• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
اتوار, 1 مارچ, 2026
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home پاکستان
مریم نواز

ترازوکے پلڑے برابر نہ ہوں تو صرف سلیکشن ہوتی ہے’مریم نواز

News Editor by News Editor
مارچ 11, 2023
in پاکستان
0 0
0

فیصل آباد( نمائندہ خصوصی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی سینئر نائب صدر و چیف آرگنائزر مریم نواز نے کہاہے کہ مسلم لیگ (ن) الیکشن میں جیت کے لئے اترے گی لیکن ترازوکے پلڑے برابر نہ ہوں تو صرف سلیکشن ہوتی ہے،

 

بدقسمتی سے سوشل میڈیا کو کوڑے دان اور گٹر سوچ کاذریعہ بنادیاگیا، معاشرے میں نفرتوں کی آگ ختم کرنا ہوگی۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے گزشتہ روز مسلم لیگ (ن) فیصل آباد ڈویژن کے تنظیمی اجلاس کی صدارت کے دوران گفتگو کرتے ہوئے کیا ۔ اجلاس میں تنظیمی ڈھانچے کی کارکردگی کا تفصیلی جائزہ لیاگیا اور پارٹی ونگز کے درمیان اشتراک عمل کو مضبوط بنانے پر تجاویز پر بھ غور ہوا ۔مریم نواز نے بھرپور تنظیمی کونشن منعقد کرنے پر پارٹی قیادت، عہدیداروں اور کارکنوں کو مبارک دیتے ہوئے کہا کہ فیصل آباد میں کارکنوں کا جذبہ بڑا متاثرکن تھا ، خواتین اور یوتھ کی بھرپور شرکت پر بے حد خوش ہوں، خواتین اور یوتھ کی بڑھتی تعداد دیکھ کر کہاجاسکتا ہے کہ مسلم لیگ (ن) نوجوانوں کی جماعت ہے،

 

فیصل آباد کے شیروں کی آواز کی گونج پورے پاکستان نے سنی ۔ انہوں نے کہا کہ مسلم لیگ (ن) الیکشن میں جیت کے لئے اترے گی تاہم ترازوکے پلڑے برابر نہ ہوں تو صرف سلیکشن ہوتی ہے۔ مسلم لیگ (ن) ترقی اور عوام کی خوش حالی کا دوسرا نام ہے، مہنگائی میں صرف مسلم لیگ (ن) ہی کمی لاسکتی ہے، خواتین اور نوجوانوں کو قیادت کی صف میں لائیں گے، نصف آبادی خواتین اور 68 فیصد نوجوان آبادی کو زیادہ مواقع دیں گے، خواتین اور نوجوانوں کی ترقی سے پاکستان میں اصل تبدیلی آئے گی۔ مریم نواز نے کہا کہ سوشل میڈیا کی طاقت کو اچھے جذبوں اور مثبت سوچ پھیلانے کے لئے استعمال کریں، معاشرے میں نفرتوں کی آگ ختم کرنا ہوگی، بدقسمتی سے سوشل میڈیا کو کوڑے دان اور گٹر سوچ کاذریعہ بنادیاگیا، مسلم لیگ (ن) کے سوشل میڈیا رضاکار یہ گند صاف کرنے میں کردار ادا کریں۔انہوں نے کہا کہ مسلم لیگ (ن) کے سوشل میڈیا ونگ کو مسلم کلچر کی شناخت بننا ہے۔اس موقع پر شرکاء نے مریم نوازکو سینئر نائب صدر اور چیف آرگنائزر بننے پر مبارک دی۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: ترازومریم نواز
Previous Post

دہشت گردی کا کسی مذہب سے کوئی تعلق نہیں، مسلمانوں کو مذہب کی وجہ سے نشانہ بنایا جا رہا ہے،وزیر خارجہ

Next Post

وزیراعظم شہباز شریف کا سینئر صحافی عبدالرئوف کے بیٹے کے انتقال پر اظہار افسوس

News Editor

News Editor

Next Post
وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف کا سینئر صحافی عبدالرئوف کے بیٹے کے انتقال پر اظہار افسوس

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

5879

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

570
الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا اٹارنی جنرل، آئینی ماہرین سے مزید مشاورت کا فیصلہ

464
مریم نواز

مریم نواز نے جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اجرا کرنے کا اعلان کردیا

279

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونا سستا، فی تولہ قیمت میں 3,500 روپے کی کمی

نومبر 4, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading