• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
اتوار, 1 مارچ, 2026
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home شوبز
میوزک چرانے

بھارتی موسیقاروں کی جانب سے پاکستانی گانوں کے میوزک چرانے کا سلسلہ جاری

News Editor by News Editor
جولائی 8, 2023
in شوبز
0 0
0

لاہور(کلچرل رپورٹر)بھارتی موسیقاروں کی جانب سے پاکستانی گانوں کے میوزک چرانے کا سلسلہ جاری معروف پاکستانی گلوکار عمر خلیفہ نے بھارتی فلم کمپنی کو عدالت لیکر جانے کا فیصلہ کرتے ہوئے اپنی لیگل ٹیم کے ذریعے نوٹس جاری کردیئے

بھارتی اداکار رنبیر کپور اور شردھا کپور پر عکسبند کئے گئے گانے کی دھن کو چوری کرنے کا الزام تفصیلات کے مطابق امریکہ میں مقیم معروف پاکستانی گلوکار عمر خلیفہ نے دعوی کیا ہے کہ بھارتی کمپنی لو فلم اور معروف میوزک کمپنی نے میرے گانے ”بلو تیری ٹور“ کا میوزک دھن چوری کی ہے انہوں نے اپنے ویڈیو پیغام میں کہا کہ میں نے اپنا یہ گانا 2019 میں ورلڈ وائیڈ ریلیز کیا تھا جس کو میوزک کی دنیا سمیت سوشل میڈیا پر بے حد پذیرائی حاصل ہوئی تھی

اس گانے کے میوزک کے حقوق بھی میرے پاس موجود ہیں ان کا کہنا تھاکہ بھارتی فلم ”تو جھوٹی میں مکار“ جو یش راج کی بینرز تلے بنی ہے جس کو معروف بھارتی میوزک کمپنی اور معروف انٹرنینشنل فلم ریلیز کمپنی کے پلیٹ فارم سے نشر کیا جارہا ہے میں چونکہ امریکہ میں موجود ہوں اس لئے میں اب ان سب کو لیگل نوٹس جاری کر رہا ہوں کیونکہ میں بغیر اجازت اپنا میوزک کسی کو استعمال کرنے کی اجازت نہیں دیتا

گلوکار عمر خلیفہ کا کہنا تھا کہ میی اپنی آرٹسٹ کمیونٹی سے گزارش کرتا ہوں کہ وہ میرا ساتھ دیں انہوں نے مزید کہا کہ ہم بچپن سے دیکھتے ارہے ہیں ہمیشہ پاکستانی گلوکاروں موسیقاروں کے تیار کردہ گیتوں کو بھارتی فلمساز میوزک ڈائریکٹرز چوری کرتے رہے ہیں میں ایسی نا انصافی ہوتے نہیں دیکھ سکتا اس لئے فیصلہ کیا ہے ان بھارتی موسیقار یافلم کمپنی سمیت دیگرکو انصاف کے کٹہرے میں لیکر آوں مجھے امید ہے مجھے انصاف ملے گا۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: بھارتی موسیقاروںپاکستانی گانوںمیوزک چرانے
Previous Post

وفاقی حکومت کا غیر ملکی اور ملکی سرمایہ کاری بڑھانے کیلئے بڑا اقدام

Next Post

سرگودھا کے علاقے بھلوال کے قریب مسافر وین میں سلنڈر پھٹنے سے 7 افراد جان کی بازی ہار گئے۔

News Editor

News Editor

Next Post
مسافر وین

سرگودھا کے علاقے بھلوال کے قریب مسافر وین میں سلنڈر پھٹنے سے 7 افراد جان کی بازی ہار گئے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

5878

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

570
الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا اٹارنی جنرل، آئینی ماہرین سے مزید مشاورت کا فیصلہ

464
مریم نواز

مریم نواز نے جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اجرا کرنے کا اعلان کردیا

279

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونا سستا، فی تولہ قیمت میں 3,500 روپے کی کمی

نومبر 4, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading