• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
پیر, 30 جون, 2025
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home چائنہ کی خبریں
صدر روڈریگو شاویز

بین الاقوامی تعلقات میں چین کا کلیدی کردار ہے،کوسٹا ریکا کے صدر روڈریگو شاویز

News Editor by News Editor
اپریل 29, 2023
in چائنہ کی خبریں
0 0
0

سان جوز(نیوز ڈیسک) کوسٹا ریکا کے صدر روڈریگو شاویز نے کہا ہے کہ بین الاقوامی تعلقات میں چین کا کلیدی کردار ہے ، فریقین نے دو ہزار سات میں سفارتی تعلقات قائم کیے۔

دو ہزار اٹھارہ میں دونوں ممالک نے دی بیلٹ اینڈ روڈ کی مشترکہ تعمیر سے متعلق مفاہمتی یادداشت پر دستخط کیے اور دو ہزار انیس میں کوسٹاریکا نے قمری کلینڈر کے مطابق ہر سال پہلے ماہ کے پہلے دن کو ”چینی ثقافت کا دن” منانے کا اعلان کیا۔

چینی میڈیا کے مطابق حال ہی میں کوسٹا ریکا کے صدر روڈریگو شاویز نے سی ایم جی کو دیے گئے ایک خصوصی انٹرویو میں چینـکوسٹاریکا تعلقات،کثیرالجہتی نظام، گلوبل ڈیولپمنٹ انیشی ایٹو اور گلوبل سیکیورٹی انیشی ایٹو سمیت دیگر امور پر اپنے خیالات کا اظہار کیا۔ چین کے ساتھ تعلقات کے بارے میں کوسٹاریکا کے صدر نے مشترکہ مفادات پر مبنی تعاون کو فروغ دینے کی خواہش ظاہر کی۔

بین الاقوامی تنظیم سے وابستگی اور تجربات کی بنیاد پر انہوں نے کثیرالجہتی تجارتی نظام کے بارے میں کہا کہ تمام ممالک کو واضع ضوابط کے تحت،مساوات کے ساتھ مسابقت پر عمل پیرا رہنا چاہیئے، انہوں نے بین الاقوامی تجارت اور اقتصادی کھلے پن کی حمایت کا بھی اظہار کیا۔انہوں نے گلوبل ڈیولپمنٹ انیشی ایٹو اور گلوبل سیکیورٹی انیشی ایٹو کی حمایت کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ہم ایک محفوظ اور پرامن دنیا میں رہنا چاہتے ہیں اور لوگ خوشحالی کی تشکیل کے لیے کوشاں ہیں۔انہوں نے مزید کہا کہ چین دنیا میں ایک اہم ملک ہے جسے سمجھے بغیر دنیا کو سمجھنا بھی مشکل ہوگا۔بین الاقوامی تعلقات میں چین کا کلیدی کردار ہے اور چین کا ہر ایک اقدام دنیا پر اثرانداز ہوتا ہے۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: بین الاقوامی تعلقاتصدر روڈریگو شاویز
Previous Post

پہلی سہ ماہی میں چین میں ثقافتی اور متعلقہ صنعتی اداروں کے منافع میں تیز رفتاری سے اضافہ

Next Post

چینی صدر کا ایک کسان کی 6 سالہ بیٹی کو گلابی رنگ کے اسکول بیگ کا تحفہ

News Editor

News Editor

Next Post
اسکول بیگ

چینی صدر کا ایک کسان کی 6 سالہ بیٹی کو گلابی رنگ کے اسکول بیگ کا تحفہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

رافیل گروسی

ایران اب بھی چند ماہ میں افزودہ یورینیم تیار کر سکتا ہے، آئی اے ای اے

جون 29, 2025
اولمپکس

چائنا میڈیا گروپ نے میلان سرمائی اولمپکس کے لئے نشریاتی حقوق حاصل کر لئے

جون 29, 2025
ترجمان

اپنے اصولی موقف کا مضبوطی سے دفاع کرکے ہی ہم اپنے جائز حقوق و مفادات کا تحفظ کرسکتے ہیں، چینی وزارت تجارت

جون 29, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
وسطی ایشیا

چین اور قازقستان وزرائے خارجہ کاکثیر الجہتی تعاون کا اعادہ دونوں فر یقین کا یکطرفہ تحفظ پسندی کی مخالفت کر نے پر اتفاق

2
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

2

معشوقہ کابیوی بن کر ون فائیو پر فون، لڑکے کو نکاح سے پہلے گرفتار کرا دیا

1

پی سی بی بھی ہمدرد بن گیا، کورونا ریلیف فنڈ میں ایک کروڑ سے زائد رقم عطیہ کردی

1
رافیل گروسی

ایران اب بھی چند ماہ میں افزودہ یورینیم تیار کر سکتا ہے، آئی اے ای اے

جون 29, 2025
اولمپکس

چائنا میڈیا گروپ نے میلان سرمائی اولمپکس کے لئے نشریاتی حقوق حاصل کر لئے

جون 29, 2025
ترجمان

اپنے اصولی موقف کا مضبوطی سے دفاع کرکے ہی ہم اپنے جائز حقوق و مفادات کا تحفظ کرسکتے ہیں، چینی وزارت تجارت

جون 29, 2025
لاجسٹکس

چین کی لاجسٹکس انڈسٹری کی کل آمدنی 5.6 ٹریلین یوآن تک پہنچ گئی

جون 29, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading