• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
اتوار, 1 مارچ, 2026
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home چائنہ کی خبریں
صدر یوراگوئے

بیلٹ اینڈ روڈ کے مثبت اثرات مرتب ہوئے ہیں، صدر یوراگوئے

News Editor by News Editor
نومبر 25, 2023
in چائنہ کی خبریں
0 0
0

بیجنگ (نیوز ڈیسک )
یوراگوئے کے صدر لاکالے پو نے اپنے پہلے دورہ چین کے دوران چائنا میڈیا گروپ کو دیے گئے ایک خصوصی انٹرویو میں کہا کہ ” بیلٹ اینڈ روڈ” کے تناظر میں، یوراگوئے بلاشبہ چین کے بہترین اسٹریٹجک شراکت داروں میں سے ایک ہے۔ جغرافیائی محل و قوع اور آبادی کے لحاظ سے یوراگوئے منفرد حیثیت کا حامل ہے اور دونوں فریق ایک دوسرے کے معاون ہیں ۔ انہوں نے کہا کہ یہ ہمارے لیے ایک اہم موقع ہے۔یورا گوئے کے صدر نے کہا کہ ان کے ملک کے عوام اور سیاستدان دونوں اس بات پر متفق ہیں کہ انہیں چین کے ساتھ تعاون کو مزید مستحکم کرنا چاہیے۔

انہوں نے کہا کہ یوراگوئے پہلا لاطینی امریکی اور کیریبین ملک تھا جس نے بیلٹ اینڈ روڈ انیشی ایٹو میں شرکت کے اپنے ارادے کا اظہار کیا، اور 2018 میں بیلٹ اینڈ روڈ انیشی ایٹومیں شامل ہونے والا "مرکوسور "کا پہلا ملک بنا ۔ صدر لاکالے پو نےکہا کہ "بیلٹ اینڈ روڈ انیشی ایٹو” کے فریم ورک کے تحت، چین اور یوراگوئے نے صاف توانائی، معیشت اور تجارت، ثقافت اور کھیل سمیت کئی شعبوں میں کافی مثبت نتائج حاصل کیے ہیں۔

لاکالے پو نے کہا کہ برآمدات ، کاروباری اور سیاسی تعلقات کے لحاظ سے بھی اس کے بہت مثبت اثرات مرتب ہوئے ہیں۔ پچھلے دس سالوں میں، یوراگوئے میں مختلف حکومتیں رہی ہیں، لیکن سب کا ایک ہی نقطہ نظر ہے، جو دونوں ممالک کے درمیان تعلقات کا سنگ بنیاد ہے۔ انہوں نے کہا کہ ملکوں کے درمیان اختلافات کو تسلیم کرتے ہوئے، میں سمجھتا ہوں کہ ہم نے مکمل باہمی اعتماد پر مبنی تعاون کے تعلقات قائم کیے ہیں۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: صدر یوراگوئےنیوز ڈیسک
Previous Post

چین اور فرانس کے تعلقات میں مسلسل ترقی ہوئی ہے، چینی وزیر اعظم

Next Post

جاپان جوہری آلودہ پانی کے سمندر میں اخراج پر سخت بین الاقوامی نگرانی کو قبول کرے،چینی مندوب

News Editor

News Editor

Next Post
جوہری آلودہ پانی

جاپان جوہری آلودہ پانی کے سمندر میں اخراج پر سخت بین الاقوامی نگرانی کو قبول کرے،چینی مندوب

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

5878

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

570
الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا اٹارنی جنرل، آئینی ماہرین سے مزید مشاورت کا فیصلہ

464
مریم نواز

مریم نواز نے جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اجرا کرنے کا اعلان کردیا

279

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونا سستا، فی تولہ قیمت میں 3,500 روپے کی کمی

نومبر 4, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading