• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
منگل, 21 اپریل, 2026
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home چائنہ کی خبریں
اسکول بیگ

چینی صدر کا ایک کسان کی 6 سالہ بیٹی کو گلابی رنگ کے اسکول بیگ کا تحفہ

News Editor by News Editor
اپریل 29, 2023
in چائنہ کی خبریں
0 0
0

بیجنگ(نیوز ڈیسک) ایک کسان کی فین یونگ کی 6 سالہ بیٹی کو دیکھ کر شی جن پھنگ نے اسے گلابی رنگ کا اسکول بیگ دیا ، بیگ میں میں رنگین قلم، پنسل بیگ، نوٹ پیڈ اور کہانی کی کتابیں شامل تھیں۔ چینی میڈیا کے مطابق شہر میں کام کرنے والے ایک کسان فین یونگ نے اپنے گھر میں ایک اسکول بیگ رکھا ہوا تھا۔

اس کی بیٹی فین چنگ چنگ اکثر اسے دیکھنے کے لئے باہر لے جاتی اور پھر احتیاط سے الماری میں واپس رکھ دیتی تھی۔ دس سال قبل 2013 میں قمری نئے سال کے موقع پر چین کے صدر شی جن پھنگ بیجنگ سب وے کی لائن 8 کی تعمیراتی سائٹ پر موجود فرنٹ لائن ورکرز سے ملنے اور ان کی خیرو عافیت دریافت کرنے آئے۔

فین یونگ اس وقت تعمیراتی مقام پر کارکن تھا۔ اس سال، فین یونگ نے بہت سے ساتھی کارکنوں کی طرح،کام کرنے کا ہی انتخاب کیا جبکہ اُس کی بیوی اور بیٹی اُ س سے ملاقات کے لیے اپنے آبائی صوبہ حہ نان سے بیجنگ آئیں۔ تعمیراتی مقام پر ان جیسے لوگوں کے لیے اپنے خاندانوں کے ساتھ چینی نیا سال منانے کے لئے ایک کمرے کا بندوبست کیا گیا تھا۔ فین یونگ کی عارضی رہائش گاہ پر شی جن پھنگ نے محبت سے پوچھا کہ وہ یہاں کتنے عرصے سے قیام پزیر ہیں، ان کی آمدنی کیسی ہے، اور ان کے خاندان کے حالات زندگی کیا ہیں۔

فین یونگ کی 6 سالہ بیٹی کو دیکھ کر شی جن پھنگ نے اسے گلابی رنگ کا اسکول بیگ دیا جس میں رنگین قلم، پنسل بیگ، نوٹ پیڈ اور کہانی کی کتابیں شامل تھیں۔ شی جن پھنگ کو دیکھ کر چنگ چنگ بہت خوش تھی اور خوشی کے عالم میں اچھل کود کر رہی تھی۔ فین یونگ نے کہا کہ چنگ چنگ کو دوسروں کو یہ بتاتے ہوئے بہت خوشی ہوتی کہ اُسے یہ تحفے دادا شی نے دیے تھے۔ فین یونگ کے اہل خانہ کو الوداع کہتے ہوئے شی جن پھنگ نے کہا کہ ان کے اہل خانہ کے لیے بیجنگ آنا جانا آسان نہیں تھا،

انہوں نے تجویز دی کہ وہ بیجنگ کے فاربیڈن سٹی کا دورہ کریں۔ اس کے بعد، فین یونگ نے اپنی بیوی اور بیٹی کے ساتھ فاربیڈن سٹی کا دورہ کیا اور چنگ چنگ نے اپنے والدین کے ہمراہ وہاں نمائش کے کمروں میں قدم رکھا اور ایک ایک کرکے شاندار ثقافتی آثار دیکھے، اور چین کی گہری روایتی ثقافت کی وسعت اور حسن کو محسوس کیا۔ دس سال گزر نے کے بعد فین یونگ اپنے ادارے میں ایک تکنیکی ماہر بن گئے اور چنگ چنگ بھی بڑی ہو گئی، اور اس نے اپنے والدین کا خیال رکھنا بھی شروع کر دیا ہے.

حال ہی میں، جب باپ اور بیٹی نے دوبارہ بیجنگ کا دورہ کیا، تو فین یونگ نے فاربیڈن سٹی کی سرخ دیواروں اور پیلی ٹائلوں کو دیکھتے ہوئے تاثرات کا اظہار کیا کہ ”فاربیڈن سٹی بہت بڑا ہے، میرے بنائے ہوئے پورے سب وے اسٹیشن سے بڑا ہے.” انہوں نے مسلسل ان لوگوں کی تعریف کی جنہوں نے فاربیڈن سٹی کو ڈیزائن اور تعمیر کیا تھا۔ عظیم دیوارچین اور فاربیڈن سٹی جیسے قدیم تعمیراتی شاہکاروں سے لے کر آج جدید سب ویز تک، فین یونگ جیسے ہزاروں مزدوروں کی محنت کے بغیر یہ سب نا ممکن ہے۔ انہوں نے اپنے محنتی ہاتھوں سے معاشرے کی بنیاد رکھی ہے۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: اسکول بیگچینی صدر
Previous Post

بین الاقوامی تعلقات میں چین کا کلیدی کردار ہے،کوسٹا ریکا کے صدر روڈریگو شاویز

Next Post

اینٹی کرپشن اور پولیس کا طویل آپریشن ناکام، پرویز الہی کو گرفتار نہ کیا جا سکا

News Editor

News Editor

Next Post
پرویز الہی

اینٹی کرپشن اور پولیس کا طویل آپریشن ناکام، پرویز الہی کو گرفتار نہ کیا جا سکا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

سونا

سونا مزید سستا ، فی تولہ قیمت 1 ہزار روپے کمی کے ساتھ 5 لاکھ 162 روپے ہو گئی

اپریل 21, 2026
لاہور ہائیکورٹ

لاہور ہائیکورٹ میں ٹریفک وارڈنز کے چالان کوٹہ سسٹم کیخلاف درخواست دائر

اپریل 21, 2026
اسلام آباد

اسلام آباد میں مارگلہ پہاڑیوں کے دامن میں ہزار ایکڑ پر نیا پارک بنانے کا فیصلہ

اپریل 21, 2026
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

7154

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

629
مریم نواز

مریم نواز نے جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اجرا کرنے کا اعلان کردیا

556
الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا اٹارنی جنرل، آئینی ماہرین سے مزید مشاورت کا فیصلہ

494
سونا

سونا مزید سستا ، فی تولہ قیمت 1 ہزار روپے کمی کے ساتھ 5 لاکھ 162 روپے ہو گئی

اپریل 21, 2026
لاہور ہائیکورٹ

لاہور ہائیکورٹ میں ٹریفک وارڈنز کے چالان کوٹہ سسٹم کیخلاف درخواست دائر

اپریل 21, 2026
اسلام آباد

اسلام آباد میں مارگلہ پہاڑیوں کے دامن میں ہزار ایکڑ پر نیا پارک بنانے کا فیصلہ

اپریل 21, 2026
لوڈشیڈنگ

ملک بھر میں لوڈشیڈنگ جاری،بجلی کا شارٹ فال 4 ہزار 820 میگاواٹ تک پہنچ گیا

اپریل 21, 2026
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading