• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
اتوار, 1 مارچ, 2026
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home چائنہ کی خبریں
چینی وزیرخارجہ

تائیوان چین کا اٹوٹ حصہ ہے،پورے چین کی نمائندگی کرنے والی واحد قانونی حکومت ہے،چینی وزیرخارجہ

News Editor by News Editor
اپریل 15, 2023
in چائنہ کی خبریں
0 0
0

بیجنگ (نیوز ڈیسک)چینی وزیرخارجہ نے کہا ہے کہ ایک چین کے اصول پر قائم رہنے کے لیے تائیوان کی علیحدگی کی واضح مخالفت ہونی چاہیے، تائیوان چین کا اٹوٹ حصہ ہے، چین پورے چین کی نمائندگی کرنے والی واحد قانونی حکومت ہے۔

چین کے وزیرخارجہ چھن گانگ نے اپنی جرمن ہم منصب اینا لینا بیئر بوک کے ساتھ چین اور جرمنی کے درمیان سفارتکاری و سلامتی پراسٹریٹجک ڈائیلاگ کے چھٹے دور کے بعد میڈیا سے ملاقات کی۔ جرمنی نے ایک چین کے اصول پر قائم رہنے کے ساتھ ساتھ آبنائے تائیوان کے دونوں کناروں کی موجودہ صورتحال پر تشویش کا اظہار کیا۔

اس حوالے سے چینی وزیرخارجہ چھن گانگ نے کہا کہ اس بنیادی حقیقت کو واضح ہونا چاہیے کہ دنیا میں صرف ایک چین ہے، تائیوان، چین کا اٹوٹ حصہ ہے اورعوامی جمہوریہ چین پورے چین کی نمائندگی کرنے والی واحد قانونی حکومت ہے۔ یہ ایک چین اصول کی بنیاد ہے۔امورِ تائیوان، چین کے داخلی امور ہیں،جس میں کسی بھی بیرونی قوت کو مداخلت کی اجازت نہیں دی جائے گی۔چینی حکومت اور عوام،ملک کے اقتدارِاعلیٰ اور علاقائی سلامیت کی حفاظت کرتے ہیں۔

چھن گانگ نے مزید کہا کہ حالیہ برسوں میں آبنائے تائیوان کے دونوں کناروں میں کشیدگی کی بنیادی وجہ یہ ہے کہ جزیرہ تائیوان میں بیرونی قوتوں کی شہہ پرعلیحدگی پسند قوتیں اسے چین سے علیحدہ کرنے کی کوشش کر رہی ہیں۔آبنائے تائیوان کے دونوں کناروں میں امن و استحکام کا تحفظ کرنے کے لیے تائیوان کی علیحدگی اور بیرونی قوتوں کے مداخلت کی کھل کر مخالفت کی جانی چاہیے۔یہی موقف ایک چین کے اصول پر قائم رہنا ہے۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: تائیوانچینی وزیرخارجہ
Previous Post

تیسری انٹرنیشنل کنزیومر گڈز ایکسپو، کووڈ کے بعدچین میں منعقدہ پہلی بڑی بین الاقوامی نمائش بن گئی

Next Post

چین اور جرمنی حریف نہیں ساتھی ہیں،چینی وزیرخارجہ

News Editor

News Editor

Next Post
چینی وزیرخارجہ

چین اور جرمنی حریف نہیں ساتھی ہیں،چینی وزیرخارجہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

5879

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

570
الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا اٹارنی جنرل، آئینی ماہرین سے مزید مشاورت کا فیصلہ

464
مریم نواز

مریم نواز نے جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اجرا کرنے کا اعلان کردیا

279

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونا سستا، فی تولہ قیمت میں 3,500 روپے کی کمی

نومبر 4, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading