانی حقوق کے تحفظ اور پر تشدد واقعات کی روک تھام ،قانون کی حکمرانی اور معاشی انصاف کی فراہمی کو یقینی بنایا جا رہا ہے۔

ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہاکہ حکومت معاشرے میں انصاف کی فراہمی کے لیے ہر ممکن کوشش کر رہی ہے، کچھ ایسے واقعات جو فوری طور پر حکومتی سطح پر رپورٹ نہیں ہوتے، بحیثیت شہری ہم تمام لوگوں کا بھی فرض ہے کہ جہاں کہیں بھی اس طرح کا ظلم ہو رہا ہو تو قانون نافذ کرنے والے اداروں کو آگاہ کریں تاکہ معاشرے سے ان ناانصافیوں کا خاتمہ کیا جا سکے۔

انہوں نے ایک اور سوال کے جواب میں کہ کہ وزرات انسانی حقوق کا دائرہ کار بہت وسیع ہے، 18 ویں ترمیم کے بعدکئی اختیارات صوبوں کو منتقل ہو چکے ہیں ،اس طرح کے پر تشدد واقعات کے سدباب کے لیے بحالی سنٹرز پر کام کر رہے ہیں جس پر تھو ڑا وقت لگے گا، میری کوشش ہے کہ اپنے قلیل دورانیہ میں انسانوں کو ان کے حقوق دلانے کیلئے جدوجہد کروں ،مختصر سے عرصے میں جو کچھ مجھ سے بن سکامیں ضرور کروں گا۔

ایک سوال کے جواب میں ، کہ تشددکا شکار بچی کے خاندان کو پیسے کا لالچ دے کر دباؤ میں لا کر معاملہ کو رفع دفع کرنے کی کوشش کی جارہی ہے ، وفاقی وزیر نے کہاکہ ایسی باتوں میں کوئی حقیقت نہیں ، حکومت متاثرہ خاندان کے ساتھ ہے، رضوانہ کے والدین غریب ضرور ہیں لیکن غیور لوگ ہیں پیسہ ان کے انصاف میں آڑے نہیں آ سکتا ، میں انکے اندر ایک ایسا جذبہ دیکھ رہا ہو ں کہ وہ انصاف چاہتے ہیں، بچی کے خاندان کو ہر قسم کا تحفظ فراہم کیا جا رہا ہے، قانون سے کوئی بالاتر نہیں ہے، جو جرم کرے گا اس کو ہر صورت قانون کے سامنے جواب دہ ہونا پڑے گا۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: انسانی حقوقتشددقیمتی وسائلمستقبلوفاقی وزیر خلیل جارج
Previous Post

پاکستان کی ترقی بلوچستان کی ترقی کے بغیر ممکن نہیں،وزیر اعظم

Next Post

میرا خیال ہے 90دن میں الیکشن نہیں ہو پائیں گے، مولا بخش چانڈیو

News Editor

News Editor

Next Post
مولا بخش چانڈیو

میرا خیال ہے 90دن میں الیکشن نہیں ہو پائیں گے، مولا بخش چانڈیو

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

ٹی20 ورلڈ کپ میں بھارت کی فتح کا راز: رضوان کی وکٹ ہی سب کچھ بدل گئی، روہت شرما

جون 30, 2025

کراچی، حیدرآباد سمیت ملک کے کئی شہروں میں موسلادھار بارشوں کی پیشگوئی، اربن فلڈنگ کا الرٹ جاری

جون 30, 2025

پاکستان کا صحت کا نظام زبوں حالی کا شکار، آبادی بے قابو رفتار سے بڑھ رہی ہے، وزیرِ صحت

جون 30, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
وسطی ایشیا

چین اور قازقستان وزرائے خارجہ کاکثیر الجہتی تعاون کا اعادہ دونوں فر یقین کا یکطرفہ تحفظ پسندی کی مخالفت کر نے پر اتفاق

2
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

2

معشوقہ کابیوی بن کر ون فائیو پر فون، لڑکے کو نکاح سے پہلے گرفتار کرا دیا

1

پی سی بی بھی ہمدرد بن گیا، کورونا ریلیف فنڈ میں ایک کروڑ سے زائد رقم عطیہ کردی

1

ٹی20 ورلڈ کپ میں بھارت کی فتح کا راز: رضوان کی وکٹ ہی سب کچھ بدل گئی، روہت شرما

جون 30, 2025

کراچی، حیدرآباد سمیت ملک کے کئی شہروں میں موسلادھار بارشوں کی پیشگوئی، اربن فلڈنگ کا الرٹ جاری

جون 30, 2025

پاکستان کا صحت کا نظام زبوں حالی کا شکار، آبادی بے قابو رفتار سے بڑھ رہی ہے، وزیرِ صحت

جون 30, 2025

مہوش حیات کا انکشاف: شادی کے فیصلے میں جلدبازی نہیں کروں گی

جون 30, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading