• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
اتوار, 1 مارچ, 2026
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home شوبز
بھائی سپر اسٹار

بھائی سپر اسٹار

بھائی سپر اسٹار، والد و والدہ نامور اداکار، بیٹی 10 سال میں ایک ہٹ فلم نہ دے سکی

ثنا کپور نے شاندار کے بعد 2018 میں کھجور پر اٹکے اور 2019 میں رام پرساد کی تیرہویں میں کام کیا

Muhammad Siddique by Muhammad Siddique
فروری 23, 2025
in شوبز
0 0
0

ممبئی (شوبز رپورٹر)حالیہ برسوں میں کئی اسٹار کڈز(ستاروں کے بچوں)نے فلم انڈسٹری میں قدم رکھا، بڑے بینرز کے ساتھ ڈیبیو کیا لیکن پھر بھی وہ مستقل کامیابی حاصل کرنے میں ناکام رہے۔

شوبز میں اسٹار کڈز کیلیے آغاز کرنا آسان ہو سکتا ہے، لیکن کامیابی کا دار و مدار صرف پس منظر پر نہیں بلکہ ٹیلنٹ اور محنت پر ہوتا ہے۔آج ہم ایک ایسی اداکارہ کی کہانی پیش کر رہے ہیں جو اداکاری کے مشہور خاندان سے تعلق رکھتی ہیں لیکن اب تک اپنی پہچان بنانے کیلیے جدوجہد کر رہی ہیں۔

یہ اداکارہ کوئی اور نہیں بلکہ ثنا کپور ہیں، جو مشہور اداکار پنکج کپور اور سپریا پاٹھک کی بیٹی اور شاہد کپور کی سوتیلی بہن ہیں۔ وہ فلموں، او ٹی ٹی شوز اور ٹی وی ڈراموں میں کام کر چکی ہیں لیکن اب تک کسی بھی پروجیکٹ سے کمرشل کامیابی حاصل نہیں کر سکیں۔ثنا کپور نے 2015 میں کرن جوہر کی پروڈکشن میں بنی فلم شاندار کے ذریعے فلمی دنیا میں قدم رکھا جس میں وہ اپنے بھائی شاہد کپور اور عالیہ بھٹ کے ساتھ نظر آئیں۔

اس فلم میں ان کے والد پنکج کپور اور سنجے کپور بھی شامل تھے لیکن یہ فلم بری طرح فلاپ ہوگئی۔ثنا کا فلمی پس منظر بہت مضبوط ہے۔ ان کے والد پنکج کپور نے آفس آفس اور دیگر فلموں میں شاندار اداکاری کی، جبکہ ان کی والدہ سپریا پاٹھک کو کھچڑی میں ہنسا کے کردار نے شہرت دی۔

ان کی خالہ رتنا پاٹھک بھی معروف اداکارہ ہیں، جو سارا بھائی ورسز سارا بھائی میں اپنی جاندار اداکاری کیلیے جانی جاتی ہیں۔ثنا کپور نے شاندار کے بعد 2018 میں کھجور پر اٹکے اور 2019 میں رام پرساد کی تیرہویں میں کام کیا۔ اب تک وہ سات پروجیکٹس کا حصہ بن چکی ہیں لیکن کوئی بھی فلم انہیں کامیابی نہ دلا سکی۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: اسٹار کڈزاو ٹی ٹی شوزپروجیکٹفلموںممبئی
Previous Post

کبری اور گوہر کے ولیمے کی پہلی جھلک سامنے آگئی

Next Post

ایشوریہ رائے سے متعلق نامناسب ریمارکس؛ ریکھا دفاع میں سامنے آگئیں

Muhammad Siddique

Muhammad Siddique

Next Post
ایشوریہ رائے

ایشوریہ رائے سے متعلق نامناسب ریمارکس؛ ریکھا دفاع میں سامنے آگئیں

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

5878

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

570
الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا اٹارنی جنرل، آئینی ماہرین سے مزید مشاورت کا فیصلہ

464
مریم نواز

مریم نواز نے جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اجرا کرنے کا اعلان کردیا

279

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونا سستا، فی تولہ قیمت میں 3,500 روپے کی کمی

نومبر 4, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading