• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
پیر, 2 مارچ, 2026
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home پاکستان

بھارتی سرپرستی میں چلنے والا فتنہ الخوارج، مساجد کی حرمت پامال کر کے دہشت گردی میں ملوث، ویڈیوز منظر عام پر آ گئیں

News Editor by News Editor
مئی 21, 2025
in پاکستان
0 0
0

اسلام آباد (ویب ڈیسک):
بھارتی سرپرستی میں فعال دہشت گرد گروہ "فتنہ الخوارج” کی جانب سے مذہب کے مقدس لبادے میں چھپ کر دہشت گردی اور مساجد کی بے حرمتی کے واضح شواہد منظر عام پر آ گئے ہیں۔ سیکیورٹی ذرائع نے انکشاف کیا ہے کہ اس گروہ کی جانب سے مقدس مقامات کو ڈھال بنا کر انسانی اور اسلامی اقدار کو کھلے عام پامال کیا جا رہا ہے۔

منظر عام پر آنے والی ویڈیوز میں دیکھا جا سکتا ہے کہ بھارتی اسپانسرڈ عناصر مساجد کو نہ صرف پناہ گاہ کے طور پر استعمال کرتے ہیں بلکہ انہی مقدس مقامات سے سیکیورٹی فورسز پر فائرنگ کرتے ہیں۔ یہ شرپسند مسجد میں جوتے پہن کر گھومتے ہیں، جو کہ نہ صرف اسلامی تعلیمات کی کھلی خلاف ورزی ہے بلکہ اس کی حرمت کی سنگین توہین بھی ہے۔

ذرائع کے مطابق، جب یہ عناصر فورسز کے محاصرے میں آ جاتے ہیں تو جان بوجھ کر مساجد کو انسانی شیلڈ کے طور پر استعمال کرتے ہیں تاکہ سیکیورٹی فورسز، مساجد کے تقدس کا لحاظ کرتے ہوئے جوابی کارروائی سے گریز کریں۔ اس حکمتِ عملی کے تحت یہ گروہ بارہا مقدس مقامات اور معصوم شہریوں کو ڈھال کے طور پر استعمال کرتا رہا ہے، جس سے ان کے ناپاک عزائم اور دہشت گردانہ ذہنیت آشکار ہوتی ہے۔

سیکیورٹی حکام نے خبردار کیا ہے کہ بھارتی پشت پناہی سے چلنے والے اس گروہ کا مقصد مذہبی منافرت کو ہوا دینا، ریاستی اداروں کو الجھانا، اور معاشرے میں بدامنی پھیلانا ہے، جس کی روک تھام کے لیے منظم اقدامات کیے جا رہے ہیں۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: IndiaBackedTerrorism KhawarijExposed MosqueDesecration FalseJihad HumanShieldTactics PakistanSecurity ReligiousTerrorismبھارتی_فتنہ الخوارج_دہشتگردی مساجد_کی_بے_حرمتی مقدس_مقامات_کا_استعمال اسلام_کے_نام_پر_فتنہ پاکستان_کے_خلاف_سازش
Previous Post

ہسپانوی پارلیمنٹ نے اسرائیل کے ساتھ ہتھیاروں کی تجارت بند کرنے کی تاریخی قرارداد منظور کر لی

Next Post

بلوچستان میں اسکول بس پر دہشتگرد حملہ، امریکی سفیر کی شدید مذمت: معصوم بچوں کا قتل ناقابلِ تصور ہے، نیٹلی بیکر

News Editor

News Editor

Next Post

بلوچستان میں اسکول بس پر دہشتگرد حملہ، امریکی سفیر کی شدید مذمت: معصوم بچوں کا قتل ناقابلِ تصور ہے، نیٹلی بیکر

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

5879

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

570
الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا اٹارنی جنرل، آئینی ماہرین سے مزید مشاورت کا فیصلہ

464
مریم نواز

مریم نواز نے جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اجرا کرنے کا اعلان کردیا

279

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونا سستا، فی تولہ قیمت میں 3,500 روپے کی کمی

نومبر 4, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading