• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
اتوار, 1 مارچ, 2026
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home پاکستان
عارف علوی

تاجر برادری ملکی معیشت کی بحالی اور سماجی مسائل کے حل کیلئے اپنا کردار ادا کرے’ عارف علوی

News Editor by News Editor
ستمبر 6, 2023
in پاکستان
0 0
0

لاہور(نمائندہ خصوصی)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ تاجر برادری ملکی معیشت کی بحالی اور سماجی مسائل کے حل کیلئے اپنا کردار ادا کرے،مختلف شعبوں خصوصا آئی ٹی سیکٹر میں غیر ملکی سرمایہ کاری لانے کیلئے کوششیں تیز کی جائیں ۔

ان خیالات کا اظہار انہوں نے گورنر ہائوس میں لاہور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے عہدیداروں سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔ اس موقع پر خاتون اول بیگم ثمینہ عارف علوی، لاہور چیمبر کے صدر کاشف انور، مس فریحہ یونس، شمیم اختر، میاں جبار خالد،خادم حسین، محمد فہیم یوسف، راجہ حسان اختر، عمر داد افریدی اور شاہد خلیل بھی موجود تھے۔صدر مملکت ڈاکٹرعارف علوی نے تاجروں پر زور دیا کہ وہ معذور افراد کی بحالی، چھاتی کے سرطان، ذہنی امراضں میں مبتلا افراد کو معاشرے کا مفید شہری بنانے اور بچوں کی تعلیم کیلئے اپنا کردار ادا کریں۔

انہوں نے کہا کہ ان مسائل کے حل کیلئے حکومت کے ساتھ ساتھ پرائیویٹ سیکٹر کو بھی اپنا حصہ ڈالنا چاہیے۔ انہوں نے کہا کہ ان مسائل پر قابو پانے کیلئے آگاہی سیشنر اور سیمینارز منعقد کئے جائیں۔ صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے ذہنی اور نفسیاتی صحت کے حوالے سے بات کرتے ہوئے کہا کہ ذہنی امراض سے نمٹنے کیلئے ڈائیلاگ کی ضرورت ہے، گھر سے لے کر کام والی جگہوں پر ٹریننگ کا خصوصی بندوبست ہونا چاہیے تاکہ ایسے افراد کو اس مرض سے بچا ئوکے لیے اگاہی دی جا سکے۔تعلیم کے حوالے سے صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا کہ اڑھائی کروڑ سے زائد بچے سکولوں سے باہر ہیں جن کیلئے ہزاروں سکولوں کی ضرورت ہے،

اس مسئلے کو حل کرنے کے لیے سکولوں میں شفٹ بڑھانے کے ساتھ ساتھ مساجد میں بچوں کو پڑھانے کا انتظام کیا جائے۔انہوں نے خواتین کو بااختیار بنانے کے حوالے سے بات کرتے ہوئے کہا کہ لاہور چیمبر کے ممبران کام کی جگہوں پر خواتین کی تعداد میں اضافہ کریں ، معیشت کے مختلف شعبوں میں 35 فیصد خواتین کی نمائندگی بہت ضروری ہے تاکہ ملکی ترقی میں خواتین اپنا کردار ادا کر سکیں۔صدر مملکت کو بتایا گیا کہ لاہور چیمبر کے 32 ہزار ممبران ہیں اور 25 فیصد خواتین کو ملازمت کی فراہمی کا ہدف پورا کر لیا ہے۔

صدر مملکت عارف علوی نے کہا کہ لاہور چیمبر کے ممبران کی انفرادی کاوشوں سے بڑی تعداد میں بچوں کو اسکولوں میں بھیجا جا سکتا ہے۔ منفرد صلاحیتوں کے حامل افراد کی بحالی کیلئے بھی انفرادی اور اجتماعی سطح پر کاوشوں کی ضرورت ہے ۔ لاہور چیمبر کے صدر کاشف انور نے صدر مملکت کو بتایا کہ لاہور چیمبر کے زیرانتظام خصوصی افراد کی بحالی کیلئے لیبارڈ کے نام سے ایک ادارہ کا کر رہا ہے جس کے ذریعے ایک لاکھ افراد کو مصنوعی الات فرہم کئے جا چکے ہیں ۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: تاجر برادریعارف علویکاشف انورمعیشت
Previous Post

نگران صوبائی وزیر اطلاعات جان اچکزئی کاچینی اسمگلنگ کے خلاف وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کی جانب سے کریک ڈاؤن کے اعلان کا خیرمقدم

Next Post

خواتین کا ہر شعبے میں ملک کی ترقی میں اور اُس سے جڑے ہر شعبے میں انمول کردار ہے ، طلال چوہدری

News Editor

News Editor

Next Post
طلال چوہدری

خواتین کا ہر شعبے میں ملک کی ترقی میں اور اُس سے جڑے ہر شعبے میں انمول کردار ہے ، طلال چوہدری

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

5878

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

570
الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا اٹارنی جنرل، آئینی ماہرین سے مزید مشاورت کا فیصلہ

464
مریم نواز

مریم نواز نے جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اجرا کرنے کا اعلان کردیا

279

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونا سستا، فی تولہ قیمت میں 3,500 روپے کی کمی

نومبر 4, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading